
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
@NiniYmz • 188,653 subscribers
میرا تعارف “إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ” میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی
Shorts
Videos

سوربھ یادو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں موجود پاکستانی ٹیم کو شرم دلانے کی کوشش کرتے ہوئے۔ بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے انضمام الحق کے پورٹریٹ کے ساتھ تو فخر سے تصویریں بنوائیں، لیکن عمران خان جیسے عظیم لیڈر اور پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹر کی تصویر کو نظر انداز کر دیا، جس کی بڑی وجہ یہ خوف ہے کہ کہیں ان کا کیریئر یا کنٹریکٹ تباہ نہ ہو جائے۔ وسیم جعفر، عمران خان کو ایشیا کی ہمہ وقت بہترین ٹیم کا کپتان مانا جاتا ہے، مگر اس کے باوجود پاکستان کے سابق کرکٹرز جیسے رمیز راجہ اور موجودہ کھلاڑی لارڈز میں بیٹھ کر خان کی تعریف تو کرتے ہےں لیکن سچ بولنے اور ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے کی ہمت نہیں رکھتے۔ سوربھ یادو کی پاکستانی عوام سے اپیل ہے کہ وہ ناانصافی کے خلاف بولیں اور اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ یہ پاکستانی کرکٹرز اور انتظامیہ تک پہنچے
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)120,793 views • 6 days ago

جب عمران خان نے اپنی منگنی کے حوالے سے لفظ عورت استعمال کیا تو معین اختر نے کہا کہ لگتا ہے آپکی اردو کمزور ہے عورت نہیں لڑکی ۔۔۔ عمران خان نے معین اختر کو اسی وقت حاضری دماغی سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ لڑکی ہوتی ہے جب پچیس سال کی عمر میں منگنی کی جائے ۔۔۔ عمران خان کی مزیدار باتیں ہر سوال پر سکسر 🤎🫶
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)121,289 views • 18 days ago

شعیب اختر اور تابش ہاشمی کا بہترین مزیدار مکالمہ : شعیب اختر: "میں نے بھاگنا شروع کیا، پھر میں نے دوڑنا شروع کیا۔ جب میں نے دوڑنا شروع کیا پھر میں نے اسپرنٹ لگانا شروع کی۔ جب میں نے اسپرنٹ لگانا شروع کی، میں نے پھر اڑنا شروع کیا۔ جب میں نے اڑنا شروع کیا، پھر میں نے یہ سوچنا شروع کیا کہ اب وہ ایک دن آئے گا کہ جب میں عمران خان کے ساتھ کھیلوں گا۔ شعیب اختر: "لیکن... لیکن ریٹائر ہو کے میں نے کہا نہیں، اگر میں ان کے ساتھ کھیل نہیں سکا، میں ان سے ملوں گا ضرور۔" میزبان: "ہاں، صحیح ہے۔" شعیب اختر: "تو پھر انہوں نے مجھ سے بڑا لاڈ کیا۔ ساری زندگی بڑا لاڈ کیا عمران خان نے مجھ سے، بہت لاڈ کیا۔" میزبان: "اب دل نہیں کرتا؟" شعیب اختر: "ہاں..، کیوں نہیں کرتا! میں ایسا نہیں ہوں، میں اوپنلی بات کرتا ہوں۔" میزبان: "میں بھی اوپن ہی بات کرتا ہوں شعیب اختر: "میں نے کرکٹ اسٹارٹ کی صرف عمران بھائی کی وجہ سے۔" تابش ہاشمی: "بہت سارے لوگوں کا یہی کہنا ہے۔" شعیب اختر: "ٹھیک ہے، اور میں نے... اس لیے اسٹارٹ کی کہ ایک میں نے سیلفش آدمی دیکھا..."..جو اپنے لیے نہیں کھیلتا تھا۔ جو ملک کے لیے کھیلتا ہے ، جو کوشش کرتا کہ یار ملک جیتے، میچ ونر ہوں گے، بیٹنگ پہلے کرنے آ جائیں گے،
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)112,535 views • 18 days ago

