
PTI Khyber Pakhtunkhwa
@PTIKPOfficial • 529,216 subscribers
Official Twitter account Pakistan Tehreek-e-Insaf, Khyber Pakhtunkhwa|| PTI KP Official WhatsApp Channel: https://t.co/UX87lfBi2c
Shorts
Videos

رات گئے سوات کبل میں ایڈووکیٹ کمال خان کے گھر پر نامعلوم نقاب پوش افراد کا حملہ۔ کمال خان ایڈووکیٹ مراد سعید کے کزن ہیں۔ یہ نامعلوم افراد اتنے متحرک دہشتگردی کیخلاف ہوتے تو خیبرپختونخوا میں سیکورٹی حالات خراب نہ ہوتے۔ انکے ترجیحات تحریک انصاف کے کارکنوں کے گھروں پر حملہ آور ہونا ہے۔ انکو تحریک انصاف کو ختم کرنے سے فرصت نہیں ملی ہے۔
PTI Khyber Pakhtunkhwa65,056 views • 2 days ago

علیمہ خان گھر سے کِسی کام کیلئے نکلیں، تو انہیں راستے سے اغواء کر لیا گیا۔ ان کے ساتھ جو ڈرائیور تھا، وہ بھی اغواء ہے۔ ہم نہیں جانتے انہیں کون اور کہاں لے گیا۔ ہم پریشان تھے، پھر کچھ پیغام موصول ہوئے کہ علیمہ خان کی گاڑی تھانے میں دیکھی گئی ہے۔ سوشل میڈیا سے پتا چلا کہ انہیں ایم پی او کے تحت کہیں لیجایا گیا ہے۔ یہ سب 27 ستمبر کا پریشر اور خوف ہے، جس کیوجہ سے علیمہ خان کو اغواء کیا گیا۔ انہیں معلوم نہیں کہ یہ حرکت اس تحریک میں مزید زور ڈالے گی۔ پاکستانیوں کو چاہیئے کہ پہلے سے بھی زیادہ بھرپور طریقے سے اس تحریک میں شرکت کریں۔ ڈرنے کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔“ نورین نیازی #ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
PTI Khyber Pakhtunkhwa16,453 views • 6 days ago

مانسہرہ: اسپیکر صوبائی اسمبلی Babar Saleem Swati کی ہدایت پر صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف Kamal Saleem Khan کی زیرصدارت انصاف سیکرٹریٹ مانسہرہ میں 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس۔ اجلاس میں 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ انشاءاللہ مانسہرہ سے بڑا قافلہ لانگ مارچ کے لیے روانہ ہوگا۔
PTI Khyber Pakhtunkhwa16,966 views • 14 days ago

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی علیمہ خان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔
PTI Khyber Pakhtunkhwa14,206 views • 12 days ago

صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر کا اہم پیغام! اگر 27 ستمبر ہمارا دو یا ڈھائی نہیں ہوا قسم سے ہم ساری عمر اسی طرح روتے رہیں گے،خان صاحب جیل میں رہیں گے اور ہم تقریں کرتے رہیں گے۔ 27 تاریخ کو فیصلہ کرنا ہے ،یہاں مرنا ہے یا نیا پاکستان بنانا ہے،اگر ہم ناکام ہوئے تو دوبارہ نہیں اٹھ سکیں گے۔ وقت آگیا ہے ڈٹ جانے کا #ستمبر27_تجدیدعہدوفا
PTI Khyber Pakhtunkhwa12,559 views • 13 days ago

حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس منصوبے پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کی آج تک کی ٹائم لیپس ویڈیو اس ویڈیو میں منصوبے کے مختلف مراحل، کھدائی، تعمیراتی تیاریوں اور جاری کام کی خوبصورت جھلکیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ منصوبہ اپنی تکمیل کی جانب ایک قدم آگے بڑھ رہا ہے۔
PTI Khyber Pakhtunkhwa15,055 views • 17 days ago

پشاور سے پر امن دھرنے کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا جس الیکشن کمیشن نے NA 32 کے امیدوار آصف خان کو فارم 47 میں 50217 ووٹ دیئے تھے آج فارم 45 کے مطابق ایک لاکھ 20 ہزار ووٹ سامنے آگئے اور مجبورا الیکشن کمیشن کو تسلم کرنا پڑا ایسا ہی دھاندلہ انہوں نے ہر دوسرے حلقے میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کیا ہے لیکن ہم اپنے حق پر شب خون نہیں مارنے دیں گئے ہم پرامن مزاحمت جاری رکھے گئے جب تک ہر حلقے کا نتیجہ فارم 45 کے مطابق نہیں آجاتا #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
PTI Khyber Pakhtunkhwa368,039 views • 2 years ago

تہجد کے وقت میڈیکل چیک اپ کے نام پر عدالتوں کا بھی مذاق اڑایا گیا اور اس قوم کے سب سے بڑی لیڈر کا بھی مذاق اڑایا گیا عین تہجد کے وقت جب دعاؤں کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے عدالتوں کا حکم تھا کہ ان کو شفا ہاسپٹل لے جایا جائے اپ ان کو پمز ہاسپٹل لے گئے اپنے ایمان سے بتائیں کہ اگر ہمیں ایسا کوئی سیریس ایشو ہو تو ہماری انکھوں میں کوئی ائی ڈراپس ڈال دے اور ہمارا بلڈ پریشر چیک کر کے ہمیں دوبارہ گاڑی میں بٹھا دے تو ہمارا کیا ری ایکشن ہوگا اس وقت۔۔ عدنان قادری وزیر برائے مذہبی امور اور محکمہ ء اوقاف Muhammad Adnan Qadri
PTI Khyber Pakhtunkhwa16,306 views • 1 month ago

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں جدید ماڈیولر آپریشن تھیٹر کمپلیکس، سنٹرلائزڈ CSSD، جدید لانڈری سسٹم، ڈیجیٹل مانیٹرنگ، پلازما سٹرلائزیشن، آٹوکلیو ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار کے انفیکشن کنٹرول نے سرجیکل سہولیات کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ روزانہ 120 سے 150 آپریشنز اور سالانہ ہزاروں کامیاب سرجریز اس جدید نظام کی کارکردگی کا عملی ثبوت ہیں۔
PTI Khyber Pakhtunkhwa37,823 views • 2 months ago

ترک فوج جتنی طاقتور تھی، ہماری فوج اس کا عشرِ عشیر بھی نہیں ہے۔ لیکن ترک پارلیمنٹ نے تاریخ کے مختلف ادوار میں مسلسل جدوجہد سے اس فوج کو اپنے آئینی سانچے میں واپس لانے پر مجبور کر دیا۔ چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان و قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کا اپوزیشن کی جوائنٹ پارلیمانی پارٹی سے خطاب
PTI Khyber Pakhtunkhwa15,706 views • 1 month ago