Chaudhry Nazeer Kahut's banner
Chaudhry Nazeer Kahut's profile picture

Chaudhry Nazeer Kahut

@NazeerKahut4,568 subscribers

Punjabi novelist,writer,social activist:Founder Punjabi Language Movement/Chief organiser Punjab Bachao Tehreek

Shorts

"رنجیت سنگھ کی اولاد کشمیریوں کے ساتھ اور میرے ساتھ بدتمیزی نہ کرے۔" حامد میر

"رنجیت سنگھ کی اولاد کشمیریوں کے ساتھ اور میرے ساتھ بدتمیزی نہ کرے۔" حامد میر

30,106 görüntüleme

Videos

NazeerKahut's profile picture

“کراچی پنجاب میں تھا اور پنجاب کا حصہ تھا۔”امیتابھ بچن بالکل درست کہہ رہے ہیں . امیتابھ بچن کی بات کراچی پنجاب میں تھا یا پنجاب کا حصہ تھا بالکل درست ہے اس کا سادا سا مطلب ہے کہ تقسیم سے پہلے کا کراچی تک پھیلا ہوا پنجاب ہندوستان کا اتنا بڑا صوبہ تھا کہ کراچی پنجاب کا ہی ایک حصہ لگتا تھا۔پنجاب ایک طرف جمنا دوسری طرف افغانستان تیسری طرف کراچی اور چوتھی طرف جموں کشمیر گلگت بلتستان چین تک پھیلا ہواتھا۔سندھ کا اسوقت کوئی وجود نہیں تھا سندھ بمبئی کا حصہ تھا کراچی کی بندرگاہ درحقیقت پنجاب کی گندم چاول کپاس اور زرعی اجناس یورپ ایکسپورٹ کرنے کیلئے ہی انگریزوں نے تعمیر کی تھی۔دوسرا سارا ناتھ انڈیا کراچی کی بندرگاہ براستہ پنجاب استعمال کرتا تھا۔اگر پاکستان نہ بنتا کراچی پنجاب کا ہی حصہ ہوتا اور اندرون سندھ بمبئئ کا حصہ ہوتا۔ویسے بھی کراچی کی بندرگاہ گذشتہ آٹھ ہزار سالوں سے ہڑپا سپتا سندھو کے زمانوں سے بلاشرکت غیرے پنجاب ہی بندرگاہ ہی کی بندرگاہ رہی ہےاور پنجاب ہی کے زیر استعمال میں رہی ہے۔قدیم پنجابی سلطنت سپتا سندھو /پنجاب ہڑپا اور ٹیکسلا کی ساری درآمدات و برآمدات عالمی تجارت میسوپٹیمیا اور دیگرقدیم دیشوں سے سندھو دریا سے جڑے سمندر/ کراچی کے ذریعہ ہی ہوتی تھی جوایسٹ انڈیا کمپنی نے کراچی کی بندرگاہ بننے تک انڈس دریا میں چلنے والے بحری جہازوں اور جہازی کشتیوں کے ذریعے کراچی کے سمندر تک مال پہنچانے اور لانے کیلئے جاری رکھی ۔پنجاب کی درآمد وبرآمدکیلئےہی کراچی کی بندرگاہ تعمیر کی گئی۔ہزاروں سالوں سے پنجاب کے پنج ست دریاؤں کا پانی ,پنجند کا پانی, پنجابی دریا سندھو /Indus کے ذریعے سمندر میں جاگرتاہے .سندھو دریا کےاندر بہنے والاسندھ گذرکر سمندر میں جاگرنےوالا پنجاب کےپنج ست دریاؤں کا پانی اور سمندر تک جانیوالی دریا کی بلاشرکت غیرے روزاول سے پنجاب کو سندھو دریا کا حق ملکیت دیتی ہے۔ پنجاب ہزاروں سالوں سے بیرونی دنیا تجارت کیلئے کراچی کی بندرگاہ یا سمندر اپنی بندرگاہ کے طور پر استعمال کرتا آ رہا ہے۔اور سپتا سندھو کی ساری بیرونی تجارت سمندر کےسندھو پنجاب سے جڑے ہونے کی وجہ سے ہوتی آرہی تھی۔ کیوں کہ اس وقت سندھ کا کوئی وجود نہیں تھا .سندھ صوبہ انگریزوں نے قائم کیا۔اس لئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ سپتا سندھو اور ٹیکسلا کی آٹھ ہزار سال قدیم پنجابی سلطنوں کے زمانوں سے کراچی اور اس کا سمندر پنجاب کےزیر استعمال اور پنجاب کا حصہ رہا ہے اور پنجاب زمانہ قدیم آٹھ ہزار سال سے کراچی اور سمندر تک تھا اور ہے۔جب تک پنجاب کے پانچ دریاؤں کا پانی پنجند سے لے کر پنجاب کا سب سے بڑا پنجابی دریا سندھو المعروف دریائےپنجاب کراچی کے سمندر تک لے کر جاتا رہے گا اسوقت تک کراچی اس کی بندرگاہ اور سمندر بھی پنجاب کاحصہ رہے گا۔ اسی لئے امیتابھ بچن جو خود بھی پنجابی ہیں یا کوئی بھی اور پنجابی یا ساراپنجاب سارا نارتھ انڈیا کہہ سکتا ہے کہ کراچی پنجاب میں تھا۔اور سمندر کے سندھو دریا کے ذریعے پنجاب سےجڑے ہونے کی وجہ سے ہم بلا کسی تردر کے کہہ سکتے ہیں کہ کراچی پنجاب میں ہے تھا اور ہمیشہ رہے گا۔کیونکہ اسوقت پنجاب آدھے بھارت کے برابر تھا اور سندھ کو کوئی نہیں جانتا تھاتب سندھ کا کوئی وجود نہیں تھا۔سندھ کل کی بات ہے۔ساری دنیا پنجاب کو ہی ہند سے الگ ایک ملک کے طور پر اور کراچی پنجاب میں ہے کے طور پر ہی کراچی کو جانتی تھی۔

