
AlphaWhaleCalls
@Mughal3_1_3 • 43,493 subscribers
Crypto Influencer • Alpha , Marketing Expert • Early Gems Finder • Investor & Trader | DYOR • DM for Promotion 📥
Shorts
Videos

یہان 13 سال کی بچی saw rider hy اور ھماری 13 سال کی۔۔۔۔۔ اللہ دی پناہ
Ali Mughal73,457 görüntüleme • 6 ay önce

مجبور باپ نے کہا۔۔ بیٹی آخر تمنے بھاگ کر شادی کیوں کی۔۔۔ آخر کیوں
AlphaWhaleCalls53,881 görüntüleme • 5 ay önce
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

السلام علیکم یہ ایک ویڈیو کلپ میں شیئر کر رہا ہوں سب کے لیے سارے دوست جو ان لائن جابز کے لیے اپنے شہر سے کسی دوست شہر میں جاتے ہیں یا کسی کی افس میں جاتے ہیں یا ان کو بلایا جاتا ہے کہ جی اپ فلاں جگہ پہ اپنے سی وی لے کے ائیں اور وہاں جا کے اپ انٹرویو دیتے ہیں یا دینے کے لیے کوئی لوگ اپ کو کسی جگہ پہ بلاتے ہیں لیکن جب وہ اپ ان کو ملنے کے لیے ان کی پن پوائنٹ لوکیشن پہ جاتے ہیں تو وہ اپ کو وہاں سے نہیں ملتے اپ سے ملاقات نہیں کرتے فون نمبر بند کر دیتے ہیں تو اس صورت میں بہت سارے فراڈ ہیں جو پہلے بھی ہو چکے ہیں دوبارہ بھی ہو رہے ہیں تو یہ اپ ایسا نا کریں تو میں سب کو نا گزارش کرتا ہوں کہ سارے دوست ایسے فراڈاور دھوکے سے بچئں اپنے پیاروں کے پاس رہیں اپنے گھر کے پاس رہین جب تک کنفرمیشن اچھی برینڈ سے اچھی کمپنی سے کسی مختلف کمپنی سے مشہور کمپنی سے اپ کو نہ بلایا جائے تو بالکل بھی اپ کسی کے پاس نہ جائیں تاکہ اپ اس طرح کی بھوک پیاس اور پریشانی سے بچ سکیں ۔۔
AlphaWhaleCalls33,369 görüntüleme • 3 ay önce

چائنہ نہی پھڑیا جا رہیا کسے کولوں ۔۔۔۔ یہ وہ جملہ ھے جو میرے ھم وطن ہر روز چائنہ کے اندر بیٹھ کر اسکی کر ایک ایک چیز کی تعریف کرتے نہی تھکتے۔۔۔۔ اور یہ ھے بھی سچ تو فلحال کوئی اسکے مد مقابل نہی ھے آنے والے 50سال میں۔۔۔اسکے بعد کیا ہو گا زندہ رہنے والے ہی دیکھیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
AlixAsk31,524 görüntüleme • 4 ay önce
2:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دو عیسائی خواتین چوری کرتے اسوقت پکڑی گئیں جب وہ مسلمان عورتوں والا حلیہ بنا کر لوگوں کے بیگ سے چپکے سے بوریا کررہی تھیں دو تین لوگ جو کہ ویلاگر تھے انکے کمیرےمین وہ چوری کرتے نظر آئی تو انہوں نے باقاعدہ پلاننگ کرکے عیسائی چورنیوں کو پکڑنے کا منصوبہ بنایا اور پھر پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا
AlixAsk20,364 görüntüleme • 4 ay önce

🔴 کینیڈا کی مسجد میں فجر کے وقت خوفناک حملہ، نمازیوں نے بہادری سے حملہ آور کو قابو کر لیا۔ میں واقع میں ایک شخص مبینہ طور پر کلہاڑی اور خطرناک اسپرے لے کر داخل ہوا اور نمازی پر حملہ کر دیا۔ مسجد میں موجود افراد نے فوری ردعمل دیتے ہوئے حملہ آور کو پکڑ لیا، جبکہ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے خطرناک مواد اور مختلف مساجد کی فہرست بھی برآمد ہوئی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
AlphaWhaleCalls19,610 görüntüleme • 4 ay önce

چاچو یہ میرا گلہ لے لیں ۔۔ اسمین جو ھے سب کے لین۔۔ مگر میرے والد سے مت لڑیں ۔۔۔
Ali Mughal16,680 görüntüleme • 4 ay önce

20 سیاحتی یونیورسٹی کی کوسٹر واپسی 18 لوگوں پر پرچہ درج مارپیٹ کے بعد اب وہاں کی عوام کا پیغام سن لیں ۔۔۔
AlphaWhaleCalls16,700 görüntüleme • 5 ay önce
