
AlphaWhaleCalls
@Mughal3_1_3 • 43,163 subscribers
Crypto Influencer • Alpha , Marketing Expert • Early Gems Finder • Investor & Trader | DYOR • DM for Promotion 📥
Shorts
Videos

*حج کا بہت ہی آسان طریقہ* *میرے خیال میں اس سے زیادہ آسان طریقہ اور نہیں ہو سکتا آپ خود دیکھ کر اندازہ کریں ، اور جلدی سے یہ ویڈیو ان حضرات کے پاس شیئر کریں جو حج کے مبارک سفر پر روانہ ہونے والے ہیں مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 👇 Amer Sohail Choudhary
AlphaWhaleCalls80,569 просмотров • 4 месяцев назад

یہان 13 سال کی بچی saw rider hy اور ھماری 13 سال کی۔۔۔۔۔ اللہ دی پناہ
Ali Mughal73,457 просмотров • 4 месяцев назад

مجبور باپ نے کہا۔۔ بیٹی آخر تمنے بھاگ کر شادی کیوں کی۔۔۔ آخر کیوں
AlphaWhaleCalls53,858 просмотров • 3 месяцев назад

السلام علیکم یہ ایک ویڈیو کلپ میں شیئر کر رہا ہوں سب کے لیے سارے دوست جو ان لائن جابز کے لیے اپنے شہر سے کسی دوست شہر میں جاتے ہیں یا کسی کی افس میں جاتے ہیں یا ان کو بلایا جاتا ہے کہ جی اپ فلاں جگہ پہ اپنے سی وی لے کے ائیں اور وہاں جا کے اپ انٹرویو دیتے ہیں یا دینے کے لیے کوئی لوگ اپ کو کسی جگہ پہ بلاتے ہیں لیکن جب وہ اپ ان کو ملنے کے لیے ان کی پن پوائنٹ لوکیشن پہ جاتے ہیں تو وہ اپ کو وہاں سے نہیں ملتے اپ سے ملاقات نہیں کرتے فون نمبر بند کر دیتے ہیں تو اس صورت میں بہت سارے فراڈ ہیں جو پہلے بھی ہو چکے ہیں دوبارہ بھی ہو رہے ہیں تو یہ اپ ایسا نا کریں تو میں سب کو نا گزارش کرتا ہوں کہ سارے دوست ایسے فراڈاور دھوکے سے بچئں اپنے پیاروں کے پاس رہیں اپنے گھر کے پاس رہین جب تک کنفرمیشن اچھی برینڈ سے اچھی کمپنی سے کسی مختلف کمپنی سے مشہور کمپنی سے اپ کو نہ بلایا جائے تو بالکل بھی اپ کسی کے پاس نہ جائیں تاکہ اپ اس طرح کی بھوک پیاس اور پریشانی سے بچ سکیں ۔۔
AlphaWhaleCalls33,369 просмотров • 2 месяцев назад
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

چیئرمین PTA کے مطابق اس وقت 4G کی رفتار 4mbs ہے جو بڑھا کر 20mbs کررہے ہیں اور 5G کا آغاز 50mbs سے ہوگا ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہمارے پاس یہاں E اور H یا H+ سے اوپر نہیں جاتا ۔ہم تو 3G سے بھی واقف نہیں ۔ کیا آپ کا نیٹ 4mbs ہے ابھی؟؟؟ جواب لازمی دیجیے گا
AlphaWhaleCalls57,174 просмотров • 5 месяцев назад

چائنہ نہی پھڑیا جا رہیا کسے کولوں ۔۔۔۔ یہ وہ جملہ ھے جو میرے ھم وطن ہر روز چائنہ کے اندر بیٹھ کر اسکی کر ایک ایک چیز کی تعریف کرتے نہی تھکتے۔۔۔۔ اور یہ ھے بھی سچ تو فلحال کوئی اسکے مد مقابل نہی ھے آنے والے 50سال میں۔۔۔اسکے بعد کیا ہو گا زندہ رہنے والے ہی دیکھیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
AlixAsk31,524 просмотров • 2 месяцев назад

یوکرائنی لڑکی قبول اسلام کرنے بعد خود پر قابو نا رکھ سکی اور زارو قطار رونے لگی اللہ انکو استقامت عطا کرے آمین یارب العالمین
Ali Mughal64,716 просмотров • 7 месяцев назад

اگر آپکی کوئی قیمتی چیز چابی یا انگھوٹھی یا کچھ اور کسی گندلے پانی مین گر جائے تو اس تکنیک کو استعمال کرتے آپ تلاش کر سکتے ہیں
AlixAsk51,613 просмотров • 7 месяцев назад
2:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دو عیسائی خواتین چوری کرتے اسوقت پکڑی گئیں جب وہ مسلمان عورتوں والا حلیہ بنا کر لوگوں کے بیگ سے چپکے سے بوریا کررہی تھیں دو تین لوگ جو کہ ویلاگر تھے انکے کمیرےمین وہ چوری کرتے نظر آئی تو انہوں نے باقاعدہ پلاننگ کرکے عیسائی چورنیوں کو پکڑنے کا منصوبہ بنایا اور پھر پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا
AlixAsk20,364 просмотров • 2 месяцев назад

🔴 کینیڈا کی مسجد میں فجر کے وقت خوفناک حملہ، نمازیوں نے بہادری سے حملہ آور کو قابو کر لیا۔ میں واقع میں ایک شخص مبینہ طور پر کلہاڑی اور خطرناک اسپرے لے کر داخل ہوا اور نمازی پر حملہ کر دیا۔ مسجد میں موجود افراد نے فوری ردعمل دیتے ہوئے حملہ آور کو پکڑ لیا، جبکہ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے خطرناک مواد اور مختلف مساجد کی فہرست بھی برآمد ہوئی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
Zayan Ahmed19,608 просмотров • 3 месяцев назад

چاچو یہ میرا گلہ لے لیں ۔۔ اسمین جو ھے سب کے لین۔۔ مگر میرے والد سے مت لڑیں ۔۔۔
Ali Mughal16,680 просмотров • 2 месяцев назад

20 سیاحتی یونیورسٹی کی کوسٹر واپسی 18 لوگوں پر پرچہ درج مارپیٹ کے بعد اب وہاں کی عوام کا پیغام سن لیں ۔۔۔
Robin Whale 🐋 Pumps16,687 просмотров • 3 месяцев назад
