Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

مجھے کہا گیا کہ آپ ہفتے میں ایک دفعہ "لڑکی منگوایا کرو اور اپنا دماغ ٹھنڈا کیا کرو" آپ کے دماغ میں بہت گرمی ہے مجھے ان کے اس گھٹیا مشورے کا آج بھی بڑا دکھ ھے" (اوریا مقبول جان) حافظ عاصم منیر کا گھناونا چہرہ

236,959 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

کشف's profile picture
کشف1 year ago

سنا ہے انہوں نے ایک کنکر مارا اگلوں نے اگے سے بارش کردی۔ یہ کہتے ہوئے ہرامدے او تم ہم سے بڑے شیطان ہو

CompareMarketplaces.com's profile picture
CompareMarketplaces.com1 year ago

🌾The #CHEAPEST Basmati rice 🌾 in Amazon US is $0.08/Oz ($0.28/100g)🍛 as per comparemarketplaces . com listing. What is the cost of 🍚Basmati Rice🍚 in your local market? #ricebag #ad #basmati

پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں's profile picture
پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں1 year ago

یزید دوئم یحیی کذاب نے بھی حج کیا ہوگا اس ابلیس دوئم نےبھی عمرے کیے ہوںگے ہو سکتا ہے اسکے لیے کعبے کا دروازہ کھلا ہو ہو سکتا ہے اس نے کعبہ میں نماز ادا کی ہو اس وقت کے چاپلوس دلال صحافی اسے خلیفہ وقت کہتے ہوں گے مگر اللہ نے اس متکبر یزید کو ذلیل و رسوا کر کے نشان عبرت بنا دیا

کشف's profile picture
کشف1 year ago

سنا ہے انہوں نے ایک کنکر مارا اگلوں نے اگے سے بارش کردی۔ یہ کہتے ہوئے ہرامدے او تم ہم سے بڑے شیطان ہو

Digital update's profile picture
Digital update1 year ago

اتنا ڈرا ہوا کیوں ہے شاید اللہ کی لاٹھی ۔۔

Smr's profile picture
Smr1 year ago

Look at his ego, no shame or humility May Allah SWT help him find a good psychiatrist quickly

Fajar Umair's profile picture
Fajar Umair1 year ago

@pdmcangotohell Thuu

Finished completely's profile picture
Finished completely1 year ago

Ya Allah, are we really very sinful? I have been dying to go to Hujj. I have tried all my life not to hurt anyone. I have never done stealing, never committed any crimes but why these people who we know had proven themselves the biggest criminals are in your house. No idea why ?

🇵🇰~~Social Media Hero~~🇺🇸's profile picture
🇵🇰~~Social Media Hero~~🇺🇸1 year ago

سور

Malik's profile picture
Malik1 year ago

ٹک ٹاکر فیل ڈمارشل

Related Videos

میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں... جب متحدہ مجلسِ عمل نے 2002 میں وزیراعظم کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا، تو جنرل مشرف صاحب نے مجھے بلایا اور مجھے کہا کہ آپ دستبردار ہو جائیں، آپ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ تو میں نے کہا کہ میں کیوں نہیں لڑوں گا؟ کیا میرا آئین رکاوٹ ہے؟ کیا کوئی قانون رکاوٹ ہے؟ کیا میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں؟ انہوں نے بڑے صاف الفاظ میں کہا، صاف الفاظ میں کہ آپ کو امریکہ اور مغرب قبول نہیں کر رہے۔ آپ بتائیں! جب میرے ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی سوچ یہ ہو کہ کوئی شخص پاکستان کے عوام کا نمائندہ ہزار بار بننے کے قابل ہو، لیکن اگر وہ امریکہ اور یورپ کے لیے قبول نہیں ہے تو وہ پاکستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا۔ اور پھر جب میں نے کہا کہ کیا اسی کا نام آزادی ہے؟ تو مجھے کہنے لگا کہ مولانا آپ بار بار کہتے ہیں ہم غلام ہیں، ہم غلام ہیں، ہم آزاد نہیں ہیں، تو آپ اس حقیقت کو تسلیم کر لیں نا کہ ہم غلام ہیں اور غلامی حقیقت ہے۔ نعرے مت لگاؤ ذرا صبر کرو، بات تو سن لو میری۔ جب مجھے کہا گیا کہ آپ اس کو تسلیم کر لیں کہ ہم غلام ہیں، تو میں نے کہا کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ ہم غلام ہیں۔ لیکن اب آگے دو راستے ہیں: پہلا راستہ اس غلامی کو قبول کر لینا اور ان قوتوں کے سامنے سرِ تسلیم خم کر لینا۔ یہ آپ کے آباؤ اجداد کا درس ہے جو آپ کو پڑھایا گیا ہے۔ دوسرا راستہ ان قوتوں کے خلاف، اس غلامی کے خلاف آزادی کا علم بلند کرنا اور آزادی کے لیے میدان میں اترنا ہے۔ یہ میرے آباؤ اجداد اور اسلاف کا درس ہے جو مجھے پڑھایا گیا ہے۔ تجھے اپنے آباؤ اجداد اور اسلاف کا راستہ مبارک، مجھے اپنے اکابر اور اسلاف کا راستہ مبارک۔ میں اس غلامی کے خلاف لڑوں گا اور آخری دم تک لڑوں گا۔ #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰

28,993 views • 28 days ago

جب ہمیں پمز پہنچایا گیا تو میں نے پوچھا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر تو شفا انٹرنیشنل کا تھا ، تو مجھے کہا گیا کہ عمران خان کا فالو اپ چیک اپ ہونا تھا ، اس لیے یہاں لائے، مکمل اندھیرا تھا ، ہمارے پاس موبائل نہیں تھا کیونکہ جیل میں موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی ، پندرہ منٹ گاڑی میں مجھے بٹھائے رکھا ، پھر کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ آپ آجائیں، مکمل اندھیرا تھا ، موبائل ٹارچ پر راستہ دکھاتے ہوئے او پی ڈی کے راستے مجھے ایک آفس لے جایا گیا اور وہاں بٹھایا گیا۔ اس کے بعد مجھے اوپر ایک کمرے میں لے گئے ، عمران خان بھی حیران تھے ، عمران خان مجھے ملے پیار کیا اور کہا کہ میں دس ماہ بعد اپنی بہن سے مل رہا ہوں، میں نے عمران خان کو بتایا کہ یہاں فالو اپ چیک اپ کے بعد ہم شفا انٹرنیشنل جائیں گے، وہاں آپ کے مکمل ٹیسٹ ہوں گے ، پھر ہمیں ایک دفتر لے گئے ، جہاں ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیا ، آفس میں چیک اپ کیا ، آئی ڈراپس کا پوچھا کہ کونسی ڈال رہے ہیں؟ عمران خان نے کہا مجھے نام یاد نہیں، میں نے ڈاکٹرز سے کہا کہ آپ کو نام نہیں معلوم کہ آپ نے کونسے لکھ کے دیے ہیں؟ پریسکپن نہیں ہے آپ کے پاس ؟ ڈاکٹر ایک دوسرے کو دیکھتے رہے ، ڈاکٹر عظمیٰ خان

PTI

186,684 views • 3 days ago