
Nadia Malik🍁
@NadiiaMaliikAJK • 5,062 subscribers
Hey Guys Me Nadia Malik Digital Skills Coach
Shorts
Videos

راولاکوٹ سے خبر آئی ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے کچھ افراد نے مبینہ طور پر مقامی پولیس پر فائرنگ کی۔ اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکاروں نے صورتحال کو قابو کرنے اور ہجوم کو پیچھے ہٹنے کی ہدایت کی، تاہم اسی دوران مبینہ طور پر پولیس پر سیدھی فائرنگ کی گئی۔ مزید دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فائرنگ کے بعد اہلکاروں کی لاشوں کو ایک گاڑی میں رکھا گیا۔ بعد ازاں جب مقامی لوگوں کو واقعے کا علم ہوا تو وہ موقع پر پہنچے اور گاڑی سے مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کے جسد خاکی نکالے جا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق واقعے کی تفصیلات کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔ — سینئر صحافی نادیہ ملک
Nadia Malik🍁10,887 次观看 • 13 天前
1:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
没有更多内容可加载