
Shehr Bano Official
@OfficialShehr • 425,086 subscribers
Human rights activist | Child ambassador HRCP | 10th class | Tweets are my personal opinion and rt's are not endorsement https://t.co/DJgRGyPpu4
Shorts
Videos

میرا ان ظالموں سے سوال ہے کیوں خان صاحب کی اپنی فیملی سے ملاقات نہیں کرواتے ؟؟۔کیوں ان کی بہنیں ہر منگل اڈیالہ جیل کے باہر ملاقات کے انتظار میں بیٹھتی ہیں؟؟ ۔۔۔کیوں خان کے پیغام سے ڈرتے ہیں؟؟ ۔۔۔؟؟کیوں خان کے ووٹرز اور سپورٹر سے ڈرتے ہیں ؟؟ الیکشن کمپین کیوں نہیں کرنے دیتے ؟؟
Shehr Bano Official39,513 Aufrufe • vor 1 Tag

بری امام کہ اس تباہ شدہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کے ارمان خواب اور زندگی بھر کی کمائی دفن ہو گئی ہے ۔۔۔اشرافیہ کے ڈیڑھ سو سے 200 گھروں کی بات ائی تو وزیراعظم نے بھی کمیٹی بنا دی ۔۔نیشنل میڈیا تڑپ اٹھا ۔۔اگر ریاست ماں ہے تو اس کا اشرافیہ اور عوام کے ساتھ الگ الگ سلوک کیوں ؟؟
Shehr Bano Official104,815 Aufrufe • vor 1 Monat

اپنے بھائ کو دیکھنے کو ترستی بہنیں ۔۔۔۔ جو عید پر بھی اپنے بھائی کو نہیں مل سکتیں 💔
Shehr Bano Official23,741 Aufrufe • vor 8 Tagen

حافظ سعد رضوی کی یہ حالت دیکھ کر دکھ ہوا ۔۔۔۔سوچیں ہم مڈل کلاس لوگوں پر کیا بیتی ہوگی جب گھر توڑے گئے ماؤں کو اٹھایا گیا بہنوں کو بالوں سے پکڑ کر سڑکوں پر گھسیٹا گیا ۔۔۔بزنس تباہ کیے گئے ۔۔۔لیکن سب چپ رہے 💔۔۔الٹا پی ٹی ائی کے لوگوں کو گالیاں دی گئی ہیں ۔۔کاش سب لوگ ظلم پر خاموش نا رہیں ۔۔ لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے😢
Shehr Bano Official627,832 Aufrufe • vor 7 Monaten

میری پوسٹ شیئر ضرور کریں کیونکہ یہ میں نے بہت مجبوری میں بنائی ہے ۔۔۔فیصل اباد کی حلقے این اے 112 اور پی پی 116 کے 14 ورکرز کو نو مئی کے کیسز میں 10 سے تین سال کی سزائیں ہوئی ہیں ۔ان میں سے سات جیل میں اور سات اشتہاری ہیں ۔۔ان کی فیملیز کا کوئی پرسان حال نہیں ۔۔میں نے اپنی پوسٹ میں لیڈرشپ کو بھی ٹیگ کیا لیکن ان کی ابھی تک کوئی دادرسی نہیں کی گئی ۔۔۔روزے ہیں عید ارہی ہے اگر ان لوگوں کی سزا لمبی ہے تو ان کی فیملیز کی سپورٹ بھی لمبے عرصے کے لیے ہونی چاہیے ۔۔۔میں جتنا کر سکتی تھی میں نے کیا اپ سب سے گزارش ہے کہ اگر کچھ لوگ ذاتی طور پر ایک ایک فیملی سے رابطہ کر کے ان کی سپورٹ کر دیں تو شاید تکلیف دور تو نہیں ہوگی لیکن کم ضرور ہو جائے گی ۔۔۔اگر ورکرز اور سپورٹرز کو تکلیف میں اکیلے چھوڑ دیا جائے گا تو وہ لوگ تو دل برداشتہ ہو جائیں گے
Shehr Bano Official148,449 Aufrufe • vor 2 Monaten
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یا اللہ کریم اج عاطف انکل کی اپنی قبر میں پہلی رات ہے ۔۔۔یا اللہ ان کے لیے ان کی قبر کو کشادہ کردے ۔۔۔اپنے رسول کے صدقے ان کی قبر کو روشن فرما ۔۔۔ان کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما ۔۔🙏 ☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 Mansoor | Mr. Hide - Rebirth Doctor Bonga Green 💚🇵🇰 🍏 (Ghabbar) Ch. Tanveer Jhelum ™دانش_گرد
Shehr Bano Official41,671 Aufrufe • vor 24 Tagen
1:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہم نے صرف یزید کا سنا ہے ۔۔۔مریم نواز اور شہباز شریف کے دور میں یزید کو دیکھ بھی لیا ۔۔۔اج میرے گھر کے بجلی کے میٹرز اتار لیے گئے میرے گھر نہ بجلی ہے نہ پانی ۔۔۔اسی بیس پر میرے والدین پر بوگس ایف ائی ار کروائی گئی بہانا بنایا گیا کہ میرے گھر کے ملحقہ میرا سکول ان میٹرز پر چل رہا ہے حالانکہ وہ سولر سسٹم پر چلتا ہے ۔۔۔جتنے ایمپیرز کے استعمال کا الزام ہے اس میں مشکل سے تین اے سی اور گھر کی باقی چیزیں چلتی ہیں ۔۔۔چیف جسٹس اف پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ صرف یہ بتا دیں کہ انصاف کس سے مانگیں ؟؟؟ عام لوگ کہاں جائیں ؟؟
Shehr Bano Official532,638 Aufrufe • vor 1 Jahr

Today in my absence my house was raided once again by the Punjab police officers, my security guard was harassed, my parents were harassed. I am unable to understand why a 14 year old is subjected to all this mental torture? I want to make this clear that I won’t stop and if anyth Once again my life and my family’s life is under threat and in case of any harm IG Punjab and marriam nawaz will be responsible !! Punjab Police Official Sargodha Police Ryan Grim Jalil Afridi UN Human Rights Council UNICEF Human Rights Watch CNN BBC Mario Nawfal
Shehr Bano Official553,968 Aufrufe • vor 1 Jahr