Chaudhry Nazeer Kahut

60,153 görüntüleme • 21 gün önce

NazeerKahut's profile picture

تم نے پہلے پاکستان اور ہندوستان بنانے کیلئے پنجاب کا بٹوارہ کیا بیس لاکھ بے گناہ پنجابیوں کا قتل عام کیا ہے۔جسے ہم کبھی بھی بھولنے اور معاف کرنیوالے نہیں ہیں۔اب تمہیں اسی پنجاب سے پھر تکلیف ہے اب تم نے پنجاب اور پنجابیوں سے نفرت تعصب جھوٹ اور گالیوں کی بنیاد پر ایک نفرت انگیز سرائیکی زبان قومیت وسیب وہ بھی پنجاب کی دھرتی پر گھڑا ہے اور کہتے ہوکہ پنجاب کا حجم بہت بڑا ہے سرائیکی اسے تقسیم کرو اور پانچ دریاؤں کی مقدس دھرتی پر ناپاک سرائیکی صوبہ بناکرپنجاب سے سندھو دریا ملتان اور بہاولپور چھین کر سندھو دیش بناسکو۔اور پنجاب پر کراچی پورٹ بند کردو۔یہ کبھی نہ ہوگا۔کہ پنجاب نفرت تعصب جھوٹ اور گالی کی پیداوار ناپاک سرائیکی صوبہ کا پلیٹ وجود تسلیم ہی نہیں کرتا ۔پنجاب کی ایک اور غیر آئینی غیرقانونی غیرفطری مجرمانہ غیرانسانی تقسیم کی گھناؤنی ملک دشمن سندھو دیشی سرائیکی صوبہ سازش روکنے کیلئے ہم آخری حد تک جائیں گے۔پنجاب ہے تو پاکستان بھی ہے ورنہ کچھ بھی نہیں ہے.کہ پنجاب امن،محبت ،بھائی چارہ،برداشت اور انسانیت کا گھر ہے۔بلاشرکت غیرے پنجابیوں کا قدیم وطن ہے۔ اس لئے اسے کبھی تقسیم نہیں کیا جاسکتا

