Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

پوری دنیامیں پیٹرول ڈیزل مہنگا ہوا مگر جتنا پاکستان میں مہنگا ہوا اتنا کہیں نہیں ہوا کیونکہ انہوں نے کمپنیوں کیfavourکی اب پچھلے2سال سے حکومت کاfavouriteٹارگٹ سولر والا گھر میں جس نے سولر لگایا اور تھوڑی سی سستی بجلی بنا لی64روپے والی بجلی نہیں لی اسے ٹارگٹ کیا ہوا...

16,346 просмотров • 4 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

جن لوگوں نے بجلی کے نظام کے ساتھ اپنے سولر کو جوڑ رکھا تھا، ان کیلئے گرڈ بغیر کسی اضافی خرچے کے بیٹری کا کام کرنے لگا یعنی میں نے دن میں بجلی بنا کر گرڈ میں ڈالی اور شام کو واپس لے لی۔۔میں بجلی بنا رہا ہوں، استعمال کر رہا ہوں، بیچ رہا ہوں مگر مجھے بل نہیں اۤرہا۔۔پھر یہ بھی کہ مہنگی بجلی موجود ہے مگر مجھے اسکی ضرورت نہیں جبکہ وہ شخص جسکے پاس سولر نہیں وہ بل دے رہا ہے اور گرڈ کا خرچ بھی اٹھا رہا ہے۔۔چونکہ بجلی اکٹھی پیدا ہوتی ہے اور ساری کی ساری خرچ نہ ہو تو باقی ضائع ہوجاتی ہے، اسلئے میرے استعمال نہ کرنے سے ضائع ہونیوالی بجلی کا بل بھی اسے ہی بھرنا ہے جو غریب سولر نہیں لگوا سکتا۔۔۔۔اس وجہ سے غریب کیلئے بجلی مہنگی ہوتی چلی گئی۔۔۔ابتدا میں سولر کی بجلی بیچنے والے چونکہ بڑے لوگ تھے اسلئے پالیسی کے ذریعے اس چوری کا کسی کو پتہ نہیں چلا۔۔جب یہ دھندہ عام اۤدمی تک پہنچا تو سرکار نے وہی کیا جو سی این جی کے معاملے میں ہوا تھا۔۔یعنی پہلے بڑے لوگوں نے خوب پیسہ بنا لیا اور جب عام لوگوں کیلئے یہ کاروبار پہنچا تو اسمیں لگی انکی جمع پونچی بھی جاتی رہی: حبیب اکرم

Kismat Khan

43,030 просмотров • 4 месяцев назад