
Pak - Palestine Forum
@Pak_PalForum • 16,470 subscribers
A nonpolitical, civilian led advocacy movement for Palestine in Pakistan
Videos

اگر میں شہید ہو جاؤں یا گرفتار بھی ہو جاؤں، پھر بھی اسرائیل کو کبھی قبول نہ کرنا اور نہ ہی میں اسرائیل کے ساتھ کسی قسم ڈپلومیسی کے حق میں ہوں" سابق سینیٹر مشتاق احمد خان گلوبل صمود فلوٹیلا اس وقت ریڈ زون میں ہے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال پر کال ٹو ایکشن پر لبیک کہنے کیلئے تیار رہیں۔ #ProtectGlobalSumudFlotilla
Pak - Palestine Forum94,987 Aufrufe • vor 10 Monaten

گلوبل صمود فلوٹیلا 2.0 پر صیہونی اسرائیل نے حملہ کر کے فلوٹیلا مسافرین کو یرغمال بنا لیا ہے جس میں پاکستان کے سابق سینیٹر اور پاک فلسطین فورم کے سرپرست مشتاق احمد خان بھی شامل ہیں!!! اب اس امر کی شدید ضرورت ہے کہ پاکستانی عوام جہاں کہیں بھی ہے حکومت پر اور اداروں پر دباؤ ڈالے اور یہ یقینی بنائے کہ حکومت اور ادارے اسرائیل کی طرف سے پاکستانی شہری کے خلاف کی گئی فسطائیت کا جواب دے، بلکہ اس کے رد عمل میں اقدام کریں جس میں سینیٹر صاحب کی بازیابی اور سفارتی اور ہر ممکن میدان میں ناجائز اسرائیلی ریاست کو رسوا کرنا ہے!!! یاد رہے کہ پاکستان ابھی بھی اس پیس بورڈ کا حصہ ہے جس کے ہوتے ہوئے اسرائیل کی طرف سے کھلے عام فلسطینیوں پر ظلم جاری رہا اور روزانہ کہ بنیاد پر فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔ اب اسی پیس بورڈ کے ہوتے ہوئے اسرائیل عالمی واٹرز کی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرکے فلوٹیلا پر حملہ کرچکا ہے!!! اٹھیں اور کم از کم اپنے مسلمان پاکستانی کے لیے آواز اٹھائیں اور اپنا کردار ادا کریں! #ReleaseSenatorMushtaq #ReleaseGSFActivists
Pak - Palestine Forum13,925 Aufrufe • vor 3 Monaten

فلوٹیلا میں ڈاکٹر اسامہ ریاض اوہ مظہر شاہ صاحب کیطرف سے اہم اپڈیٹ: اٹلی کے ساحل Sicily سے نکلنے کے بعد کچھ ہی سفر طے ہوا تھا کہ پاکستانی وفد کے دو ممبران ڈاکٹر اسامہ ریاض اور مظہر شاہ صاحب جس کشتی میں سوار تھے، وہ انجن کی خرابی کے باعث بیچ سمندر میں رک گئی اور 12 سے زائد گھنٹوں کے لیے پھنسی رہی، اس دوران تند طوفانی لہروں کی وجہ سے کشتی کو شدید نقصان بھی پہنچا۔ بالآخر اٹلی سے ریسکیو ٹیم نے اس کشتی کے مسافروں کو ریسکیو کیا اور تاحال وہ اٹلی کے ساحل پر سفر کے دوبارہ آغاز کا انتظار کررہے ہیں۔
Pak - Palestine Forum29,123 Aufrufe • vor 11 Monaten

📢Our Patron Mushtaq Ahmed Khan’s message for all the Activists🇵🇸 Please be there, please show up. Let’s together break the silence🙌 See you all on 🗓️ Friday, 3rd April ⏰ 2:30pm 📍at Press Club Lahore Get your placards ready, let’s stand together for Palestine🪧 Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
Pak - Palestine Forum13,587 Aufrufe • vor 4 Monaten

غزہ جل رہا ہے، مسجد اقصیٰ پکار رہی ہے، اور ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ 7 اکتوبر کو پاکستانی عوام یکجا ہو کر القدس کے تحفظ اور سینیٹر مشتاق احمد خان کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کریں گے۔ آئیے، عزم، وقار اور یکجہتی کے ساتھ مظلوم عوامِ غزہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔ 📅 تاریخ: منگل، 7 اکتوبر ⏰ وقت: 3:30 بجے سہ پہر 📍 مقام: غزہ چوک (سابق ڈی چوک)، اسلام آباد Humaira Tayyaba #Gaza #LongLiveTheResistance #ReleaseSenatorMushtaq
Pak - Palestine Forum23,679 Aufrufe • vor 10 Monaten

