
Shehr Bano Official
@OfficialShehr • 428,010 subscribers
Human rights activist | Child ambassador HRCP | A Levels | Tweets are my personal opinion and rt's are not endorsement https://t.co/DJgRGyPpu4
Shorts
Videos

یہ محمد رفیق عرف یاسر ہے۔۔بیمار تھا سیڑھیوں سے گرا اور اس وقت کوما میں ہے والد اس کی تکلیف نہ دیکھ سکا اور اگلےدن ہی چل بسا چھوٹے چھوٹے تین بچے اور بیمار بیوی ہے غربت کا اندازہ گھر دیکھ کر لگائیں ۔۔ -03113290190 Easy paisa Saqlain اگر اپ لوگ ان کی کچھ بھی ہیلپ کر دیں توشاید تکلیف تو کم نہ ہوگی ۔۔لیکن اس تکلیف میں شاید معاشی تنگی کچھ کم ہو جائے ۔۔۔ان کے حالات کا اندازہ ان کے گھر کی صورتحال دیکھ کر لگا سکتے ہیں باقی ان کی کوئی بھی تفصیل چاہیے ہے تو مجھ سے ڈی ایم میں لے لیں 🙏
Shehr Bano Official16,990 views • 3 days ago

Urgent help Needed❗ شدید بخار تھا ۔۔ٹوٹر سے بریک لی تھی ۔۔یہ ویڈیوز دیکھی تو دل کٹ کے رہ گیا ۔۔اشفاق جو کہ سیکیورٹی گارڈ ہے۔اس کی زندگی بھر کی کمائی کرچیوں میں بدل گئی ۔۔قابل استعمال نا برتن نا چولہا نا واش روم ۔۔لیکن غریب ہے تو سوشل میڈیا پر بھوچال نہیں ایا ۔۔مجھے لگا تھا ابھی تک اس کی بہت مدد ہو چکی ہوگی ۔۔لوگوں کو اور پارٹ کو اس کی تکلیف کا احساس ہوگا ۔۔۔لیکن نہیں 💔 یہاں پر احساس بھی امیروں کا ہی ہوتا ہے ایک عام ورکر کتنی تکلیف میں ہے کسی کو کوئی پرواہ نہیں اپ میں سے جو بھی ان ان کی فیملی کا نمبر لینا چاہیں وہ نمبر لے رابطہ کریں اور ان کی اس تکلیف میں مدد کریں ۔۔تاکہ ان کے نقصان کا کچھ مداوا ہو سکے 🙏
Shehr Bano Official79,935 views • 26 days ago

جناب فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب ۔۔آئی ایس آئی چیف عاصم ملک صاحب DG ISPR ۔۔میری فیملی کو لگاتار وکٹمائز کیا جا رہا ہے زمین کی شراکت جیسے معاملات میں کہا جاتا ہے کہ چیف سیکرٹری Chief Secretary Punjab کے بھانجے ڈاکٹر مختار بھرتھ اور ائی ایس ائی کی طرف سے حکم ہے کہ اپ کا کام نہیں کرنا ۔۔۔اے ڈی سی آر خاور بشیر صاحب تحصیلدار کو ۔۔اے سی بھلوال کو اور ریونیو آفیسر کو فون کر کے اپنی من پسند رپورٹ بنانے کا کہتے ہیں جو پہلے بالکل قانون کے حساب سے رپورٹ بنی ہوی تھی اس کو تبدیل کرنے کا کہتے ہیں اور اے سی بھلوال وحید حسن گوندل مکمل معاونت کر رہے ہیں ان کو اے ڈی سی آر صاحب اپنی مرضی کی سفارشات بنانے کا حکم کیوں دے رہے ہیں؟؟ ۔۔۔ اے ڈی سی آر صاحب نے ہی اشتراک کا کیس فائنل کرنا ہے تو اگر وہ ہی پارٹی بن چکے ہیں تو انصاف کون دے گا ؟؟ سر کیا اب جائیداد کے معاملات شادی بیاہ اور کفن دفن میں بھی آپ لوگوں کا نام استعمال ہوگا ؟؟ سر میری وجہ سے میری فیملی پر ظلم بند کروایا جائے اور جن لوگوں نے پیسے لیے ہیں اور پیسے بھی ہزاروں میں نہیں لاکھوں میں لیے ہیں ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور پتہ چلایا جائے کہاں پر کتنا پیسہ چل رہا ہے ائی ایس ائی کے نام پر اور نون لیگ کے نام پر❗
Shehr Bano Official107,859 views • 1 month ago

