
پاک طب
@PAKTiBB • 90,037 subscribers
مستند و مجرب نسخے اور صحت کے حوالے سے مفید ٹپس، فائدہ عامہ کے لئے ادارہ کی پوسٹس کو ریپوسٹ کرنا آپ کے لئے بھی خیر جاری ہوگا۔
Videos

اس بھائی نے انڈیا سے 10 جون کو رابطہ کیا بہن کو بریسٹ کینسر تھا وظیفہ دیا گیا، 21 جون یعنی کل رابطہ کیا کہ الحمد للہ شفایاب ہوگئیں۔ بے شک قرآن کریم شفا ہے غم و رنج و بلا سے، ہدایت ہے بھجے دلوں کی۔ شیئر کیجیئے آپ کا شیئر کسی ناامید مریض کے لئے امید و حیات نو بن سکتا ہے۔
پاک طب242,721 views • 2 years ago

دانتوں پر جم جانے والا پتھر نما سخت میل (Tartar) یا ڈینٹل کیلکولس کہلاتا ہے۔ یہ نرم میل (Plaque) کے سخت ہونے سے بنتا ہے۔ اس سے مسوڑھوں کی سوزش، خون آنا، بدبو اور دانت کمزور ہو سکتے ہیں۔ برش سے نہیں اترتا، اس کے لیے اسکیلنگ ضروری ہوتی ہے۔ دنیا کا کوئی منجن پیسٹ اسے ختم نہیں کرسکتا
پاک طب19,791 views • 2 months ago

دانتوں کی صفائی کے باوجود پیلاپن عموما معدہ کی خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ دونوں کا آسان و مجرب نسخہ 1) لیموں کے خشک چھلکے کا پاوڈر 2) میٹھا سوڈا 3) نمک ہم وزن لے مکس کرلیں اگر دانتوں کی اس سے صفائی کریں تو دانت صاف اگر 1 چوتھائی چائے کا چمچ کھائیں تو معدہ بھی ٹھیک ان شاء اللہ
پاک طب128,414 views • 2 years ago
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شدید متفق ! اگر آپ بھی متفق تو ریپوسٹ کیجیئے۔ نکال باہر کیجیئے ان نقلی اشیاء کو اپنی زندگی سے۔
پاک طب20,962 views • 1 year ago

اچھا گمان خوشحال زندگی کی ضمانت روتے ہوئے جاو گے تو مرے ہوئے کی خبر لاوگے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی نے فرمایا: میں اپنے بندے کے ساتھ وہی معاملہ کرتا ہوں جو وہ مجھ سے گمان کرتا ہے اور جب وہ مجھے پکارتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔ سلسلہ احادیث صحیحہ، ح139
پاک طب17,771 views • 1 year ago
No more content to load