
Parizad 🇧🇻🇵🇰
@Parizad__Oslo • 16,341 subscribers
انسان کیلئے بہترین مذہب اس کا اپنا ضمیر ھے🌹 کرپٹ جرنیلوں، نااہل سیاستدانوں اور پٹواریوں سے بیزار، خودساختہ دانشور پری زاد
Shorts
Videos
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عوام کی آنکھوں میں خون اترا ہوا ھے وردی والوں کے ساتھ عظیم سانحہ پیش آنے والا ھے 🔥
Parizad 🇧🇻🇵🇰381,012 Aufrufe • vor 1 Jahr

عمران خان کو اس کی رحمدلی نے رول دیا ورنہ سر جھکائے بیٹھا عاصم منیر نوکری سے برخاست بھی ہو سکتا تھا۔ عمران خان کی رحمدلی ہی تھی کہ تین بار کا لانگ مارچ انقلاب کو ہاتھ لگا کر واپس آ گیا کیونکہ عمران خان فوج کے ادارے کو اپنی اصلاح کا موقع دینا چاہتا تھا اس قوم کو رحمدلی نے مروایا
Parizad 🇧🇻🇵🇰61,739 Aufrufe • vor 1 Monat

مولویوں نے پاکستانی نوجوانوں کو #گانڈو بنا کر رکھ دیا ھے پاکستان آرمی کے فوجی انہیں گولیاں مار رہے تھے اور یہ بیوقوف سر پر ٹوپیاں رکھے آذانیں دینے میں مصروف تھے۔ " ان کی مدد کیلئے اللہ نے ابابیلیں نہیں بھیجی کیونکہ اللہ بزدلوں اور ناکارہ انسانوں کی مدد کبھی نہیں کرتا "
Parizad 🇧🇻🇵🇰67,460 Aufrufe • vor 2 Monaten

یہ خون پاکستان کی شہہ رگ سے ٹپک رہا ھے عاصم منیر نے پاکستان کی شہہ رگ کاٹ دی ھے DG ISPR
Parizad 🇧🇻🇵🇰56,405 Aufrufe • vor 2 Monaten

اگر انڈیا جنگ جیت گیا تو ہمیں ایسی مست پنجاب پولیس ملے گی 😂 Punjab Police India
Parizad 🇧🇻🇵🇰292,103 Aufrufe • vor 1 Jahr
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شہباز شریف پر 16 ارب ڈالرز منی لانڈرنگ کرنے کا جرم ثابت ہو چکا تھا، جس دن فرد جرم عائد ہونا تھی اسی دن افواج پاکستان نے میگا کرپشن کے مجرم شہباز شریف کو وزیراعظم بنوا دیا اور کرپشن کے سبھی کیسز بھی نیب سے ختم کروا دئے ۔ فوج نے نیب قوانین بدل کر کرپشن کو قانونی تحفظ دے دیا۔
Parizad 🇧🇻🇵🇰76,851 Aufrufe • vor 4 Monaten

پری زاد ڈرامہ یاد ھے ناں؟ اس میں 20 کنال کا جو وسیع عریض شاندار گھر دکھایا گیا تھا وہ چیرمین واپڈا جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کے اداکار بیٹے احمد غنی کا گھر ھے جنرل صاحب نے دوران سروس ہی 20 کنال کا گھر خرید کر احمد غنی کو تحفے میں دے دیا تھا آج وہ کرپٹ جنرل چیرمین واپڈا کے عہدے پر ھے
Parizad 🇧🇻🇵🇰224,480 Aufrufe • vor 1 Jahr