Chaudhry Nazeer Kahut

47,951 görüntüleme • 1 ay önce

"آرام سے چل۔۔۔۔آرام سے چل" پینٹ شرٹ پہنی اس پنجابی لڑکی کو پنجاب کے کسی ہسپتال یا میڈیکل کالج میں عورت کو جانور سمجھنے والے کلچر کی پیداوار ایک ہاؤس جاب کرنیوالے اس مشتعل مزاج پشتون ڈاکٹر یا میڈیکل سٹوڈنٹ نے آواز کس دی پہلے بدتہذیبی کی ۔ اس لڑکی نے بے خوف ہوکر وہیں اس بزدل کو للکارا۔آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اس سے پوچھا "کیوں بکواس کی۔ میرے ساتھ بدتمیزی کیوں کی ،تم ہو کون میرے اوپر حد لگانے والے۔ تیرے باپ کا کھاتی ہوں کیا"چپ رہنے یا معافی مانگنے کی بجائے آگے سے جب پشتون ڈاکٹر نے جھگڑا کیا الٹا زبان درازی کی تو پنجابی لڑکی نے پوری طاقت سےرکھ کر اس کے مونہہ پر ایک زناٹے دار تھپڑ دے مارا۔موقع پر موجود لوگوں کے مطابق اس شیطان آدمی نے اس لڑکی کو چھیڑا تھا۔جس پر مشتعل ہوکر لڑکی نے اسے تھپڑا مارا۔پھر اس نامرد نے معافی مانگنے کی بجائے الٹا اس لڑکی پر حملہ کردیا اور اسے بری طرح مارا۔ وہ بزدل نامرد جانور چاہتا تو نرمی سے بھی بات کرسکتا تھا۔مگر پنجابیوں سے نفرت کرنے والا پشتون ڈاکٹر یہ بھول گیا تھاکہ یہ پتھردورکاقبائلیت ذدہ خیبر پختونخواہ یا افغانستان نہیں ہے۔پنجابی عورت گاوں میں ہو یا شہر میں پنجابی ہڑپن تہذیب کے دور سے ہزاروں سال سے پنجاب میں آزاد ہے ۔پنجابی پنجاب پر راج کرتی ہے۔افسوس وہاں پنجابی لڑکے کھسی ہیجڑوں کی طرح بے غیرت بنے کھڑے اس لڑکی کو اس غنڈے سے مار کھاتے دیکھتے رہے۔کچھ غیر پنجابی حرامی اور بےغیرت اس موقع پر لڑکی پر تشدد ہوتا دیکھ کر تالیاں بجارہے تھے اور اس جانور کو ہلاشیری دے رہے تھے کہ اور مارسالی کو۔مرد کے آگے زبان چلاتی ۔ہاتھ اٹھاتی ہے۔لڑکی کو تھپڑ مارنےوالا پشتون تھا یا پنجابی تھا مگر تھا پکا بےغیرت پتھردور کا جانور۔ People cheering in the comments while women are beaten and harassed publicly. Disgusting
2:25

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

NazeerKahut's profile picture

"آرام سے چل۔۔۔۔آرام سے چل" پینٹ شرٹ پہنی اس پنجابی لڑکی کو پنجاب کے کسی ہسپتال یا میڈیکل کالج میں عورت کو جانور سمجھنے والے کلچر کی پیداوار ایک ہاؤس جاب کرنیوالے اس مشتعل مزاج پشتون ڈاکٹر یا میڈیکل سٹوڈنٹ نے آواز کس دی پہلے بدتہذیبی کی ۔ اس لڑکی نے بے خوف ہوکر وہیں اس بزدل کو للکارا۔آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اس سے پوچھا "کیوں بکواس کی۔ میرے ساتھ بدتمیزی کیوں کی ،تم ہو کون میرے اوپر حد لگانے والے۔ تیرے باپ کا کھاتی ہوں کیا"چپ رہنے یا معافی مانگنے کی بجائے آگے سے جب پشتون ڈاکٹر نے جھگڑا کیا الٹا زبان درازی کی تو پنجابی لڑکی نے پوری طاقت سےرکھ کر اس کے مونہہ پر ایک زناٹے دار تھپڑ دے مارا۔موقع پر موجود لوگوں کے مطابق اس شیطان آدمی نے اس لڑکی کو چھیڑا تھا۔جس پر مشتعل ہوکر لڑکی نے اسے تھپڑا مارا۔پھر اس نامرد نے معافی مانگنے کی بجائے الٹا اس لڑکی پر حملہ کردیا اور اسے بری طرح مارا۔ وہ بزدل نامرد جانور چاہتا تو نرمی سے بھی بات کرسکتا تھا۔مگر پنجابیوں سے نفرت کرنے والا پشتون ڈاکٹر یہ بھول گیا تھاکہ یہ پتھردورکاقبائلیت ذدہ خیبر پختونخواہ یا افغانستان نہیں ہے۔پنجابی عورت گاوں میں ہو یا شہر میں پنجابی ہڑپن تہذیب کے دور سے ہزاروں سال سے پنجاب میں آزاد ہے ۔پنجابی پنجاب پر راج کرتی ہے۔افسوس وہاں پنجابی لڑکے کھسی ہیجڑوں کی طرح بے غیرت بنے کھڑے اس لڑکی کو اس غنڈے سے مار کھاتے دیکھتے رہے۔کچھ غیر پنجابی حرامی اور بےغیرت اس موقع پر لڑکی پر تشدد ہوتا دیکھ کر تالیاں بجارہے تھے اور اس جانور کو ہلاشیری دے رہے تھے کہ اور مارسالی کو۔مرد کے آگے زبان چلاتی ۔ہاتھ اٹھاتی ہے۔لڑکی کو تھپڑ مارنےوالا پشتون تھا یا پنجابی تھا مگر تھا پکا بےغیرت پتھردور کا جانور۔ People cheering in the comments while women are beaten and harassed publicly. Disgusting