#PSL is supporting G€N0C!D£ by partnering with pro-I$r@£li brands! We as a nation must condemn this shameful act and #boycottPSL until the sponsorships are dropped. Pakistani nation is not dead and will still rise for the support of its brothers and sisters! #cricket
Pak - Palestine Forum49,157 Aufrufe • vor 2 Jahren

حکومت کی جانب سے ٹی ایل پی کے مظاہرین پر جبر قابل مذمت ہے۔ حکومت گولی چلانے والی نہیں ہوتی بلکہ ماں جیسی ہوتی ہے۔ حکومت ٹی ایل پی کے لوگوں کے ساتھ مذاکرات کرے اور مفتی منیب الرحمان کو ثالث بنا کر مذاکرات کے ذریعے مسلہ حل کرے۔ Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
Pak - Palestine Forum17,623 Aufrufe • vor 10 Monaten

🚨 Islamabad Police arreated Humaira Tayyaba & Former Senator Mushtaq Ahmed First they did not fulfill our demands after signing the contract. Now they arrested our leadership & volunteers for simply protesting for Palestine. THIS IS OUTRAGEOUS! #پاکستان_فرض_نبھاؤ_غزہ_بچاؤ
Pak - Palestine Forum31,483 Aufrufe • vor 2 Jahren

پاکستانی وفد میں شامل سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور انفلوئنسر اسماعیل خان کا قوم کے نام پیغام! 5 لوگ پوری قوم کی طرف سے غـزہ کی جانب عالمی قافلہ استقامت میں نمائندگی کررہے ہیں، ہمیں نا صرف اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں بلکہ جتنا ممکن ہوسکتا ہے سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں! یہ قافلہ ستمبر 10 کو تیونس کی بندرگاہ سے غـزہ کی جانب روانہ ہوگا۔ #AllEyesOnSumudFlotilla #PakistanisSail4Gaza #GlobalSumudFlotilla Ismail Khan
Pak - Palestine Forum18,447 Aufrufe • vor 11 Monaten

یورپی این جی اوز نے پورا ہسپتال بحری جہاز بھیج دیا، ترک بحریہ بین الاقوامی پانیوں میں موجود ہے، مگر پاکستان کی حکومت خاموش ہے!! ہماری نیوی کہاں ہے؟ ہماری حکومت کہاں ہے؟ جب پوری دنیا غزہ اور فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے تو پاکستان کیوں غیر حاضر ہے؟ #PakNavyProtectFlotilla 1/2
Pak - Palestine Forum17,444 Aufrufe • vor 10 Monaten

"گلوبل صمود فلوٹیلا کی سٹیرنگ کمیٹی کو خبر دار کیا گیا ہے کہ فلوٹیلا international waters میں سفر جاری کرے گا تو اس پر اسرائیل حملوں کا شدید خطرہ ہے۔۔۔۔" تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ فلوٹیلا کیلئے آواز بلند کریں۔ حکومتِ پاکستان کو مجبور کریں کہ وہ فلوٹیلا کی سیکیورٹی کیلئے اقدام کریں۔ #PakWarShip4Gaza #PakistanisSail4Gaza #ProtectGlobalSumudFlotilla
Pak - Palestine Forum12,481 Aufrufe • vor 10 Monaten

Remember!!! This isn't a one time stand. It's a long, grueling struggle. It didn't start with the flotilla and it won't end with it either. The people sacrificed their time, energy and freedom and now they are risking their lives. The question is WHAT ARE YOU WILLING TO DO? #BreakTheSiege #AllEyesOnSumudFlotilla #PakistanisSail4Gaza
Pak - Palestine Forum11,179 Aufrufe • vor 11 Monaten

Muhammad Roman Sajid Shaheed The first martyr of Al-Aqsa in Pakistan - first Pakistani to be buried with the P@lestinian flag! Roman was a bright university student from Kashmir, studying Usuluddin at IIUI, and was an enthusiastic media volunteer at SaveGazaPK #FreeUNVeto #DchowkMartyrs
Pak - Palestine Forum19,609 Aufrufe • vor 2 Jahren