
Mehwish Qamas Khan
@MehwishQamas • 84,332 subscribers
Journalist - Love My🇵🇰 - Proud Pukhtana - Photographer - Cat/Dog lover - In a world of worries, be a WARRIOR -Tweets/Retweets depend on my mood swings 😉
Shorts
Videos

Famous actor Jason Statham hung a Palestinian flag on his car.
Mehwish Qamas Khan1,756,533 次观看 • 6 个月前

بدقسمتی سے دھرنوں اور لانگ مارچ کے یہ بھیانک سائے دوبارہ نمودار ہو رہے ہیں۔ ہم نے یہ طے کیا کہ PTIکی قیادت کے ساتھ خلوص دل سے مذاکرات کیے جائیں۔ اور کوشش کی کہ مذاکرات کے نتائج مثبت ائے۔ لیکن بدقسمتی سے ایسا نہ ہو سکا۔ اور احساس ہوا کہ ان کا مقصد ہی یہی تھا کہ بات چیت کسی طرح بھی کامیاب نہ ہو سکے۔ وزیراعظم شہباز شریف
Mehwish Qamas Khan134,550 次观看 • 29 天前
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اینکر: کیا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے کہ شہباز گل نے عمران خان کے فون چوری کیے تھے؟ شفیع جان: آپ کسی بھی PTI کے نمائندے سے پوچھ لیں۔ اینکر: آپ کو یہ ثابت کرنا ہوگا۔ یہ واقعہ کب کا ہے؟ شفیع جان: یہ رجیم چینج کے بعد کی بات ہے۔ اینکر: اگر آپ کے مطابق 2022 میں شہباز گل نے فون چوری کیے تھے، تو پھر 2023 میں انہیں امریکہ سے میڈیا ایڈوائزر کیوں منتخب کیا گیا؟ شفیع جان: میں اس معاملے پر مزید بات نہیں کرنا چاہتا۔
Mehwish Qamas Khan154,368 次观看 • 2 个月前

مذاکرات سیاسی ہو رہے تھے۔ ہم نے کہا کہ عمران خان کو ان کا آئینی حق دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملٹری آپریشن پر دستخط کرو، میں نے کہا: نہیں کروں گا۔ میں وہ پالیسی نہیں مانوں گا جو میرے صوبے کے خلاف ہو۔ جان کی بازی لگا دوں گا، مگر آپ کی یہ پالیسی قبول نہیں کروں گا۔میں پالیسی دیتا ہوں۔ 100 دن میں امن لاونگا۔۔۔ سہیل افریدی
Mehwish Qamas Khan42,876 次观看 • 28 天前