Nadia Malik🍁's banner
Nadia Malik🍁's profile picture

Nadia Malik🍁

@NadiiaMaliikAJK9,087 subscribers

Senior Journalist | Rawalakot, Azad Kashmir Reporting facts. Giving voice to the people.

Shorts

میں اور میرا کزن کالج کے بعد ایک عوامی پارک میں موجود تھے۔ کسی نے ہماری اجازت کے بغیر چھپ کر ہماری ویڈیو بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔ میں اس معاملے پر خاموش نہیں رہوں گی۔ جس شخص نے بھی یہ غیر قانونی اور غیر اخلاقی حرکت کی ہے، اس کے خلاف قانونی کارروائی کروں گی تاکہ آئندہ کوئی بھی کسی عورت کی عزت، نجی زندگی اور وقار سے اس طرح نہ کھیل سکے۔ ہر انسان کو اپنی پرائیویسی اور عزت کا حق حاصل ہے، اور اس حق کی حفاظت قانون بھی کرتا ہے۔

111,686 views

غربت نے ایک اور زندگی نگل لی۔ افسوس کہ ایک لڑکی نے حالات سے تنگ آ کر نہر میں چھلانگ لگا دی۔ کاش کوئی اس کی فریاد سن لیتا، کاش کوئی اس کا سہارا بن جاتا۔

29,925 views

افسوس! ایک اور بیٹی نے غربت اور تنگدستی سے ہار کر پانی میں کود کر اپنی جان دے دی۔ لیکن یاد رکھیے، یہ خودکشی نہیں ہے... یہ قتل ہے! اس بوسیدہ نظام اس بے حس معاشرے اور ان لوگوں کا قتل جو آس پاس بھوک اور مفلسی کو دیکھ کر بھی اندھے بنے رہتے ہیں۔ جب جینے کے تمام راستے بند کر دیے جائیں تو موت خودکشی نہیں معاشرتی قتل بن جاتی ہے۔

15,836 views

یہ میری ماما ہیں آج پھر سے ابھی میرے ماما پاپا کی بحث اور لڑئی پاپا کہتے ہیں ماما کو کہ تم آفس میں کام کرتی ہو وہاں سے مجھے بنا بتائے رات باس کے گھر کھانے کی دعوت پر چلی گی اور ماما کہتی میں جلدی میں نہیں بتا سکی تو کقن سی قیامت آگئی میں اپنے ماں باپ کی روز کی لڑائی سے تنگ آچکی ہوں اگر مجھے دوبارہ پیدا ہونے کا موقع ملا تو میں ان کے ہاں کبھی پیدا نہیں ہونا چاہوں گئ ۔۔ 😭

11,493 views

Videos

No more content to load