Nadia Malik🍁's banner
Nadia Malik🍁's profile picture

Nadia Malik🍁

@NadiiaMaliikAJK9,964 subscribers

Senior Journalist | Rawalakot, Azad Kashmir Reporting facts. Giving voice to the people.

Shorts

میں اور میرا کزن کالج کے بعد ایک عوامی پارک میں موجود تھے۔ کسی نے ہماری اجازت کے بغیر چھپ کر ہماری ویڈیو بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔ میں اس معاملے پر خاموش نہیں رہوں گی۔ جس شخص نے بھی یہ غیر قانونی اور غیر اخلاقی حرکت کی ہے، اس کے خلاف قانونی کارروائی کروں گی تاکہ آئندہ کوئی بھی کسی عورت کی عزت، نجی زندگی اور وقار سے اس طرح نہ کھیل سکے۔ ہر انسان کو اپنی پرائیویسی اور عزت کا حق حاصل ہے، اور اس حق کی حفاظت قانون بھی کرتا ہے۔

111,686 просмотров

سکوٹی پنچر ہو گئی تھی پنچر لگوا کر ابھی گھر پہنچی ہوں۔۔

284,518 просмотров

بے شرمی کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے! یہ لوگ چند ویوز اور سستی شہرت کی خاطر کس حد تک گر چکے ہیں؟ محرم الحرام اور چہلم جیسے مقدس ایام اور شعائر کی آڑ لے کر اس طرح کا واحیات لباس پہننا اور مذاق بنانا انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی ہوس نے لوگوں سے ان کا دین، ایمان اور بنیادی اخلاقیات تک چھین لی ہیں۔ اللہ پاک ہمیں ہدایت دے اور ایسے فتنوں سے محفوظ رکھے۔

98,486 просмотров

یہ میری بیٹی اور میری بھانجی ہیں۔ دونوں سارا دن ٹک ٹاک بنانے میں مصروف رہتی ہیں جس کی وجہ سے مجھے ان کے مستقبل کی فکر ہونے لگی ہے۔ میں سوچ رہی ہوں کہ ہمارے محلے کی مسجد کے امام صاحب گھر پر قرآنِ پاک اور بنیادی اسلامی تعلیم بھی پڑھاتے ہیں اس لیے ان دونوں کو ان کے پاس بھیج دوں تاکہ دینی تعلیم بھی حاصل کریں اچھے اخلاق سیکھیں اور قرآن سے بھی ان کا تعلق مضبوط ہو۔ آپ سب کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کیا میرا یہ فیصلہ درست ہوگا؟

28,065 просмотров

28,218 просмотров

غربت نے ایک اور زندگی نگل لی۔ افسوس کہ ایک لڑکی نے حالات سے تنگ آ کر نہر میں چھلانگ لگا دی۔ کاش کوئی اس کی فریاد سن لیتا، کاش کوئی اس کا سہارا بن جاتا۔

29,925 просмотров

بارش کے موسم میں آپکا کیا دل کرتا ہے 🔥☁️🫦

12,285 просмотров

میں راولاکوٹ سے تازہ اپڈیٹ دے رہی ہوں کہ یہاں حالات مکمل طور پر نارمل ہیں۔ نہ انٹرنیٹ بند ہے، نہ ہی نیٹ ورک میں کوئی مسئلہ ہے۔ میں آج کی ویڈیو بھی اپلوڈ کر رہی ہوں، اگر انٹرنیٹ بند ہوتا تو ہم ویڈیوز کیسے اپلوڈ کر رہے ہوتے؟ پلیز جھوٹ نہ پھیلائیں۔ سنئیر صحافی نادیہ ملک

32,366 просмотров

میرا بیٹا محمد اللہ پاک سلامت رکھے آمین۔۔

36,671 просмотров

افسوس! ایک اور بیٹی نے غربت اور تنگدستی سے ہار کر پانی میں کود کر اپنی جان دے دی۔ لیکن یاد رکھیے، یہ خودکشی نہیں ہے... یہ قتل ہے! اس بوسیدہ نظام اس بے حس معاشرے اور ان لوگوں کا قتل جو آس پاس بھوک اور مفلسی کو دیکھ کر بھی اندھے بنے رہتے ہیں۔ جب جینے کے تمام راستے بند کر دیے جائیں تو موت خودکشی نہیں معاشرتی قتل بن جاتی ہے۔

15,836 просмотров

میری بیٹی کی مسکراہٹ ہی میری سب سے بڑی خوشی ہے۔❤️ اللہ پاک اسے ہمیشہ خوش، کامیاب اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲✨

14,407 просмотров

یہ پاکستانی ٹک ٹاکر کس حد تک پہنچ چکے ہیں

20,078 просмотров

آج راولپنڈی آ رہی ہوں۔۔

آج راولپنڈی آ رہی ہوں۔۔

15,590 просмотров

یہ میری ماما ہیں آج پھر سے ابھی میرے ماما پاپا کی بحث اور لڑئی پاپا کہتے ہیں ماما کو کہ تم آفس میں کام کرتی ہو وہاں سے مجھے بنا بتائے رات باس کے گھر کھانے کی دعوت پر چلی گی اور ماما کہتی میں جلدی میں نہیں بتا سکی تو کقن سی قیامت آگئی میں اپنے ماں باپ کی روز کی لڑائی سے تنگ آچکی ہوں اگر مجھے دوبارہ پیدا ہونے کا موقع ملا تو میں ان کے ہاں کبھی پیدا نہیں ہونا چاہوں گئ ۔۔ 😭

11,493 просмотров

Videos

NadiiaMaliikAJK's profile picture

Why boys like divorce woman??

Nadia Malik🍁

13,891 просмотров • 16 дней назад

یہ کیسے باپ بیٹی ہیں 😂
1:22

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

NadiiaMaliikAJK's profile picture

یہ کیسے باپ بیٹی ہیں 😂

Nadia Malik🍁

15,990 просмотров • 3 месяцев назад

Больше нет контента для загрузки