
Wahab Khan
@PkLeaderVoice • 26,644 subscribers
Social Media Activist| Content Creator| Writer| Graduated| MBA| Leader Imran Khan| Pakistan Zindabad 🇵🇰
Shorts
Videos

اسٹبلشمنٹ اپنے زوال کے عروج پر ہے، اور یہ کام عمران خان کے ہاتھوں لکھا تھا، احمد فرہاد
Wahab Khan45,058 просмотров • 21 часов назад

گلگت بلتستان کے انتخابات میں تحریک انصاف کو باہر کیا گیا، ن لیگ نے تو اپنے اگلے وزیر اعلیٰ کا نام تک سوچ لیا تھا، لیکن خالد خورشید نے گلگت بلتستان کے تمام حلقوں سے تحریک انصاف کے امیدوار آزاد کھڑے کر کے اسٹبلشمنٹ کو چونکا دیا، جہاں سے ن لیگ کو دھچکا لگا، حبیب اکرم
Wahab Khan41,710 просмотров • 1 день назад

جو گلگت آ کر پوچھ رہا تھا کہ "مجھے کیوں نکالا"؟ اسے بتاتا چلوں کے تم چور ہو تمہیں کرپشن پر نکالا تھا، مراد سعید
Wahab Khan82,603 просмотров • 4 дней назад

شیخ رشید واحد آدمی ہیں جنہوں نے نواز شریف کے دور میں یہ کہنا شروع کیا تھا، کہ نواز شریف نے جو آئی پی پیز کے معاہدے کیے ہیں اس سے ہماری کمر دوہری ہو جائے گی، لوگ کہیں گے کہ ہمارے میٹر اتار کر لے جاؤ ہمیں بجلی ہی نہیں چاہیے، تب ہم شیخ رشید کا مزاق اڑاتے تھے، عمران ریاض
Wahab Khan69,363 просмотров • 4 дней назад

کشمیر تو پاکستان کی شہ رگ ہے؟ پھر کون ہے جو ہماری شہ رگ کو کاٹ رہا ہے؟
Wahab Khan21,461 просмотров • 1 день назад

میں ایک دن جہانگیر ترین کے گھر تھا وہاں میٹنگ تھی، عمران خان نماز پڑھ رہے تھے تو میں بھی نماز ادا کرنے لگ گیا، عمران خان نے سنتیں ادا کر کے سلام پھیرا اور تیزی سے کہیں چلے گئے، واپس آئے تو ان کے ہاتھ میں جائے نماز تھا، انہوں نے میرے سامنے بچھائی کیونکہ وہ خود جائے نماز پر نماز ادا کر رہے تھے میں کلین پر تھا، تو عمران خان کو اچھا نہیں لگا کہ وہ جائے نماز پر تھے اور میں کلین پر۔ مجھے یہ ادا ان کی بہت پسند آئی کہ وہ بہت کئیرنگ لیڈر ہیں، علی محمد خان
Wahab Khan243,560 просмотров • 24 дней назад

عمران خان اسٹبلشمنٹ کے دباؤ کے باوجود عثمان بزدار کو نہیں ہٹاتے تھے، عمران خان ملائیشیا کے ساتھ مل کر ایک مسلم بلاک بنانا چاہتے تھے جس پر سعودیہ ناراض ہوا، عمران خان خارجہ پالیسی پر اپنی بات کرتے تھے، فیض حمید کے ٹرانسفر پر عمران خان نے پھڈا ڈالا، عمران خان میں وہ بات تھی کہ وہ وزیراعظم آف پاکستان ہیں، لیکن شہباز شریف کو تو ایک اشارہ کیا جاتا ہے یہ وہی لیٹ جاتا ہے، اسد طور
Wahab Khan59,441 просмотров • 6 дней назад

ڈالر 180 اب 300 کو ٹچ کر رہا ہے، پٹرول 150 اب 400 کا، بجلی کا یونٹ 17 روپے اب 70 روپے ہے، آپ تو کہتے تھے عمران خان نے مہنگائی کی، اب بلاول، فضل الرحمان اور ایم کیو ایم والے کیوں نہیں بولتے؟ عربوں نے جو ڈالر اونٹوں پر لاد کر پاکستان لانے تھے وہ کہا گئے، ایثار رانا
Wahab Khan101,181 просмотров • 12 дней назад

آزاد کشمیر میں جو نوجوان احتجاج کر رہا ہے وہ میرا بھائی ہے، اور جسے آپ نے یونیفارم پہنا کر آزاد کشمیر ڈیوٹی کرنے بھیجا ہے وہ بھی میرا بھائی ہے، یہ آپ کے مفادات کے لیے آپس میں کیوں لڑیں؟ حکومت آپ نے بنانی ہے بیرون ملک آپ نے جائیدادیں بنانی ہیں ان کا کیا قصور ہے، عمران ریاض خان
Wahab Khan22,271 просмотров • 3 дней назад