
Naseem Khaira
@Naseem_khera • 123,434 subscribers
Freelancer, Digital Media Writer| Columnist | Blogger | PTI Faimly
Shorts
Videos

سرگودھا کی بیٹی منتہا اب واپس نہیں آئے گی لیکن اس دوکاندار کو نشان عبرت بنانے کے لئیے عوام کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا زیر نظر ویڈیو میں لوگ نہ تو اسکا مال اٹھا کر بھاگ رہے اور نہ جمع کررہے بس ضائع کررہے ہیں تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا ظلم کرسکے
Naseem Khaira357,254 görüntüleme • 2 ay önce

گزشتہ روز لدھیوالا وڑائچ میں خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے اوباش گلفام کے نیفے میں بھی پستول چل گیا جے
Naseem Khaira342,393 görüntüleme • 4 ay önce

سیٹ پر بیٹھا شخص اپنے آپ کو فرعون کیوں سمجھ بیٹھتا ہے یونیورسٹی آف اوکاڑا کے غریب سیکیورٹی گارڈ کی تنخواہ تین ماہ سے روکی رکھی آواز اٹھائی تو اسے مارا گیا اور اسے جبری ریٹائر کردیا گیا یہ ویڈیو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے کیونکہ غریب کی اگر کوئی سنتا تو وہ سوشل میڈیا ہی سنتا ہے
Naseem Khaira75,841 görüntüleme • 1 ay önce

سرگودھا میں عوام منفرد انداز میں جشن آزادی مناتی ہے انگریز بھی کہتے ہونگے کہ "شکر اے ٹائم نال جان چھٹ گئی اے ساڈی"
Naseem Khaira43,614 görüntüleme • 22 gün önce

یہ دو ویڈیوز ہیں ایک واپڈا ایس ڈی او آفس کی دوسری ایک سکول کی، فیصلہ آپ خود کریں
Naseem Khaira184,837 görüntüleme • 3 ay önce

سرگودھا مُنتہا زہرہ کیس ضلعی انتظامیہ نے مذکورہ دوکان کے تمام بورڈز اُتار دیے دوکان کا فرنٹ بھی مسمار
Naseem Khaira104,426 görüntüleme • 2 ay önce

سموسہ کھانے سے روکنے پربگڑے نواب کی Subway سٹاف کے ساتھ بدمعاشی کی ویڈیو وائرل! متاثرہ لڑکا سامنے آگیا!
Naseem Khaira48,574 görüntüleme • 1 ay önce

قوم کو ذہنی مریض بنارہے ہیں شدید ترین گرمی میں لوگوں کو سکون کی نیند میسر نہیں ہے
Naseem Khaira160,648 görüntüleme • 4 ay önce

غور سے بات سنیں وہ لڑکی کہہ رہی ہے کہ تم نے بکواس کی جب وہ چل کر کہیں جا رہی تھی تو لڑکے نے کہا کہ آرام سے چل اس لڑکے کی اتنی جرت کیوں ہوئی کسی لڑکی کو کمنٹ پاس کرے اس لڑکے کی بھی درگت بننی چاہیے تھی اور اس خاتوں کو بھی ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے تھا معاملہ انتظامیہ تک پہنچانا چاہیے تھا
Naseem Khaira210,645 görüntüleme • 5 ay önce

غریب آدمی انصاف لینے کہاں جائے گا تھانے کے اندر پولیس عام شہریوں کو مار پیٹ کررہی ہے
Naseem Khaira190,672 görüntüleme • 5 ay önce

عوام کو ناجائز جرمانے کرنے والے ڈپٹی کمشنر کو ٹکر کا پاکستانی مل گیا پھر کیا ہوا ویڈیو دیکھیں
Naseem Khaira139,456 görüntüleme • 4 ay önce