
Parizad 🇧🇻🇵🇰
@Parizad__Oslo • 16,341 subscribers
انسان کیلئے بہترین مذہب اس کا اپنا ضمیر ھے🌹 کرپٹ جرنیلوں، نااہل سیاستدانوں اور پٹواریوں سے بیزار، خودساختہ دانشور پری زاد
Shorts
Videos
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عمران خان کو اس کی رحمدلی نے رول دیا ورنہ سر جھکائے بیٹھا عاصم منیر نوکری سے برخاست بھی ہو سکتا تھا۔ عمران خان کی رحمدلی ہی تھی کہ تین بار کا لانگ مارچ انقلاب کو ہاتھ لگا کر واپس آ گیا کیونکہ عمران خان فوج کے ادارے کو اپنی اصلاح کا موقع دینا چاہتا تھا اس قوم کو رحمدلی نے مروایا
Parizad 🇧🇻🇵🇰61,739 次观看 • 1 个月前
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شہباز شریف پر 16 ارب ڈالرز منی لانڈرنگ کرنے کا جرم ثابت ہو چکا تھا، جس دن فرد جرم عائد ہونا تھی اسی دن افواج پاکستان نے میگا کرپشن کے مجرم شہباز شریف کو وزیراعظم بنوا دیا اور کرپشن کے سبھی کیسز بھی نیب سے ختم کروا دئے ۔ فوج نے نیب قوانین بدل کر کرپشن کو قانونی تحفظ دے دیا۔
Parizad 🇧🇻🇵🇰76,851 次观看 • 4 个月前

پری زاد ڈرامہ یاد ھے ناں؟ اس میں 20 کنال کا جو وسیع عریض شاندار گھر دکھایا گیا تھا وہ چیرمین واپڈا جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کے اداکار بیٹے احمد غنی کا گھر ھے جنرل صاحب نے دوران سروس ہی 20 کنال کا گھر خرید کر احمد غنی کو تحفے میں دے دیا تھا آج وہ کرپٹ جنرل چیرمین واپڈا کے عہدے پر ھے
Parizad 🇧🇻🇵🇰224,480 次观看 • 1 年前