Wahab Khan's banner
Wahab Khan's profile picture

Wahab Khan

@PkLeaderVoice • 34,005 subscribers

Social Media Activist| Content Creator| Writer| Graduated| MBA| Leader Imran Khan| Pakistan Zindabad 🇵🇰

Shorts

میری زمین سے سونا نکلا وہ سرکار کا ہو گیا، پستول نکلا وہ کیسے میرا ہو گیا ہے؟ زمین تیری اے ناں۔۔۔ اب عوام میں سمجھ گئی اے سارا رولا پختونوں کی معدنیات لوٹنے کا یے۔

86,440 views

ایک غدار نے یورپ میں جائیدادیں بنانے کی بجائے کراچی میں تیسرا شوکت خانم ہسپتال کھڑا کر دیا ہے، جس کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہونے جا رہا یے، ان شاءاللہ

55,572 views

عمران خان کی عمر 74 سال ہو گئی ہے، لیکن اس نے اپنے آپ کو ورزش کے ذریعے فٹ رکھا ہوا ہے، یہ کوئی مزاق نہیں ہے کیونکہ اس کا مقابلہ نواز شریف یا آصف زرداری سے نہیں بلکہ اسٹبلشمنٹ سے ہے، مطیع اللہ جان

63,358 views

آخری دیدار 😢

آخری دیدار 😢

643,599 views

یہ نا قابلِ یقین مناظر تو درہ آدم خیل سے ہیں، لگ ایسا رہا ہے کہ 20 لاکھ لوگ درہ آدم خیل میں ہی جمع ہو چکے ہیں۔ پھیلا دیں اس ویڈیو کو۔

41,433 views

عادل بازئی کل ساری رات سہیل خان آفریدی کے ساتھ موجود رہا، جب سہیل آفریدی کو اغواہ کیا گیا تو عادل بازئی نے سہیل خان آفریدی کا ساتھ نہیں چھوڑا، عادل بازئی بلوچستان سے ہے، سہیل خان آفریدی خیبرپختونخوا سے ہے، سٹریٹ موومنٹ پنجاب میں ہو رہی ہے، الحمد اللہ ہم ایک قوم بن رہے ہیں۔

72,017 views

محسن نقوی کون ہوتا ہے جو پاکستان کے سیاہ و سفید کا مالک بن گیا ہے، کون ہے محسن نقوی اس کی جماعت کون سی ہے؟ کن کی وہ نمائندگی کر رہا ہے یہ آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی جانتا ہوں، اخونزدہ حسین یوسفزئی

Sensitive content

36,215 views

وڑنا اس کو کہتے ہیں۔۔۔! عون چوہدری الیکشن جیتے تھے سلمان اکرم راجہ سے؟ ارشاد بھٹی میں سلمان اکرم راجہ کو اچھا سیاستدان نہیں بلکہ اچھا وکیل مانتا ہوں، رانا ثناء اللہ عون چوہدری کونسا نیلسن منڈیلا کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں؟ ارشاد بھٹی

63,502 views

حامد میر کا شکریہ جنہوں نے عمران خان کی جماعت کو 4 سال بعد میڈیا میں اسپیس دلوائی، اور شدید دباؤ کے باوجود سہیل آفریدی کا انٹرویو نشر کیا۔ زیرک صحافی نے سمجھداری سے یہ سب کیا ہے جس کی داد دینی تو بنتی ہے۔

55,311 views

ایک فوڈ انسپکٹر نے دو ارب نو کروڑ اور اٹھانوے لاکھ کی کرپشن کی ہے، کہتے ہیں اسے نوکری سے نکال دیا، بندہ پوچھے کیا اتنی کرپشن کرنے کے بعد اسے نوکری کی ضرورت تھی؟ سائرہ بانو

70,391 views

آج سے دو سال قبل 14 اگست کی رات کو عون علی کھوسہ کے گھر کی چادر اور چار دیواری پامال کی تھی، اور گھر کا دروازہ توڑا گیا تھا، عون کھوسہ نے یہ ویڈیو 14 اگست پر لگائی ہے اور وہ دروازہ صاف کر رہا ہے، جب یہ بندہ اپنے اوپر ہوا ظلم نہیں بھولا تو باقی سب لوگ کیسے بھول جائیں گے؟

50,071 views

یہ کوئی وڈیرہ، سرمایہ دار نہیں بلکہ اپنی ہی قوم کا ایک عام سا دوکاندار ہے، شوکت نواز میر کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ جب اُس کے لوگوں پر گولی چلی تو وہ کشمیر کے پہاڑ چڑھ کر واپس نہیں بھاگا گنڈا پور کی طرح، بلکہ اپنی عوام کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔

85,372 views

مریم نواز سے معافی مانگیں، اعظمی کاردار مریم صفدر کا نام لیا کسی نے؟ آپ یہ کیوں مان رہے ہیں کہ وہ الفاظ مریم صفدر کے متعلق تھے؟ اظہر صدیق

154,946 views

محمد مالک نے لگثری جہاز پر 17 سوالات پوچھے، تو انہیں دھمکیوں بھری کال آ گئی، کہا کہ ہمیں دھمکیاں نا دیں جو سوالات پوچھیں ہیں ان کے جوابات دیں۔ اسی دوران اے آر وائی نیوز نے محمد مالک کا شو کاٹ کر ایڈز چلا دی۔ شیمم

104,354 views

عمران خان کی یہ ویڈیو آج سب کی ٹائم لائن پر ہونی چاہیے۔

30,492 views

کراچی روانگی سے قبل سہیل آفریدی اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایک خاتون مسافر کے مسائل کو شائستگی سے سن رہے ہیں۔ عوامی وزیر اعلیٰ

98,990 views

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی سے درخواست ہے کہ عمران خان کی لیگیسی کو لے کر آگے بڑھیں۔ کل ایک خاتون پشاور میں التجا کر رہی تھی کہ بچے زمیں پر سوتے ہیں، اسے ایک میٹرس یا چٹائی دے دی جائے، آپ گراؤنڈ میں کلین بچھانے کی بجائے کسی غریب کے گھر بچھوا دیں اور دعائیں لیں۔

91,755 views

عمران خان کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے والا آستین کا سانپ کوئی اور نہیں بلکہ یہ اسٹبلشمنٹ کا ٹاؤٹ بیرسٹر گوہر ہی ہے، جب بھی الیکشن ہوتے ہیں یہ کسی بِل میں چھپ جاتا ہے باہر ہی نہیں نکلتا، جس وقت عوام فل چارج ہوتے ہیں یہ چول انسان کبھی بھی موقع پر تحریک انصاف کو لیڈ نہیں کرتا۔

45,048 views

کیا آپ اوریا مقبول جان کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟

68,302 views

He will be back soon. In Sha Allah

He will be back soon. In Sha Allah

13,276 views

Videos