
Naseem Khaira
@Naseem_khera • 124,954 subscribers
Freelancer, Digital Media Writer| Columnist | Blogger | PTI Faimly
Shorts
Videos

یہ شخص مسکرا کر اسے ویلکم کرتے ہوئے ہاتھ سے بھی اس کا رخ موڑ سکتا تھا لیکن نہیں اس نے ایک پردیسی کو ٹھڈے مار کر بتایا کہ تمھاری کیا اوقات ہے بہت افسوس ہے یار اس قسم کے روئیے پر یہ وہ لوگ جو اپنوں سے دور روزی روٹی کماتے ہیں گھر کے ساتھ اپنے ملک کو چلانے میں بھی مدد کرتے ہیں ایسا سلوک قابل مذمت ہے
Naseem Khaira1,236,160 views • 15 days ago

فیصل آباد: چناب چوک کی مسجد والی گلی میں ٹریفک وارڈنز کی چھپ کر موٹر سائیکل سواروں کو پکڑنے اور چالان کرنے کی مہم کا ایک اور خطرناک واقعہ سامنے آ گیا۔ مبینہ طور پر وارڈنز کی طرف سے اچانک موٹر سائیکل کو روکنے کی کوشش کی گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کا توازن بگڑ گیا اور وہ سڑک پر گر کر ساتھ کھڑی ایک گاڑی سے جا ٹکرایا ۔ اس حادثے کے بعد موٹر سائیکل کا انجن آئل بھی لیک ہو گیا۔ خوش قسمتی سے شہری محفوظ رہا لیکن غصے میں آ کر اس نے موقع پر ہی وارڈن کو پکڑ لیا۔ اس دوران وہاں موجود دوسرے وارڈن کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ "میں آپ کا نقصان پورا کرتا ہوں شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گلیوں میں چھپ کر چالان کرنے کی اس غیر قانونی روش اور وارڈنز کی اس غیر ذمہ دارانہ حرکت کا فوری نوٹس لیا جائے۔
Naseem Khaira47,454 views • 6 days ago
0:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کیا لکھوں اس معصوم ننھے فرشتے کے لئیے اتنا تشدد اف خدایا یہ کیسا ظلم ہے
Naseem Khaira101,172 views • 18 days ago

یہ ہوتی ہے مقبولیت یوتھیو سارے ہاتھ دھو کر میرے لیڈر کے پیچھے پڑے ہو، اب کرو مقابلہ 🤣🤣🤣
Naseem Khaira54,681 views • 15 days ago

سرگودھا کی بیٹی منتہا اب واپس نہیں آئے گی لیکن اس دوکاندار کو نشان عبرت بنانے کے لئیے عوام کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا زیر نظر ویڈیو میں لوگ نہ تو اسکا مال اٹھا کر بھاگ رہے اور نہ جمع کررہے بس ضائع کررہے ہیں تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا ظلم کرسکے
Naseem Khaira357,360 views • 3 months ago