Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آہ غربت تیرا ستیاناس ہو🤦
266,302 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
35 Yorum

پھس گئی اک ہور بچی کسی دی۔ بچی دی شکل دس رہی کہ او اس حرکت نو معیوب سمجھ رہی ہے کہ ایہہ کی کر رہے نے میرے سسرالی۔

انج ہی گل بوٹا جی

آپ کو ایسی ویڈیو اپلوڈ نہیں کرنی چاہئے۔ہر ایک کے گھر کے معاملات وہ جانے آپ کا مقصد کیا ہے دکھا نے کا پردہ رکھیں قیامت کے دن آپ کا پردہ رکھا جائے گا اور کیا پتا کس وجہ سے لیا ہو انھوں نے بہت افسوس ہوتا ہے۔اسلام کی بنیادی تعلیمات بھی بھولتے جارہے ہیں ہم لوگ

اکثر مائیں لفافے بیٹوں کی جیب میں رکھوادیتی ہیں یا بیٹے خود کہتے ہیں اپ کو رسم کے وقت دے دیں گے اس میں کوئی برائی نہیں ہے یہ ایک ذمہ دار بیٹے ہونے کا ثبوت ہے ۔

اس میں غلط کیا؟ کیا پتہ شادی ہال والوں کو پیمنٹ کرنی ہو کیا پتہ کھانا بنانے والوں کو پیمنٹ کرنی ہو کسی کے گھر کا معاملہ یوں سوشل میڈیا پر چلا دینا کسی کی غربت کا مزاق اڑانے کے مترادف ہے۔سبھی کے پاس حرام کا unlimited پیسہ نہیں ہوتا۔حلال کھانے والوں کے معاملات ایسے ہی ہوتے ہیں

غربت کے بجائے کیپشن ہونا چاہیے تھا ماں کا غرور اور باپ کا فخر بیٹا

غربت کو جرم نہ بنائیں ۔۔۔جو غلط اور گناہ اللہ کی طرف سے بتائے گئے ہیں انہی کو برا سمجھیں اور ان سے دور رہیں اتنا ہی کرلیں تو بڑی بات ہے ۔۔۔نہ اپنی زندگی مشکل کریں نہ دوسروں کی

Rashk hai esi dulhan par, kitna acha shohar naeeb hoa! Allah dono ko hamesha khush or abaad rakhy. Ye orat zindgi bhar khush rehy ge. InshaAllah! ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

تم پر لعنت یہ پوسٹ کرنے پر بے ہودہ انسان

Moavia naaam ? Hinda k bety aur yazeed k abba ka tha ab aise naam waly se kia achai ki umeed 🤧

Pakistan ma social media ab sirf logo Ka thatta krne Ka Leya rah Gaya hai , kase ke koi privacy nahi hai

میں نے ویڈیو کو بار بار دیکھا ہے۔ لیکن مجھے اس میں سے کچھ بھی عجیب نظر نہیں آیا!

یہ لفافوں کے تبادلے گھر جا کر نہیں ہو سکتے تھے اتنی کیا بے اعتباری تھی کہ ابھی کے ابھی سٹیج پہ بیٹھے بیٹھے یہ پراسس مکمل کیا جاۓ

Is main ghurbat Kahan hai?

O ghurbat teri sain kou yawaam

😂

Aise ni Kehty ALLAH Pak Jorhy Bnata h Apko Isse b Achii Jorhi Naseeb hogi

اللہ تعالٰی دونوں کو دنیا جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے آمین ماشاءالله تبارك الله

Muhammad muavia.. Matlab Huzoor SAW ka naam aur uske Sath Huzoor SAW k ghar walo k badtareen dushman ka naam.. Kaisay ker laitay ho?

The salami is a crucial, auspicious gift meant to give the new couple a start to their life together. By handing it to his mother, the groom is publicly giving her control over their shared finances. This shows that his wife is not a trusted partner in financial matters.

Ese kia majbori thu

پیسہ

ایسا کیا برا ہے اس وڈیو میں دلہن خوش ہے دولہا بھی خوش ہے تجھے کہاں سے غربت دکھائی دی بھائی دعا کرو یہ جو بھی ہیں اللہ انہیں خوش رکھے اپنی چھوٹی سوچ کا مظاہرہ ہر جگہ نہ کریں شکریہ

فرمابردار مرد۔۔جو امی نے کہا ہے وہی کرنا ہے

British passport ki power

mashallah nice couple cant see anything wrong in this video

اکثر مائیں لفافے بیٹوں کی جیب میں رکھوادیتی ہیں یا بیٹے خود کہتے ہیں اپ کو رسم کے وقت دے دیں گے اس میں کوئی برائی نہیں ہے یہ ایک ذمہ دار بیٹے ہونے کا ثبوت ہے ۔U shut ur mouth fzol insan

مجھے تو دولہا غریب گھر کا لگ رہا ہے۔

Shouldn't have to post this

😂😂😂😂

لعنت ہو تمھارے پہ، یہ ویڈیو اپلوڈ کرنے پہ

مجھے تو اس ویڈیو کلپ میں کہیں غربت نظر نہیں آئی اور نا ہی کوئی عجیب بات

lanat esy logo pr hum jo paiso ky peechy apny ap ko baij dy wo koi bnda hy its temporary live like a lion

ویاہ توں بعد منڈا موٹا ھو جائیگا۔۔۔😊

Pehlay kehty hain k Amm c shakal walay larky k sath larki shadi nahi karti Abb kar li ha aik gud looking larki na to bhe taklif ha? Khud b khush rahain dusron ko b rehnay dain. Aksar khush shakal larky intehai ghatiya kirdar k hoty hain. Or amm dikhny wali larki behtaren kirdar
Benzer Videolar
Sensitive content
تیرا انج دا استقبال ہو سی نہ تیرا خواب خیال ہو سی 🔥
Bakhtawar Gillani
16,790 görüntüleme • 1 yıl önce
