Wahab Khan's banner
Wahab Khan's profile picture

Wahab Khan

@PkLeaderVoice26,644 subscribers

Social Media Activist| Content Creator| Writer| Graduated| MBA| Leader Imran Khan| Pakistan Zindabad 🇵🇰

Shorts

عمران خان کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے والا آستین کا سانپ کوئی اور نہیں بلکہ یہ اسٹبلشمنٹ کا ٹاؤٹ بیرسٹر گوہر ہی ہے، جب بھی الیکشن ہوتے ہیں یہ کسی بِل میں چھپ جاتا ہے باہر ہی نہیں نکلتا، جس وقت عوام فل چارج ہوتے ہیں یہ چول انسان کبھی بھی موقع پر تحریک انصاف کو لیڈ نہیں کرتا۔

44,572 views

آخری دیدار 😢

آخری دیدار 😢

643,427 views

محمد مالک نے لگثری جہاز پر 17 سوالات پوچھے، تو انہیں دھمکیوں بھری کال آ گئی، کہا کہ ہمیں دھمکیاں نا دیں جو سوالات پوچھیں ہیں ان کے جوابات دیں۔ اسی دوران اے آر وائی نیوز نے محمد مالک کا شو کاٹ کر ایڈز چلا دی۔ شیمم

104,273 views

مریم نواز سے معافی مانگیں، اعظمی کاردار مریم صفدر کا نام لیا کسی نے؟ آپ یہ کیوں مان رہے ہیں کہ وہ الفاظ مریم صفدر کے متعلق تھے؟ اظہر صدیق

154,946 views

یار یہ سلیوٹ والی ویڈیو نے تو سوشل میڈیا پر آگ لگا رکھی ہے۔ ایک مرتبہ پھر وائرل کر دیں اسے۔

46,558 views

عمران خان نے یہ تو نہیں کیا کہ اپنے بچوں کو ملک سے باہر کاروبار کروا دیا ہو، ایثار رانا اُس نے گھڑی بیچی ہے۔ اوئے اُس نے تو ایک گھڑی بیچی ہے تم نے تو پورا ملک بیچ دیا ہے، ایثار رانا

40,787 views

کیا آپ اوریا مقبول جان کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟

68,184 views

کراچی روانگی سے قبل سہیل آفریدی اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایک خاتون مسافر کے مسائل کو شائستگی سے سن رہے ہیں۔ عوامی وزیر اعلیٰ

98,964 views

شہباز شریف کو بھی اب گھر جانا پڑے گا، ایک وقت آئے گا کہ موجودہ حکمران عمران خان کے پاس جا کر معافی مانگیں گے، اور کہیں گے کہ خان صاحب تسی گریٹ ہو۔ سہراب برکت

21,498 views

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی سے درخواست ہے کہ عمران خان کی لیگیسی کو لے کر آگے بڑھیں۔ کل ایک خاتون پشاور میں التجا کر رہی تھی کہ بچے زمیں پر سوتے ہیں، اسے ایک میٹرس یا چٹائی دے دی جائے، آپ گراؤنڈ میں کلین بچھانے کی بجائے کسی غریب کے گھر بچھوا دیں اور دعائیں لیں۔

91,737 views

وہ لوگ حاضری لگوائیں جو آخری سانس تک عمران خان کا ساتھ دیں گے۔

19,918 views

عمران خان پریشان تھے کہ انہیں نظر نہیں آ رہا ایک آنکھ سے، ہم کیا کریں؟ ہم بے بس ہیں، ہم بے بس نہیں ہیں ہم لڑیں گے اپنے بھائی کے لیے، علیمہ خان اور صرف بہنیں ہی باقی رہ گئیں ہیں جنہیں اپنے بھائی کی فکر ہے، لیڈرشپ نے تو عمران خان کو تنہا چھوڑ دیا ہے۔

13,817 views

بچے کو 103 بخار ہے اور وہ ہسپتال میں نعرے لگا رہا ہے، نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز چور ہیں، باپ کو بھی فکر لگی ہوئی کہ یہ ہسپتال میں مار پڑوائے گا۔

56,521 views

یہ وہ پشاور ہے جہاں 2013 سے پہلے اندھیر نگری چوپٹ راج ہوا کرتا تھا، جب سے خیبرپختونخوا کی عوام نے عمران خان کو صوبے کی کمان دی ہے تب سے خیبر پختونخوا کے حالات بدل گئے ہیں۔

51,166 views

یہ ہے اندرون سندھ کے وہ تاریخی مناظر جسے دیکھ کر پیپلز پارٹی سندھ میں اپنا اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ اور رات گئے واپس آمرانہ سوچ پر اتر آئی ہے۔

44,501 views

سب کو 16 ویں سحری مبارک ہو، اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے، آمین

30,744 views

سہیل آفریدی اِز ناٹ گنڈا پور، گنڈا پور فیلڈ کی دونوں سائیڈ پر کھیلتے تھے، لیکن سہیل آفریدی سے ڈر یہ لگا ہوا ہے کہ وہ لڑ جائے گا، نجم سیٹھی

50,081 views

یا اللہ پاک مسلم امہ کی واحد امید عمران خان کی حفاظت فرما، آمین

26,843 views

کراچی والوں عمران خان پکار رہا ہے، آن دوپہر 2 بجے مزار قائد پر وزیر اعلی سہیل خان آفریدی آپ سب کو عمران خان کا اہم پیغام پہنچائیں گے، چلو چلو مزار قائد چلو۔

35,668 views

کیا آپ سہیل آفریدی کی جانب سے لانگ مارچ کی کال کو سپورٹ کریں گے؟ ہاں یا نہیں؟

23,849 views

Videos