
Mehwish Qamas Khan
@MehwishQamas • 84,332 subscribers
Journalist - Love My🇵🇰 - Proud Pukhtana - Photographer - Cat/Dog lover - In a world of worries, be a WARRIOR -Tweets/Retweets depend on my mood swings 😉
Shorts
Videos

Famous actor Jason Statham hung a Palestinian flag on his car.
Mehwish Qamas Khan1,756,533 просмотров • 6 месяцев назад

بدقسمتی سے دھرنوں اور لانگ مارچ کے یہ بھیانک سائے دوبارہ نمودار ہو رہے ہیں۔ ہم نے یہ طے کیا کہ PTIکی قیادت کے ساتھ خلوص دل سے مذاکرات کیے جائیں۔ اور کوشش کی کہ مذاکرات کے نتائج مثبت ائے۔ لیکن بدقسمتی سے ایسا نہ ہو سکا۔ اور احساس ہوا کہ ان کا مقصد ہی یہی تھا کہ بات چیت کسی طرح بھی کامیاب نہ ہو سکے۔ وزیراعظم شہباز شریف
Mehwish Qamas Khan134,550 просмотров • 29 дней назад

🚨وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان وزیر اعظم ہاؤس میں اہم ملاقات
Mehwish Qamas Khan89,430 просмотров • 25 дней назад
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لڑکیوں کو Online تعلیم دینے پر نام نہاد ملا خاتون استاد کو سر عام مار رہا ہے۔
Mehwish Qamas Khan251,490 просмотров • 4 месяцев назад

ایران کی AI سے بنائی گئی ویڈیو ۔۔۔ میناب سکول کے شہید بچوں کی جنرل اسمبلی ہال میں ویڈیو نے رونگٹے کھڑے کر دئے
Mehwish Qamas Khan65,847 просмотров • 1 месяц назад

کل ARY کی ایک غلطی سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ بریک کے دوران ہی ARY کی اسکرین بولٹن سامنے آ گئی اور چینل میں کسی کو خبر ہی نہ ہوئی۔ پھر اچانک خاتون اینکر کی نظر پڑی تو فوراً اسکرین ہٹا دی گئی۔ اب پتہ نہیں اس غلطی پر کس کس کی کلاس ہوئی ہوگی۔۔۔ 😄
Mehwish Qamas Khan293,543 просмотров • 5 месяцев назад

اینکر: کیا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے کہ شہباز گل نے عمران خان کے فون چوری کیے تھے؟ شفیع جان: آپ کسی بھی PTI کے نمائندے سے پوچھ لیں۔ اینکر: آپ کو یہ ثابت کرنا ہوگا۔ یہ واقعہ کب کا ہے؟ شفیع جان: یہ رجیم چینج کے بعد کی بات ہے۔ اینکر: اگر آپ کے مطابق 2022 میں شہباز گل نے فون چوری کیے تھے، تو پھر 2023 میں انہیں امریکہ سے میڈیا ایڈوائزر کیوں منتخب کیا گیا؟ شفیع جان: میں اس معاملے پر مزید بات نہیں کرنا چاہتا۔
Mehwish Qamas Khan154,368 просмотров • 2 месяцев назад

فیصل واوڈا کا انکشاف 🚨 عمران ریاض سمجھوتے کے تحت باہر گیا۔ اس کے ساتھ یہ ڈیل ہوئی تھی کہ وہ عادل راجہ کو ٹیک آن کرے گا۔ اسے باہر بھیجنا ہماری بڑی غلطی تھی۔ اس کے والد کی وجہ سے میں خاموش ہوں۔ فیصل واوڈا Imran Riaz Khan Faisal Vawda Senator (Indep)
Mehwish Qamas Khan458,430 просмотров • 11 месяцев назад

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شہدا کی فیملیز کے ساتھ اظہار ہمدردی، سر پر شفقت کا ہاتھ بھی رکھا
Mehwish Qamas Khan120,275 просмотров • 2 месяцев назад

اختیار ولی کی جانب سے KP حکومت کے خلاف White Paper پیش۔۔۔
Mehwish Qamas Khan56,472 просмотров • 1 месяц назад

🚨۔8 اکتوبر سے T20 میچ کا آغاز ہوگا۔ ابھی آرام آرام سے کھیلیں گے اور 8 اکتوبر کو عمران خان بنیں گے۔ سہیل آفریدی
Mehwish Qamas Khan46,373 просмотров • 1 месяц назад

مذاکرات سیاسی ہو رہے تھے۔ ہم نے کہا کہ عمران خان کو ان کا آئینی حق دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملٹری آپریشن پر دستخط کرو، میں نے کہا: نہیں کروں گا۔ میں وہ پالیسی نہیں مانوں گا جو میرے صوبے کے خلاف ہو۔ جان کی بازی لگا دوں گا، مگر آپ کی یہ پالیسی قبول نہیں کروں گا۔میں پالیسی دیتا ہوں۔ 100 دن میں امن لاونگا۔۔۔ سہیل افریدی
Mehwish Qamas Khan42,876 просмотров • 28 дней назад