AlphaWhaleCalls's banner
AlphaWhaleCalls's profile picture

AlphaWhaleCalls

@Mughal3_1_3 • 43,493 subscribers

Crypto Influencer • Alpha , Marketing Expert • Early Gems Finder • Investor & Trader | DYOR • DM for Promotion 📥

Shorts

A teacher is a teacher after all.

A teacher is a teacher after all.

245,677 次观看

لاہور ،کراچی والوں پنڈی والو کچھ تو اچھا کر لو۔۔۔۔

لاہور ،کراچی والوں پنڈی والو کچھ تو اچھا کر لو۔۔۔۔

94,837 次观看

بس جب انسان کا رزق ختم ہو جائے ۔۔۔۔تو وہ ایسی ہی حرکتیں کرتا ھے

Sensitive content

بس جب انسان کا رزق ختم ہو جائے ۔۔۔۔تو وہ ایسی ہی حرکتیں کرتا ھے

84,886 次观看

کل پرسوں سے لوگ اس چارہ بنانے والی مشین اور اسکے اندر بیٹھے آدمی پر غصہ کررہے ب ادب ،جاہل کہہ رہے اصل بات یہ ھے یہ چارہ بنانے والی مشین مکئی کی کچی فصل مین لگتی ھے اسکے ساتھ ساتھ ایک ٹرالی چلتی ھے جسمین یہ سائیلج تیار کرتے ہین ڈرائیور نئے تھا اس سے سے چارہ بن کر نکلنے والے پائپ غلطی سے ٹرین کی طرف ہو گیا تھا ۔۔۔ اسلیئے بنا تصدیق کے لعنت ملامت نہی کرنی چاہیے۔۔۔

53,405 次观看

کس کس کو پسند آیا نیو آئی فون فیپ۔۔۔۔ مجھے تو پسند آیا۔ ۔ 💖❣️

کس کس کو پسند آیا نیو آئی فون فیپ۔۔۔۔ مجھے تو پسند آیا۔ ۔ 💖❣️

23,851 次观看

Videos

Mughal3_1_3's profile picture

السلام علیکم یہ ایک ویڈیو کلپ میں شیئر کر رہا ہوں سب کے لیے سارے دوست جو ان لائن جابز کے لیے اپنے شہر سے کسی دوست شہر میں جاتے ہیں یا کسی کی افس میں جاتے ہیں یا ان کو بلایا جاتا ہے کہ جی اپ فلاں جگہ پہ اپنے سی وی لے کے ائیں اور وہاں جا کے اپ انٹرویو دیتے ہیں یا دینے کے لیے کوئی لوگ اپ کو کسی جگہ پہ بلاتے ہیں لیکن جب وہ اپ ان کو ملنے کے لیے ان کی پن پوائنٹ لوکیشن پہ جاتے ہیں تو وہ اپ کو وہاں سے نہیں ملتے اپ سے ملاقات نہیں کرتے فون نمبر بند کر دیتے ہیں تو اس صورت میں بہت سارے فراڈ ہیں جو پہلے بھی ہو چکے ہیں دوبارہ بھی ہو رہے ہیں تو یہ اپ ایسا نا کریں تو میں سب کو نا گزارش کرتا ہوں کہ سارے دوست ایسے فراڈاور دھوکے سے بچئں اپنے پیاروں کے پاس رہیں اپنے گھر کے پاس رہین جب تک کنفرمیشن اچھی برینڈ سے اچھی کمپنی سے کسی مختلف کمپنی سے مشہور کمپنی سے اپ کو نہ بلایا جائے تو بالکل بھی اپ کسی کے پاس نہ جائیں تاکہ اپ اس طرح کی بھوک پیاس اور پریشانی سے بچ سکیں ۔۔

AlphaWhaleCalls

33,369 次观看 • 3 个月前