
Naseem Khaira
@Naseem_khera • 123,434 subscribers
Freelancer, Digital Media Writer| Columnist | Blogger | PTI Faimly
Shorts
Videos

سرگودھا کی بیٹی منتہا اب واپس نہیں آئے گی لیکن اس دوکاندار کو نشان عبرت بنانے کے لئیے عوام کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا زیر نظر ویڈیو میں لوگ نہ تو اسکا مال اٹھا کر بھاگ رہے اور نہ جمع کررہے بس ضائع کررہے ہیں تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا ظلم کرسکے
Naseem Khaira357,254 просмотров • 2 месяцев назад

گزشتہ روز لدھیوالا وڑائچ میں خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے اوباش گلفام کے نیفے میں بھی پستول چل گیا جے
Naseem Khaira342,393 просмотров • 4 месяцев назад

سیٹ پر بیٹھا شخص اپنے آپ کو فرعون کیوں سمجھ بیٹھتا ہے یونیورسٹی آف اوکاڑا کے غریب سیکیورٹی گارڈ کی تنخواہ تین ماہ سے روکی رکھی آواز اٹھائی تو اسے مارا گیا اور اسے جبری ریٹائر کردیا گیا یہ ویڈیو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے کیونکہ غریب کی اگر کوئی سنتا تو وہ سوشل میڈیا ہی سنتا ہے
Naseem Khaira75,841 просмотров • 1 месяц назад

سرگودھا میں عوام منفرد انداز میں جشن آزادی مناتی ہے انگریز بھی کہتے ہونگے کہ "شکر اے ٹائم نال جان چھٹ گئی اے ساڈی"
Naseem Khaira43,614 просмотров • 22 дней назад

یہ دو ویڈیوز ہیں ایک واپڈا ایس ڈی او آفس کی دوسری ایک سکول کی، فیصلہ آپ خود کریں
Naseem Khaira184,837 просмотров • 3 месяцев назад

سرگودھا مُنتہا زہرہ کیس ضلعی انتظامیہ نے مذکورہ دوکان کے تمام بورڈز اُتار دیے دوکان کا فرنٹ بھی مسمار
Naseem Khaira104,426 просмотров • 2 месяцев назад

غریب جائے تو جائیں کہاں افسوس ہوتا ہے کوئی مسئلہ ہے تو پیار سے سمجھایا جاسکتا ہے کیا ایسے کسی امیر کے لئیے بھی ایسا ہاتھ اٹھا ہے
Naseem Khaira162,372 просмотров • 4 месяцев назад

سموسہ کھانے سے روکنے پربگڑے نواب کی Subway سٹاف کے ساتھ بدمعاشی کی ویڈیو وائرل! متاثرہ لڑکا سامنے آگیا!
Naseem Khaira48,574 просмотров • 1 месяц назад

قوم کو ذہنی مریض بنارہے ہیں شدید ترین گرمی میں لوگوں کو سکون کی نیند میسر نہیں ہے
Naseem Khaira160,648 просмотров • 4 месяцев назад

غور سے بات سنیں وہ لڑکی کہہ رہی ہے کہ تم نے بکواس کی جب وہ چل کر کہیں جا رہی تھی تو لڑکے نے کہا کہ آرام سے چل اس لڑکے کی اتنی جرت کیوں ہوئی کسی لڑکی کو کمنٹ پاس کرے اس لڑکے کی بھی درگت بننی چاہیے تھی اور اس خاتوں کو بھی ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے تھا معاملہ انتظامیہ تک پہنچانا چاہیے تھا
Naseem Khaira210,645 просмотров • 5 месяцев назад

غریب آدمی انصاف لینے کہاں جائے گا تھانے کے اندر پولیس عام شہریوں کو مار پیٹ کررہی ہے
Naseem Khaira190,672 просмотров • 5 месяцев назад

پیرا فورس کا یہ جوان نہایت سلجھا ہوا ہے اور یہ وہ چیزیں ٹارگٹ کرتا ہے جس میں صارف کا ہمیشہ فائدہ ہو شاباش جوان شاباش
Naseem Khaira122,971 просмотров • 3 месяцев назад

عوام کو ناجائز جرمانے کرنے والے ڈپٹی کمشنر کو ٹکر کا پاکستانی مل گیا پھر کیا ہوا ویڈیو دیکھیں
Naseem Khaira139,456 просмотров • 4 месяцев назад

سرکاری افسران کے بچے بھی نیلی بتی والی گاڑی پر قوم کے پیسوں پر آتے ہیں اصل عیاشی یہ والی بند کرنی چاہئیے عوام پر بوجھ مت ڈالو
Naseem Khaira152,256 просмотров • 5 месяцев назад