حافظ سعد رضوی کی یہ حالت دیکھ کر دکھ ہوا ۔۔۔۔سوچیں ہم مڈل کلاس لوگوں پر کیا بیتی ہوگی جب گھر توڑے گئے ماؤں کو اٹھایا گیا بہنوں کو بالوں سے پکڑ کر سڑکوں پر گھسیٹا گیا ۔۔۔بزنس تباہ کیے گئے ۔۔۔لیکن سب چپ رہے 💔۔۔الٹا پی ٹی ائی کے لوگوں کو گالیاں دی گئی ہیں ۔۔کاش سب لوگ ظلم پر خاموش نا رہیں ۔۔ لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے😢
Shehr Bano Official628,132 views • 1 year ago

یا اللہ یہ میرے ملک کے والدین کس عذاب میں مبتلا ہو گئے ہیں 😭
Shehr Bano Official157,698 views • 3 months ago

Urgent help needed ❗ یہ راجن پور کی 35 سالہ ***** بی بی ہیں ان کے گلے میں رسولی ہے جس کو اپریشن اسلام اباد سے پرائیویٹلی ہو سکتا ہے جس پر تقریبا ایک لاکھ 80 ہزار, انے جانے کا خرچہ اور مزید شوکت خانم کے ٹیسٹ کروانے کے لیے انہیں کل ملا کر اڑھائی لاکھ روپے ضرورت Samar Abbas 03368539297 JazzCash اپ کی تھوڑی سی مدد اس فیملی کو اذیت سے نکال سکتی ہے۔۔ ان کی تمام تفصیلات میڈیکل رپورٹس ایڈریس شناختی کارڈ تمام تفصیل اور ڈی ایم میں لے سکتے ہیں
Shehr Bano Official27,561 views • 16 days ago

Today in my absence my house was raided once again by the Punjab police officers, my security guard was harassed, my parents were harassed. I am unable to understand why a 14 year old is subjected to all this mental torture? I want to make this clear that I won’t stop and if anyth Once again my life and my family’s life is under threat and in case of any harm IG Punjab and marriam nawaz will be responsible !! Punjab Police Official Sargodha Police Ryan Grim Jalil Afridi UN Human Rights Council UNICEF Human Rights Watch CNN BBC Mario Nawfal
Shehr Bano Official554,718 views • 1 year ago

آج پورے 10 روز ہو گئے کہ میرے گھر میں بجلی نہیں ۔۔میری 97 سالہ ضعیف دادی اماں اپنے گھر سے دور رہنے پر مجبور ہیں انہیں اپنے بستر کے بغیر کہیں نیند نہیں اتی دس دنوں سے وہ سکون کی نیند نہیں سوئی ۔۔کیوں لوگوں کو صرف اس لیے وکٹمائز کیا جا رہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں ؟؟؟
Shehr Bano Official410,530 views • 1 year ago

پچھلے آٹھ دن سے ہمارے گھر بجلی نہیں جس کی وجہ سے ہم بے گھر ھو گۓ ہیں ۔۔میرا پاکستان سے اور پوری دنیا سے صرف ایک سوال ہے کیا خان صاحب کو اور پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کرنا اتنا بڑا جرم ہے کہ اس کی وجہ سے میری پوری فیملی کو ہراساں کیا جا رہا ہے؟ UN Women Watch Amnesty International CNN International BBC News اردو Human Rights Watch
Shehr Bano Official350,317 views • 1 year ago