ایک عظیم لیڈر سے اسکی بہن کی ملاقات کا احوال ایثار رانا کی زبانی کہتے ہیں کہ نورین خان جب عمران خان کے پاس گئیں، تو انہیں اپنے اوپر قابو نہیں رہا اور وہ بچوں کی طرح رو نا شروع ہو گئیں پھوٹ پھوٹ کے۔ اور انہوں نے اپنے بھائی کو دیکھا، بھائی کے گلے لگیں اور کہنے والے یہ کہتے ہیں کہ عمران خان اس ٹائم بھی صبر و استقامت کی ایک مضبوط دیوار بن کے کھڑے ہوئے تھے۔ اور نورین روتی رہیں اور عمران انہیں چپ کراتے رہے۔ یار بندہ ہو تو پھر خان جیسا ہو نا! اللہ نے اسے اتنا دیا ہے، اس میں صبر ایوب جیسا کوئی طاقت ہے اس میں۔ اس کے اندر برداشت اتنی ہے۔ اس نے آج تک پروٹیسٹ نہیں کیا، اس نے آج تک اسٹریچر پہ نہیں لیٹ کے گیا، 8 ماہ اسے قیدِ تنہائی میں رکھا ہے، ساڑھے 3 سال (3 سال السٹ) ہو گئے اس کو جناب جیل کے اندر بند۔ اور یہ کہتے ہیں کہ جب نورین خان ان سے ملی ہیں اور وہ مل کے عمران کے سامنے بچوں کی طرح روئی ہیں، تو عمران تب بھی انہیں حوصلہ دیتے رہے، تسلی دیتے رہے کہ گھبراتے نہیں ہوتے، پریشان نہیں ہوتے اور اللہ سب ٹھیک کرے گا، اللہ جو ہے میرے ساتھ ہے، میرے لیے راستے کھول رہا ہے۔ بڑی، بڑی زبردست بات ہے۔
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)70,572 views • 14 days ago

سنیل گواسکر 🔥 میں عمران خان کو 1971 سے جانتا ہوں جب بھارت ووسٹرشائر کے خلاف کھیل رہا تھا اور وہ صرف 17 سال کے تھے اور ووسٹر کے لیے ایک غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر کوالیفائی کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ تب سے ہم نے ایک دوسرے کے خلاف کھیلا، اپنے ممالک کی کپتانی کی اور ایک دوسرے کو بہت اچھی طرح سے جانا۔ اس لیے ناقص طبی سہولیات کی وجہ سے ان کی صحت کی مشکلات کے بارے میں آنے والی خبریں دیکھ کر میں اس اپیل میں شامل ہونا چاہتا ہوں کہ ان کے ساتھ مناسب انسانی اور طبی سلوک کیا جائے۔ بطور کپتان ہم بس یہ چاہتے ہیں کہ سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر انسانی بنیادوں پر فیصلہ کیا جائے۔ یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ پاکستان کے ہیرو ہیں اور دنیا کے ان چند نایاب کرکٹرز میں سے ہیں جو عالمی سطح پر مشہور ہیں۔ انہوں نے اپنے میدان کے کارناموں سے پاکستان کا نام دنیا کے نقشے پر روشن کیا ہے۔ یقیناً وہ بہتر انسانی معاملے اور بہترین علاج کے مستحق ہیں تاکہ ان کی صحت بہتر ہو سکے. یہ یقینی بنایا جائے کہ وہ بہترین طبی ہاتھوں میں ہیں۔"
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)40,509 views • 10 days ago

سائرہ بانو 🔥 “چھبیسویں ترمیم پر بہت خوش ہو کے بولا تھا کہ بروٹ میجارٹی (brute majority) سے ہم نے پاس کروائی ہے دھڑلے سے۔ تو بیٹا جب بروٹ میجارٹی سے پاس کروائی ہے تو پھر اٹھائیسویں پر بھی آؤ۔ پھر کیوں جان نکل رہی ہے کہ پیسے این ایف سی (NFC) میں سے کٹے گا یا بے نظیر انکم سپورٹ میں سے کٹے گا؟ وہ کہتے ہیں نا کہ: معلوم نہیں میرے صیاد کو کہ گھٹتی ہے اگر سانس تو کھلتی ہے زبان اور " 🔥
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)33,192 views • 13 days ago

اینکر کا سوال۔ کیا خان ڈیل کرے گا؟ قاسم خان کا جواب: Absolutely Not 🔥 💯
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)12,935 views • 6 days ago
1:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

چلڈرن ہسپتال کوئٹہ کی ویڈیو دیکھیں۔ جنہوں نے جلاد نہیں دیکھا کبھی ان کے لیئے جلاد کی ویڈیو ہے۔ ایک نرس معصوم بچے کیساتھ کیسا ظلم کر رہی ہے😡 وزیراعلئ سرفراز کمشنر کوئٹہ گورنر بلوچستان اس جلاد کو فوری نوکری سے برخاست کر کہ اس پر ایف آئی آر درج کریں۔ ویڈیو شیئر کرتے جائیں نہیں تو آج اس بچے کے ساتھ یہ ظلم ہوا ہے کل آپ کے بچے کی باری ہوگی۔۔۔۔۔
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)211,646 views • 4 months ago

