
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
@NiniYmz • 186,571 subscribers
میرا تعارف “إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ” میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی
Shorts
Videos
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

چلڈرن ہسپتال کوئٹہ کی ویڈیو دیکھیں۔ جنہوں نے جلاد نہیں دیکھا کبھی ان کے لیئے جلاد کی ویڈیو ہے۔ ایک نرس معصوم بچے کیساتھ کیسا ظلم کر رہی ہے😡 وزیراعلئ سرفراز کمشنر کوئٹہ گورنر بلوچستان اس جلاد کو فوری نوکری سے برخاست کر کہ اس پر ایف آئی آر درج کریں۔ ویڈیو شیئر کرتے جائیں نہیں تو آج اس بچے کے ساتھ یہ ظلم ہوا ہے کل آپ کے بچے کی باری ہوگی۔۔۔۔۔
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)209,753 次观看 • 2 个月前

نورین خان کا بڑا انکشاف 🛑 مجھے رات کو اچانک جرمنی سے فون آگیا، جرمنی، فرانس اور کینیڈا کے اسکولوں میں نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپشن پڑھائی جا رہی ہے۔ کرپشن اِن کی پہچان ہے جبکہ عمران خان نے قوم کو دنیا میں عزت دلائی۔ وہ اپنے ملک میں رہے جبکہ اِن سب کی رہائشیں باہر ہیں ابھی کسی نے بتایا کہ وہ ملیشیا گئے تو ایک دکان میں گئے وہاں لوگوں کی پینٹنگز تھیں، کہتے ہیں عمران خان کی بھی پینٹنگ بنائی ہوئی تو کہتے ہیں میں نے ایسے ہی اشارہ کیا اُس کی طرف تو اُس نے کہا 'پاکستان'، یہ عمران خان ہیں اِن کی دنیا میں پہچان ہے
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)29,805 次观看 • 12 天前

قاسم خان انٹرنیشنل میڈیا انٹرویو 🛑 سؤال: حکومت پاکستان نے 200 کیسز بنائے ہیں، آپ کیا سوچتے ہیں؟؟ قاسم خان: ہنس کر کہہ رہا ہے 😁 جہاں پر خود سارے کرپٹ ہوں، جہاں لا قانونیت عروج پر ہو، الیکشن چور، ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کی باتیں، یہ لوگ مافیا بنے ہوئے ہیں! پوری دنیا کو پتہ ہے
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)77,343 次观看 • 2 个月前

پیرس مارگن شو پر عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان کا بڑا انکشاف ہمارے والد کو شدید گرمی میں بغیر پنکھے اور AC کے تنہائی کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے، ان کا وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے۔ 70 سال کی عمر میں ان حالات میں رکھنا ان کی زندگی اور صحت کے لیے شدید خطرہ ہے۔ یاد دہانی 🚨
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)32,514 次观看 • 1 个月前

ساہیوال میں لوٹا ہونے کا پہلا نتیجہ موصول کراچی سے 24 گھنٹے کا سفر کر کے ووٹ ڈالنے آئی تھی میں نے عمران خان کے نام پر عثمان علی کو ووٹ ڈالا تھا اب یہ لوٹا ہو گیا ہے تو میں لوٹا اس کو دینے آئی ہوں کراچی سے آئی خاتون نے ساہیوال سے ایم این اے عثمان لوٹے کے گھر لوٹا پھینک دیا۔۔۔🔥
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)338,739 次观看 • 1 年前
3:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.