AlixAsk's banner
AlixAsk's profile picture

AlixAsk

@Mughal3_1_343,258 subscribers

https://t.co/UzoFeGk0Wp

Shorts

A teacher is a teacher after all.

A teacher is a teacher after all.

242,918 просмотров

لاہور ،کراچی والوں پنڈی والو کچھ تو اچھا کر لو۔۔۔۔

94,582 просмотров

بس جب انسان کا رزق ختم ہو جائے ۔۔۔۔تو وہ ایسی ہی حرکتیں کرتا ھے

Sensitive content

بس جب انسان کا رزق ختم ہو جائے ۔۔۔۔تو وہ ایسی ہی حرکتیں کرتا ھے

84,886 просмотров

کل پرسوں سے لوگ اس چارہ بنانے والی مشین اور اسکے اندر بیٹھے آدمی پر غصہ کررہے ب ادب ،جاہل کہہ رہے اصل بات یہ ھے یہ چارہ بنانے والی مشین مکئی کی کچی فصل مین لگتی ھے اسکے ساتھ ساتھ ایک ٹرالی چلتی ھے جسمین یہ سائیلج تیار کرتے ہین ڈرائیور نئے تھا اس سے سے چارہ بن کر نکلنے والے پائپ غلطی سے ٹرین کی طرف ہو گیا تھا ۔۔۔ اسلیئے بنا تصدیق کے لعنت ملامت نہی کرنی چاہیے۔۔۔

53,218 просмотров

کس کس کو پسند آیا نیو آئی فون فیپ۔۔۔۔ مجھے تو پسند آیا۔ ۔ 💖❣️

23,784 просмотров

مثال اپنے سنی ہو گی ایسے کو تیسا یا جیسے کو تیسا بس وہی آج پوری ہو گئی فیر 🤭🫣😎🤺

42,871 просмотров

ایک روایت میں آتا ہے کہ ایک آدمی نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کہا: "مجھے بھی کچھ عہدہ دیجئے جیسا کہ اللہ نے آپ کو دیا ہے۔" سیدنا عمر نے فرمایا: "کیا تمہیں قرآن پڑھنا آتا ہے؟" اس نے کہا: "نہیں۔" سيدنا عمر نے فرمایا: "ہم ایسے شخص کو عہدہ نہیں دیتے جسے قرآن نہیں آتا۔" چنانچہ وہ آدمی عہدہ حاصل کرنے کی امید میں قرآن سیکھنے لگا۔ جب اس نے قرآن سیکھ لیا تو پھر وہ سیدنا عمر کے پاس نہ گیا۔ ایک دن عمر رضی اللی عنہ نے اسے راستے میں دیکھا اور پوچھا: "کیا چیز تمہیں میرے پاس آنے سے روک رہی تھی؟" اس نے کہا: "میں نے قرآن سیکھ لیا، تو اللہ نے مجھے عمر اور عمر کے دروازے، دونوں سے بے نیاز کر دیا۔" حضرت عمر نے کہا: " کس آیت نے تمہیں بےنیاز کردیا؟ اس نے کہا: اللہ تعالی کے اس فرمان نے: ((ومن يتق الله يجعل له مخرجا. ويرزقه من حيث لا يحتسب)) جو اللہ سے ڈرے گا وہ اس کے لیے نکلنے کا کوئی راستہ بنا دے گا.اور اسے رزق دے گا جہاں سے وہ گمان نہیں کرتا. (تفسير الثعلبي)

27,842 просмотров

Videos

Mughal3_1_3's profile picture

السلام علیکم یہ ایک ویڈیو کلپ میں شیئر کر رہا ہوں سب کے لیے سارے دوست جو ان لائن جابز کے لیے اپنے شہر سے کسی دوست شہر میں جاتے ہیں یا کسی کی افس میں جاتے ہیں یا ان کو بلایا جاتا ہے کہ جی اپ فلاں جگہ پہ اپنے سی وی لے کے ائیں اور وہاں جا کے اپ انٹرویو دیتے ہیں یا دینے کے لیے کوئی لوگ اپ کو کسی جگہ پہ بلاتے ہیں لیکن جب وہ اپ ان کو ملنے کے لیے ان کی پن پوائنٹ لوکیشن پہ جاتے ہیں تو وہ اپ کو وہاں سے نہیں ملتے اپ سے ملاقات نہیں کرتے فون نمبر بند کر دیتے ہیں تو اس صورت میں بہت سارے فراڈ ہیں جو پہلے بھی ہو چکے ہیں دوبارہ بھی ہو رہے ہیں تو یہ اپ ایسا نا کریں تو میں سب کو نا گزارش کرتا ہوں کہ سارے دوست ایسے فراڈاور دھوکے سے بچئں اپنے پیاروں کے پاس رہیں اپنے گھر کے پاس رہین جب تک کنفرمیشن اچھی برینڈ سے اچھی کمپنی سے کسی مختلف کمپنی سے مشہور کمپنی سے اپ کو نہ بلایا جائے تو بالکل بھی اپ کسی کے پاس نہ جائیں تاکہ اپ اس طرح کی بھوک پیاس اور پریشانی سے بچ سکیں ۔۔

Ali Mughal

33,147 просмотров • 20 дней назад

Mughal3_1_3's profile picture

سام سنگ والوں کے لیے ۔۔۔۔

Ali Mughal

29,460 просмотров • 6 месяцев назад