
NewsWise
@NewsWiseDN • 4,753 subscribers
Host @arifanoor72 |Monday to Thursday @ 8.05pm @Dawn_news tv
Videos

میں جب آئی جی بلوچستان تھا تو میرا موقف یہی تھا کہ لیویزکو پولیس کےساتھintegratedہونا چاہئے اس وقت کچھ افسران نے پروموشن کی لالچ میں مخالفت کی اب Sarfraz Bugti نےمجھےفون کرکےکہا ڈاکٹر صاحب آپ کومبارک ہو جو کام آپ نےشروع کیا اور ادھورا چھوڑ دیا گیاوہ اب ہم نےمکمل کردیا شعیب سڈل
NewsWise33,600 görüntüleme • 1 ay önce

میرے حلقے میں کل 2 جنازے ہوئے ہیں، ایک مردان میں جنازہ ہوا ہے، ان 3مظاہرین کی گواہی تو میں دے سکتا ہوں کہ یہ احتجاج میں شہید ہوئے ہیں، لیکن حکومت اوپر سے سینہ زوری کررہی ہے کہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، آپ نے گولیاں چلائیں ہیں، لوگ مرے ہیں، یہ آپ کو ماننا پڑے گا..!! Shahid Khaqan Abbasi
NewsWise192,502 görüntüleme • 1 yıl önce

آپ کو پتہ ہے PIA کی نجکاری کیسے ہوئی 4 لوگوں کو تیار کیا گیا اور کہا آپ کی مہربانی ہو گی اس کو لے لیں اور اس کے نقصان آپ نے اپنے اوپر لے لئے اسی طرح 3 ڈسکوز کی نجکاری ہونے جا رہی جس پر حکومت انہیں 18فیصد ریٹرن کی ضمانت دے رہی اور اسکی قیمت پاکستان عوام ادا کرے گی Sanaullah Khan
NewsWise22,689 görüntüleme • 1 ay önce

کابینہ میں شامل ہونے والے اراکین کا ابھی نوٹیفکیشن ہونا باقی ہے، لیکن عمران خان نے مجھ پر اعتماد کرکے مجھے کام جاری رکھنے کو کہا ہے، یہ میری پوری زندگی کا نچوڑ ہے اور میرے لئے یہی کافی ہے، کیونکہ عمران خان سے Continuity حاصل کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے..!! Muzzammil Aslam
NewsWise81,669 görüntüleme • 10 ay önce

میں 1999 تک پی آئی اے کا چیئرمین تھا، تب تک پی آئی اے پر کوئی قرضہ نہیں تھا، میں نے اس وقت کہاتھا کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں کریں گے تو نقصان ہوتاجائے گا، تب سے اب تک پی آئی اے تقریباً 5 ارب ڈالر کا نقصان کر چکی ہے،میں اب خوش ہوں کہ کم ازکم اسکی نجکاری ہو ئی ہے Shahid Khaqan Abbasi
NewsWise62,107 görüntüleme • 8 ay önce

پاکستان میں lazy journalism ہو رہی کیونکہ آپ کو پتہ آپ نے50منٹ کا شو کرنا جس میں15منٹ خود بولناcreativeہونے کے لئے آپ کو باہر جانا پڑتا اور logic یہ کہ عوام دیکھ رہی،rating بھی آ رہی تو کوئی experimentation نہیں 80 فیصد چینل PR machine تو پھر digital بھی ایسا بنا لیں Talha Ahad
NewsWise13,441 görüntüleme • 1 ay önce

خزانہ کے محکمے میں 500 لوگ ہوتے اور بجٹ پر 10 لوگ کام کرتے اور اس کا honorarium پورا محکمہ خزانہ،پارلیمنٹ، پی این ڈی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، وزیراعظم ہاوس وغیرہ لیتے یعنی کہ 500 لوگوں میں سے 10 لوگ کام کرتے اور فائدہ 5000 لوگوں کو 3 ماہ کی تنخواہ کی صورت میں ملتا Taimur Saleem Khan Jhagra
NewsWise73,667 görüntüleme • 2 yıl önce

پوری دنیامیں پیٹرول ڈیزل مہنگا ہوا مگر جتنا پاکستان میں مہنگا ہوا اتنا کہیں نہیں ہوا کیونکہ انہوں نے کمپنیوں کیfavourکی اب پچھلے2سال سے حکومت کاfavouriteٹارگٹ سولر والا گھر میں جس نے سولر لگایا اور تھوڑی سی سستی بجلی بنا لی64روپے والی بجلی نہیں لی اسے ٹارگٹ کیا ہوا Miftah Ismail
NewsWise16,346 görüntüleme • 3 ay önce

کینیڈین نژاد پاکستانی محقق حمزہ احمد کے خلاف پیکا کے تحت مقدمہ ایک شخص غائب ہو جاتا 3دن بعد NCCIA دفتر میں پیش ہوتا کیس کا بتایاجاتا مگر یہ نہیں بتایا جاتا کہ 3دن وہ شخص کہاں تھا جب عدلیہ ایگزیکٹو کی بات مان رہی تو کم از کم process کو follow کرنے کی acting ہی کر لیں Usama Khilji
NewsWise21,215 görüntüleme • 5 ay önce