
نعلینِ ذہرا
@Nalain_Zahra11 • 1,461 subscribers
I Left Brelviat❌..... Now Just Muslim💚 Economist | Political Economy Analyst | Research Writing
Shorts
Videos

پندرہ سو سال بعد ایک امتی کتنے فخر سے بھرم سے بتا رہا اپنے دادا کو کہ میں نبی پاک کو آپ کے لکھے گۓ اشعار پڑھ کے سنا آیا 💔 تو پندرہ سو سال پہلے سیدہ زینب نے بھی کربلا سے آ کر نانا کے روضہ مبارک سے لپٹ کر سب داستان غم سناٸی ہو گی نبی تو نانا تھے زینب کے اور زینب عکس فاطمہ تھی 💔
نعلینِ ذہرا20,398 просмотров • 8 месяцев назад

چلو جی رجوع ہو گیا 😂 مجھے لگا تھا واقع ہی سوفٹ وٸیر اپڈیٹڈ ورژن ہو گا 😂 جس دن ہماری سنی عوام نے اپنی کتب تاریخ اور کتب صحاح ستہ کا مطالعہ شروع کر دیا اس دن ماموں تو کیا باقی سب رانگ نمبر بھی وڑ جاٸیں گے مگر !!! ہماری عوام جاہل قرآن وحدیث سے زیادہ بپا بریلوی تھانوی کو مانتی🔥
نعلینِ ذہرا18,557 просмотров • 8 месяцев назад

ایک زمانہ تھا جب ہم کہتے تھے ”شیعہ بکواس کرتے“ اور آج یہ سارا ہجوم اہلسنت کا پڑھنے والے بھی سننے والے بھی اہلسنت مگر جو پڑھ رہے وہ وہی جو شیعہ پندرہ سو سالوں سے بول رے💔 اب ہمارے سنی بریلوی منہ میں گھگنیاں ڈال لیں بتاٸیں اب ان سنیوں کا کیا کرنا ؟؟؟ ہماری صفوں سے آوازیں نکل رہیں!
نعلینِ ذہرا12,410 просмотров • 8 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки