
Mehwish Qamas Khan
@MehwishQamas • 83,163 subscribers
Journalist - Love My🇵🇰 - Proud Pukhtana - Photographer - Cat/Dog lover - In a world of worries, be a WARRIOR -Tweets/Retweets depend on my mood swings 😉
Shorts
Videos

Famous actor Jason Statham hung a Palestinian flag on his car.
Mehwish Qamas Khan1,755,672 görüntüleme • 2 ay önce

🚨کمیٹی اجلاس میں عطا تارڑ اور سحر کامران میں تلخ جملوں کا تبادلہ.. سحر کامران کا واک آؤٹ، عطا تارڑ کا بھی احتجاج ریکارڈ.. سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد سحر کامران نے احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کر دیا۔ سحر کامران نے کہا، "آپ وزیر ہیں اور اونچی آواز میں بات کر رہے ہیں، میری بے عزتی ہوئی ہے، جس پر میں سمجھوتہ نہیں کروں گی۔" اس پر وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ ایک رکن نے کمیٹی کو "ہائی جیک" کر رکھا ہے، اگر وہ ریکارڈ نکال دیں تو معلوم ہو جائے گا کہ ان کے دور میں کتنی بھرتیاں ہوئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ "آنکھیں دکھانا روایت بن گیا ہے، ایک رکن کا کمیٹی پر حاوی ہو جانا قابل قبول نہیں، میرا بھی احتجاج ریکارڈ کیا جائے۔
Mehwish Qamas Khan118,922 görüntüleme • 7 gün önce

🚨روزانہ کی بنیاد پر اس لئے پیٹرول کی قیمتوں کا اعلان کریں گے کہ شہری پیٹرول کی لائینوں میں خوار نہ ہوں، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک روزانہ کی بنیاد پر بھی مسئلے آئیں گے جس دن آپ 5 روپے کم کریں گے اس دن ہمیں لائینوں میں لگائیں گے، جس 10 روپے بڑھائیں گے اس دن کھلا تیل ملے گا، محمد مالک
Mehwish Qamas Khan62,124 görüntüleme • 6 gün önce

لڑکیوں کو Online تعلیم دینے پر نام نہاد ملا خاتون استاد کو سر عام مار رہا ہے۔
Mehwish Qamas Khan250,056 görüntüleme • 1 ay önce

🚨شہباز رانا کی بڑی خبر وزیر اعظم نے 12 جون کو کابینہ کے اجلاس میں ایک نئے الاونس کی منظوری دی ہے جس میں پولسی اور انتظامیہ کا شعبہ شامل ہے، یہ الاوئنس Basic salary کے 100 فیصد کے برابر ہو سکتا ہے، ایک سرکاری ملازمین کیلئے 7 فیصد تنخواہ میں اضافہ اور دوسری طرف ایسے الاونس، شہباز رانا Shahbaz Rana
Mehwish Qamas Khan40,085 görüntüleme • 6 gün önce
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کل ARY کی ایک غلطی سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ بریک کے دوران ہی ARY کی اسکرین بولٹن سامنے آ گئی اور چینل میں کسی کو خبر ہی نہ ہوئی۔ پھر اچانک خاتون اینکر کی نظر پڑی تو فوراً اسکرین ہٹا دی گئی۔ اب پتہ نہیں اس غلطی پر کس کس کی کلاس ہوئی ہوگی۔۔۔ 😄
Mehwish Qamas Khan293,164 görüntüleme • 2 ay önce

🚨🚨علی امین گنڈا پور مولانا فضل الرحمان کے بیان کے خلاف بول پڑے۔۔ علی امین نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے ترمیم میں 7 ارب روپے لئے۔ الیکشن میں اسٹبلشمنٹ نے مولانا کو مکمل سپورٹ کیا مگر ہار گیا۔ اب مولانا کو حصہ نہیں ملا تو اس لئے شہدا کے خلاف بول پڑا۔
Mehwish Qamas Khan16,859 görüntüleme • 4 gün önce

🚨منصور علی خان کا سوال۔۔۔ بہتر نہ ہوتا کہ نواز شریف پاکستان کا وزیر اعظم بن جاتے تو شاید آزاد کشمیر کے مسائل بھی حل کر دیتے۔۔۔۔؟؟ نواز شریف کبھی اپنے چھوٹے بھائی اور کبھی اپنے ورکر کو وزیر اعظم بنا دیتے ہے۔ نواز شریف نے کشمیر سے محبت کی وجہ سے کہا کہ اگر انکو موقع ملے تو وہ کشمیر کے وزیراظم بنے تو پنجاب کی طرح کام کرے گے۔۔۔ حزیفہ رحمان
Mehwish Qamas Khan22,947 görüntüleme • 6 gün önce

میرا دل چاہتا ہے کہ شہباز شریف کو کہوں کہ آزاد کشمیر کا وزیر اعظم مجھے بنا دیں، نواز شریف
Mehwish Qamas Khan24,424 görüntüleme • 7 gün önce

🚨روزانہ کی بنیاد پر تیل کی قیمتوں کا تعین کیسے کیا جائے گا؟ خاور گھمن نے کہا کہ اتنی اہم پریس کانفرنس ہوئی، مگر اس میں کسی صحافی کو مدعو نہیں کیا گیا۔ اس کے بجائے ایسے افراد کو بٹھایا گیا جن کے بارے میں معلوم ہی نہیں تھا کہ وہ کون ہیں۔ جس پر حسن نے کہا کہ ممکن ہے وہ کمپنی کے ملازمین ہوں، لیکن صحافیوں کو ضرور بلانا چاہیے تھا، کیونکہ ان کے سوالات سے بہت سی باتیں سامنے آ جاتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر تیل کی قیمتوں کا تعین درست فیصلہ نہیں، کیونکہ اس سے عوام غیر یقینی کا شکار ہوں گے۔ بہت سے لوگوں نے تو اسی وجہ سے اپنی گاڑیاں بھی کھڑی کر دی ہیں۔
Mehwish Qamas Khan26,263 görüntüleme • 8 gün önce

کیسے بہادری سے Zionist کے ٹینکوں کو یہ مجاہد ختم کر رہا۔۔
Mehwish Qamas Khan128,314 görüntüleme • 1 ay önce