Chaudhry Nazeer Kahut

132,682 görüntüleme • 5 ay önce

NazeerKahut's profile picture

کراچی کا ایک اردو سپیکنگ سرائیکی نسل پرست جس کا پنجاب سے کچھ لینا دینا نہیں ہے ۔ پنجاب کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے یہ اردو سپکینگ سرائیکی نسلی دہشت گرد ایک یو ٹیوبر ہے جو ویوز لینے کے لئےپنجاب پر بھونکنے والا سسرائیکی بن کر پنجاب کے خلاف کھلم کھلا بلا روک ٹوک اندھی نفر ت کا پرچار ، نسلی لسانی دہشت گری جیسے نفرت بھرے جرائم کے ارتکاب میں براہ راست ملوث ہے۔اس کے خلاف پنجاب میں قانونی کاروائی ہونی چاہیئے تمام پنجابی اس پنجاب دشمن سندھو دیشی ٹاوٹ پراکسی اردو سپیکنگ سرائیکی پناہگیرکے یو ٹیوب چینل کا بائیکاٹ کریں اسے رپورٹ کریں ۔ پنجاب حکومت پنجاب دے خلاف بلاجواز نفرت دا پرچار تے جھوٹی الزام تراشی کرن تے پنجاب دے اندرنی معاملات وچ مداخلت کرنے دے جرام کرن آلے ایس اردو سپکینگ نسلی دہشت گرد سرائیکی پناہگیر دے خلاف قانونی کاروائی کرے پنجاب وچ ایداٹیوب چینل بند کرے تے ردو زباناتے پابندی وچ پابندی لاوے ۔ #MaryamNawaz #GovtofPunjabPK #Punjabis #Pakistan

Chaudhry Nazeer Kahut

70,774 görüntüleme • 1 yıl önce

NazeerKahut's profile picture

"پنجاب ناکام ہے بوجھ ہے بڑا بھائی ہے بھڑوہ بھائی ہے۔پنجاب کے پاس پانی نہیں ہے،بجلی نہیں ہے گیس نہیں ہے تیل نہیں ہے پورٹ نہیں ہے وسائل نہیں ہیں پنجاب سندھ خیبرہختونخواہ بلوچستان کے ٹکڑوں پر پلتا بھکاری ہے بڑا بھائی چور ہے ۔تینوں صوبوں کو پنجاب سے الگ کردو۔پنجاب ختم ہو جائیگا پنجابی بھکاری بھوکے کتوں کی طرح مارے جائیں گے۔ پنجاب انتظامی بوجھ ہے اسے ٹکڑے ٹکڑے کرکے تینوں صوبوں میں بانٹ کر ختم کردو ".دگڑدلا شبر زیدی آگ سے کھیل رہاہے مسلسل پنجاب کے خلاف نفرت پھیلا رہاہے۔شبر زیدی کس کا ایجنڈہ لے کر چل رہا ہےہر حال میں سندھ کو ملک سے لگ کرنے پر تلا ہے ہر وقت پنجاب پر ہاگل کتوں کی طرح بھونکتا ہے۔سندھو دیش کیلئے بالواسطہ ذہن سازی کررہا ہے۔بےغیرت کا کہا ایک ایک لفظ جھوٹ ہے۔اس حرامی کو لگام نہ دی گئی تو یہ سندھ میں پنجابیوں کا قتل عام کروا کر سرائیکی صوبہ بنوا کر اور ملک تڑوا کر ہی چھوڑے گا۔حرامی کو کوئی جاکر بےغیرت پنجاب کے پاس س کجھ ہے ہمیشہ سے ہے۔پنجاب پر بھونکنا بند کر ملک توڑبا چاہتا ہے سندھو سندھودیش بنانا چاہتا ہے تو کھل کر سامنے آ ۔بزدلوں کی طرح بات ادھر ادھر کیوں گھما رہا ہے۔ہم تجھے بتاتے ہیں پنجاب کیا ہے اور پنجاب کے پاس کیا کچھ ہے۔