دھرتی ماں کا انتقام۔۔۔!!! " کسی نہتے قیدی کی بدعا عرش تک یقینا ضرور پہنچی ھوگی جو استقامت اور صبر و عجز کا پہاڑ ھے جو راہ حسینیت کا مجاھد ھے جو اتنا عظیم بن چکا ھے کہ عظمت بھی گھبرا اٹھی۔۔۔یہ ریاست اسکے صبر و استقامت کا بوجھ اب شاید نہ اٹھا سکے ۔۔ اب 80 سالہ قائم عالیشان محل میں دراڑیں ڈلنے جارھی ھیں ۔۔۔زمین بوس ھونے کیلیے تیار یہ عالیشان محل دھڑام سے ضرور گریگا جسکے گرنے کی اوازیں دور دور تک جائیگی اس محل کے مکینوں پر خوف طاری شروع ھوچکا دھشت سے گھگیاں بندھ چکی ھیں نہ جانے کیا ھوجایے کی بلا انکے سر پر سوار ھے۔۔اب انکی باری ھے عوام اپنی باری گزار چکی ۔۔اسکی چکی بہت باریک پیستی ھے چکی کے چلنے کی اواز اب بہروں کو بھی آنا شروع ھے ۔زمین اور ریاست کا مالک فقط رب العالمین ھے کوئی بندہ بشر نہیں ۔یہ سب کچھ اسی کی ملکیت ھے ۔۔زمین پر عزت اسی کیطرف سے ھوتی ھے فنا بھی وھی کرتا ھے ۔یہ صرف ڈھیل دی جاتی ھے ملکیت نہیں ۔۔البتہ مائی زمین۔۔ نصیب والوں کو چند گز ضرور دے دیتی ھے۔۔۔ورنہ فقط دانت ھی مل پاتے ھیں ۔۔۔جو عبرت پکڑ لے تو پکڑ لے ورنہ عبرت ھی غائب ھوجاتی ھے۔۔۔۔اور لگتا یہی ھیکہ وہ غائب ھوچکی ھے ۔۔اب کرداروں کے غائب ھونے کا وقت شروع ھوا چاھتا ھے ۔۔۔زمین نجس اور ناپاک وجودوں کو تہس نہس کردیتی ھے اور زمین یہی کرنے جارھی ھے اسے حکم مل چکا ھے زمین کے خزانوں کی کنجیوں کے مالک اور علم کے شہر ْﷺ کی دعا سے بننے والی ریاست کیلیے علم کے دروازے ابو تراب نے یعنی مٹی کے باپ مولا علی عل نے یہ فرمایا تھا کہ کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ھے مگر ظلم کی نہیں ۔
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)13,307 views • 6 days ago

پوری دنیا میں پھر سے ایک ہی نام کی گونج عمران احمد خان نیازی ✌️♥️
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)26,209 views • 15 days ago

اخے لیڈ فرام فرنٹ. 😂😂 یہ ویڈیو ۸ ستمبر ۲۰۰۷ کو اسلام آباد میں ہونے والی ایک پریس کانفرنس کی ہے۔ اس میں سعودی شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز (اس وقت سعودی انٹیلی جنس چیف) اور لبنانی سیاستدان سعد حریری جنرل پرویز مشرف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کر رہے ہیں۔ وہ نواز شریف سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ۲۰۰۰ میں سعودی حکومت کے ساتھ طے شدہ ۱۰ سالہ جلاوطنی کے معاہدے پر قائم رہیں اور پاکستان واپس نہ آئیں۔ وہ معاہدے کا کاپی دکھا کر کہتے ہیں کہ یہ معاہدہ پاکستان کی استحکام کے لیے تھا اور نواز شریف کو جیل سے نکالنے میں مددگار ثابت ہوا تھا۔ شہزادہ مقرن کہتے ہیں کہ سعودی عرب پاکستان کو بھائی چارہ کا ملک سمجھتا ہے اور امید ہے کہ معاہدے پر عمل کیا جائے گا۔ سعد حریری بھی تصدیق کرتے ہیں کہ انہوں نے اس معاہدے میں کردار ادا کیا تھا اور نواز شریف کو اس پر قائم رہنے کی ترغیب دی تھی۔ “لیڈ فرام فرنٹ والوں” کی داستان یہ ہے کہ ڈیل کے بعد جب نواز شریف پاکستان آئے تو ضمانت دینے والے بھی پیچھے آ گئے۔😂
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)21,970 views • 13 days ago