Awaam Raaj Official's banner
Awaam Raaj Official's profile picture

Awaam Raaj Official

@PkAwaamRaaj • 23,943 subscribers

Official account of #AwaamRaaj Tehreek #Pakistan. Public service Social justice The voice of the youth For a strong, empowered and prosperous Pakistan.

Videos

PkAwaamRaaj's profile picture

آپ حلفاً کوئی بتا سکتا ہے ہاتھ کھڑا کر کے کہ مجھے فلاں میجر نے بھیجا ہے؟ ​مجھے فلاں کرنل نے کہا تھا عوام راج کے اس ایونٹ میں، اس کنونشن میں جانا ہے؟ ​کوئی کہہ سکتا ہے؟ ​الزام ہی لگانا ہے نا کہ جو پاکستان کے عام لوگوں کے اقتدار کی بات کر رہا ہے، اس تحریک کے لیے بڑا آسان ہے کہہ دو کہ اسٹیبلشمنٹ لے کر آ رہی ہے۔​اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ وڈیروں کو لائی، اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ جاگیرداروں کو لائی، اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ امیر زادوں کو لائی۔ اسٹیبلشمنٹ نے کبھی پاکستان کے عام آدمی کی بات نہیں ہونے دی۔​یہ تحریک پاکستان میں پہلی بار عام آدمی کے اقتدار کی، آپ کے اقتدار کی بات کر رہی ہے۔ ​ساری دنیا کی طرح جیسے مڈل کلاس کے لوگ وزیر اعظم اور صدر بنتے ہیں، اسی طرح کی ایک تحریک پاکستان میں برپا کرنا چاہتی ہے۔​تو آپ سب سے ریکویسٹ ہے کہ گھر جا کے، دوستوں سے، رشتہ داروں سے بہت کچھ سننے کو ملے گا۔ لیکن تاریخِ انسانی میں کوئی ایسی تحریک نہیں ہے کہ جسے اپنی ابتداء میں، اپنے آغاز میں لوگوں کی تنقید کا سامنا نہ کرنا پڑا ہو۔ سید اقرار الحسن عوام راج پائندہ آباد #اب_عوام_راج_ہوگا

Awaam Raaj Official

85,993 次观看 • 1 个月前

没有更多内容可加载