Chaudhry Nazeer Kahut

17,138 görüntüleme • 3 ay önce

NazeerKahut's profile picture

ایسا تو ہندو بھی مسلمانوں کےساتھ نہیں کرتے۔جو یہ سندھی نسل پرست اور علیحدگی پسند پنجاب اور پنجابیوں کےخلاف عملی طور پر کر رہے ہیں ۔یہ سندھ کےحقوق کی جنگ ہرگز یرگز نہئں بلکہ پنجاب اور پنجابیوں کے خلاف نفرت تعصب نسلی اور سیاسی دہشت گردی ہے۔پنجاب سندھ کے وسائل لوٹ رہا ہے یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔۴وڈیو مئں نظر آنیوالے اور جلاوگھیراو کھلے عام کرتےپھرتے اور دھمکیاں دیتے اس سیاسی نسلی دہشت گرد کے خلاف قانونی کاروائی کون کرے گا۔ایسے ہی سندھی نسل پرستوں نےسندھ کے حقوق کے نام پر پنجاب اور پنجابیوں کوٹارگٹ کیا اور پنجابیوں کی گاڑیا ں سندھی نسل پرستوں اور سندھو دیش کے حمائیتئوں نے اپنا پیدا ئشی حق سمجھ کر جلائیں ۔سندھ سے گذر کر پنجاب جانے والی پنجابیوں کی ہر گاڑی کو گھئرا گیا روکا گیا اور جہاں موقع ملالوٹ لیااور لوٹنے کے بعد جلا کر راکھ کردیا۔ چولستان کی نہروں کےخلاف سندھ میں احتجاج کے دوران سندھی نسل پرستوں علیحدگی پسندوں نے دل کھول کر پنجاب اور پنجابیوں کے خلاف ہر طرح کی نسلی لسانی سیاسی دہشت گردی اور اندھی نفرت کا پرچار کیا گالئاں دیں نفرت بھری غلیظ زبان استعمال کی۔پنجاب اورپنجابیوں کو ہرطرح کی دھمکیاں دیں کراچی پورٹ بند کی ۔سندھ پنجاب بارڈر بند کرکے پنجاب آنیوالی گاڑیوں ٹرکوں بسوں کو روک کر جلادیا توڑ پھوڑ کر تباہ کردیااور پنجابی مسافروں کواحتجاج کے نام پر کئی دن تک یرغمال بنائے رکھا۔او ر یہ سب کچھ پنجاب سے انڈس دریا اورپانی کاحق چھیننےکے لئے کیاجا رہاتھا۔پنجاب کی گاڑیاں جلانے والے نن نسلی دہشگردوں کے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں ہو رہی یادرہےکہ یہی سندھی نسل پرست اورسندھو دیش کے علمبردار پنجاب دشمن پی پی کےساتھ ملکر ملتان ، پنجند اور انڈس دریا پرقبضہ کے لئئےجنوبی پنجاب میں موجود نیلی اجرک والے سندھی النسل سرائیکی پناہگیروں کے ذریعےپنجاب کی تقسیم کی نام نہاد سرائیکی صوبہ سازش کر رہے ہئں ۔ظاہر ہے اس سب کے نتیجے میں اب پنجاب مئں سندھ کےخلاف اور سرائکی پناہگیروں کےخلاف شدید نفرت اوردعمل پیدا ہوچکا ہے۔سندھ کی جنگ ریاست کےخلاف ہےمگر انتہائی مکاری سےٹارگٹ جس میں پنجاب کوکیاگیاہے۔پنجاب کو اپنے حصے کے پانی کے استعمال سے محروم رکھ کر اس پر اورپنجاب کی دھرتی پر بہنےوالےپنجابی دریا سندھودریاالمعروف دریائےپنجاب پر قبضہ اصل ایجنڈہ ہےانسانی حقوق کی خلاف ورزی منظم ٹارگیٹیڈ جلاو گھئراواور نسلی اور سیاسی دہشت گردی کوحقوق کی جنگ قرار نہیں دیا جاسکتا۔

