
Muhammad Moavia
@MoaviaPTI • 25,475 subscribers
ایک پلان اللہ کا بھی ہوتا ہے،اور بے شک اسی کا پلان ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے۔
Shorts
Videos
1:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ویڈیو دیکھنے کے بعد دوست حضرات صرف یہ پوچھیں گے یا دل میں کہے گے کہ یہ والا جاب کہاں ملے گا!
Muhammad Moavia2,637,710 görüntüleme • 13 gün önce

اپنے بچوں کی حفاظت کریں ۔ تھانہ پیرودھائی میں بچے کے اغو۔اء کی کوشش ناکام ںچے نے مسجد میں پناہ لے کر خود کو بچایا
Muhammad Moavia1,275,214 görüntüleme • 1 ay önce

یوٹیوبر اور فیملی ولاگر نے ہماری جنریشن زی کا یوا نکال دیا ہے
Muhammad Moavia148,159 görüntüleme • 10 gün önce

کتنے مخلص ہیں اپنے پیشے کے ساتھ ایک بچے کی جان بچانے کے لیے سب نے دوڑیں لگا دی.
Muhammad Moavia421,362 görüntüleme • 1 ay önce

ارے یہ والی آئس بیچنے دو کوئی۔ مت روکو بھائی کو ورنہ پھٹ کر ہاتھ میں آجاے گی اتنی گرمی ہے
Muhammad Moavia63,589 görüntüleme • 10 gün önce

یہ تھرڈ پرسن کیا ہوتا ہے، حرام رشتے کا انجام برا ہی ہوتا ہے۔ بے غیرتی گلیوں محلوں میں عروج۔
Muhammad Moavia522,323 görüntüleme • 4 ay önce
4:12
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اپنی حدود سے باہر کاروبار کرنے والے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ آخرت میں اس جا جواب دینا مشکل نہ ہو جائے۔😭
Muhammad Moavia67,962 görüntüleme • 19 gün önce
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مجھے عورت کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے جب وہ اپنے کردار پر لگے داغ کو مٹانے کے لیے داڑھی نہیں رکھ سکتی۔🥺💔
Muhammad Moavia166,530 görüntüleme • 1 ay önce

چمیاں اور جپیاں ڈالنا کتنا عام ہو گیا ہے پاکستانی ایکٹرس میں 🥹
Muhammad Moavia54,723 görüntüleme • 19 gün önce

#گوجرانوالہ /تشدد ،ظلم😭😭😭😭😭 گوجرانوالہ میں انسانیت سوز تشدد، ظالم شوہر نے بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، تھانہ اروپ میں مقدمہ درج، ملزم فرار گوجرانوالہ میں گھریلو تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں مبینہ طور پر شوہر نے اپنی اہلیہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کر دیا۔ متاثرہ خاتون کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات دیکھے جا سکتے ہیں جس پر اہلِ علاقہ اور شہری حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون کے والدین کی مدعیت میں تھانہ اروپ گوجرانوالہ میں ملزم محبوب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم تاحال ملزم گرفتار نہ ہو سکا اور فرار بتایا جاتا ہے۔ متاثرہ لڑکی کے والدین نے سی پی او گوجرنوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور ان کی بیٹی سمیت پورے خاندان کو جان کا خطرہ لاحق ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملزم کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی اور عبرتناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی شخص اس قسم کے بہیمانہ ظلم کی جرات نہ کر سکے۔ اہلِ علاقہ اور سماجی حلقوں نے بھی واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس حکام سے فوری اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
Muhammad Moavia40,944 görüntüleme • 16 gün önce

شوہر نے بیوی کو طلاق دینے سے پہلے اپنی تمام جائیداد ماں کے نام کر دی ہے۔ طلاق کے بعد بیوی خالی ہاتھ رہ گئی
Muhammad Moavia301,133 görüntüleme • 4 ay önce

تاریخ گواہ ہےعورت ہمیشہ سے حیا کا پیکر تھی اسےمردنےمجبورکیا. اورپھرمرد نازک جذبوں کی تاب نہ لاسکا.
Muhammad Moavia19,217 görüntüleme • 7 gün önce

بہو کا اپنے سسر کے ساتھ اس طرح کا رویہ کیا کہیں گے اپ۔۔ 🥹
Muhammad Moavia70,495 görüntüleme • 1 ay önce