
Ishrat Fatima
@OfficialIshrat • 123,966 subscribers
Newscaster | Broadcaster & Host for @PTVNewsOfficial @RadioPakistan https://t.co/PVSyqJBeFu Awarded Pride of Performance & Tamga-e-Imtiaz
Shorts
Videos

کچھ دن پہلے ایک شو کے حوالے سے میں نے ایک ٹویٹ کی ۔جس پر مجھے ملی جلی راٸے ملی۔کچھ لوگوں نے تو مجھے اپنی نظر سے ہی گرا دیا۔انکا خیال تھا کہ ایسی بات میں نے پہلی بار کی ہے۔جس کا جہاں دل چاہا اس نے بات کو جوڑ دیا۔ اچانک اس پرانی ویڈیو پر نظر پڑی تو سوچا آپ کو دکھاٶں کہ میں ہمیشہ سوشل ایشوز پر بات کرتی ہوں۔ چاہے اپنے بچوں کے حوالے سے کیوں نہ ہو ۔میری کوشش اور خواہش ہوتی ہے کہ اپنے تجربات،مشاہدات اور اپنی سیکھ سب آپ جو میرے اپنےہیں کےساتھ شیٸر کروں۔
Ishrat Fatima78,882 次观看 • 1 年前

اسلام آباد کی ایک سوساٸٹی سواں گارڈن میں اور کٸی مساٸل کے ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور وولٹیج کی کمی بیشی نے شہریوں کی زندگی مشکل کی ہوٸی ہے۔لوڈ شیڈنگ نے تھکے ہارے مردو خواتین اور بچوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔مگر آج کمال ہی ہو گیا۔گزشتہ رات ایسی ہی تکلیف کاٹنے کے بعد جب آج بھی یہ کھیل شروع ہوا توایک حوصلہ مند خاتون نے گروپ میں میںسیج کیا کہ میں اپنے بچوں کیساتھ احتجاج کیلٸے نکل رہی ہوں ۔جس کی آواز پر مردوں کو بھی احساس ہوا۔اور کافی دیر احتجاج کے بعد بجلی آ گٸی۔کاش یہ حس اب جاگی رہے۔اور ہم اپنے حقوق کیلٸے اسی طرح آواز اٹھاتے رہیں۔ شاباش انجان خاتون۔آپکا شکریہ۔جزاک اللہ۔
Ishrat Fatima37,472 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载