Chaudhry Nazeer Kahut

29,104 görüntüleme • 1 yıl önce

NazeerKahut's profile picture

سندھیوں نے اس وقت پنجاب اور سندھ کا بارڈر اور پیٹرول بند کر رکھا ہے ۔پورا سندھ اس وقت پنجاب کو دی جانیوالی گالیوں سے گونج رہا ہے اور سندھی سوشل میڈیا پر پنجاب کے ساتھ کتوں والا سلوک کررہے ہیں ۔کسی بھی نااہل ،احمق پنجاب حکومت نے آج تک کبھی بھی ایمرجنسی کے لئے ایک مہینے تک کا پیٹرول ذخیرہ نہیں کیا ۔پنجاب کے پاس پیٹرول کا دو دن کا ذخیرہ تھا جو ختم ہوگیا ۔ سارے پنجاب میں پیٹرول پمپ تیزی سے بند ہو رہے ہیں ۔اگر اس وقت انڈیا پاکستان پر حملہ کردے تو پنجاب کا کیا بنے گا۔پنجابی حاکم تو سارے کے سارے پنجاب کو چھوڑ کر پہلی فلائٹ سے لندن امریکہ بھاگ جائیں گے ۔ پیچھے پنجابی مرنے کے لئے رہ جائیں گے ۔ جو کچچھ سندھی پنجاب کے ساتھ کررہے وہ تو کبھی ہندووں نے بھی مسلمانوں کے ساتھ نہیں کیا۔ پنجابی کی تقسیم کی سرائیکی صوبہ سازش کی پشت پر بھی سندھی ہیں ۔پنجابی اب آگے کا سوچیں پاکستان کے بغیر کیسے ،سندھ کے بغیر کراچی کے بغیر کیسے زندہ رہنا ہے ۔ کس کے ساتھ مل کر رہنا ہے اور کس کو کچل کر رکھ دینا دینا چاہیے۔ پنجابیوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان پر کراچی کی بندرگاہ اور سندھ اور پنجاب بارڈر کسی بھی وقت اچانک بند ہو سکتا ہے ۔سندھیوں سے میری درخواست ہے کہ کبھی نہ کھولیں ۔پنجاب ہر حال میں چولستان کی نہریں بنا کر چھوڑے ۔پاکستان اللہ کے حوالے کرو۔جو ہوگا دیکھا جائیگا۔ #NoMoreCannalsOnIndus #nomorecannalsonindusriver

Chaudhry Nazeer Kahut

22,822 görüntüleme • 1 yıl önce

NazeerKahut's profile picture

پنجاب کو یہ زندہ نہیں چھوڑیں گے۔پنجاب کے زیرزمین پانی میں بھی اب سندھی قوم پرست سندھ کاحصہ مانگ رہے۔یہ ان کی نئی ڈیمانڈ ہے۔اس پنجاب سے جس کے تین دریا ایوب اور بھٹو نے ملکر انڈیا کو بیچے تھےکالاباغ ڈیم یہ نہیں بننےدے رہے،چولستان کی نہریں انہوں نے بند کروا دیں۔کہتے ہیں کہ سندھو دریا بھی ہماری ملکیت ہے۔ملتان اور انڈس دریا پرقبضہ کیلئے سندھو دیش ایجنڈے کاحصہ سرائیکی صوبہ بھی پنجاب میں یہ مانگ رہے ہیں ۔پنجاب کا سیلاب اور بارشوں کا پانی بھی مت روکے۔وہ انہیں سمندری جھاڑیوں اور کچھوں کےلئے چاہئے ۔انڈس پر کالاباغ ڈیم یہ نہیں بننےدے رہے، چولستان کی نہریں انہوں نے بند کروا دیں۔ملتان اور انڈس دریا پرقبضہ کیلئےسندھو دیش ایجنڈے کاحصہ سرائیکی صوبہ بھی چاہئے۔پنجاب سیلاب اور بارشوں کا پانی بھی مت روکے۔انڈس دریا بھی انکی ملکیت ہے۔کراچی پورٹ اور سندھ پنجاب کا بارڈر بھی انہوں نے سرائیکی پناہگیروں کے ساتھ ملکر بند کیاہے۔اب یہ پنجاب کے زیرزمین پانی میں بھی یہ حصہ مانگ رہے ہیں ۔یہ پنجاب کے ساتھ کتے والی کررہےہیں۔موت سامنے آتی دیکھ کر بھی پنجاب فروش پنجابی حکمران,زسیاست دان چپ ہیں

Chaudhry Nazeer Kahut

16,665 görüntüleme • 1 yıl önce