
Public News
@PublicNews_Com • 118,717 subscribers
Public News dutifully brings you news about the Public of Pakistan. It's all about Zuban-E-Khalq.
Shorts
Videos

افغان صحافی سمیع یوسفزئی ٹویٹ کرتے ہیں کہ ذرائع دعویٰ کر رہے ہیں کہ ترکی کے انٹیلیجنس چیف جب کابل میں تھے تو وہ وہاں طالبان کے لوگوں سے گفتگو کرتے رہے کہ مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت پر آپ کے جو لوگ میرے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں وہ سنجیدہ نہیں ہیں، آپ میری اپنے امیر ملا ہیبت اللّٰہ سے ملاقات کروائیں، طالبان نے ترکی کے انٹیلیجنس چیف کو کہا کہ ان سے ملاقات کے لئے آپ کو قندھار جانا پڑے گا۔ لطیفہ یہ ہوتا ہے کہ جب وہ قندھار پہنچتے ہیں تو ملا ہیبت اللہ کہتے ہیں کہ یہ امریکی اتحاد مغربی لوگ ہیں، ترکی کے لوگوں کو میرے دفتر نہ لاؤ۔ ملا ہیبت اللہ خود ملاقات نہیں کرتے اور ملا شیری قندھار کو نامزد کرتے ہیں کہ ان سے بات کرو، ملا شیری قندھار نے بھی ترکی کے انٹیلیجنس چیف سے بات نہیں کی اور پھر وہ پاکستان چلے آئے۔ پاکستان میں ترکی کے انٹیلیجنس چیف نے ہمارے اعلیٰ حکام کو بتایا کہ اگر کوئی شخص یہ سمجھے کہ طالبان رجیم کے ساتھ کوئی عقلمندی کی بات کی جا سکتی ہے تو وہ خود کو بیوقوف بنا رہا ہوگا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर Nusrat Javeed
Public News57,312 просмотров • 6 дней назад

وفاقی وزیرِ داخلہ کی جانب سے اسلام آباد پولیس کو جدید وسائل کی فراہمی کا سلسلہ جاری،امن و عامہ کی صورتحال سے نمٹنے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کو جدید NET LAUNCHER فراہم کیا گیا ہے، جو ہنگامی صورتحال میں پولیس کی کارروائیوں میں معاون ہوگا #PublicNews #PublicUpdates
Public News47,411 просмотров • 7 дней назад

رائٹرز نے خبر دی کہ امریکہ کی خواہش پر عمان کو ایکٹیویٹ کیا گیا اور مسقط میں امریکی سفارتخانے میں یو ایس ایمبیسی کے کچھ لوگوں اور حوثیوں کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دو حوثیوں کے نام بھی شیئر کئے گئے۔ خبر رپورٹ ہوئی کہ حوثی کہہ رہے کہ امریکہ اور اسرائیل کو ستے خیراں، سعودی عرب کے علاوہ سب کو باب المندب سے گزرنے کی اجازت ہے۔ اس کا مقصد سعودی عرب کو تنہا کرنا ہے، تاکہ باقی خلیجی ممالک کہیں کہ چلو ٹھیک ہے۔ اس خبر کی تصدیق ایسے ہوئی کہ ٹرمپ نے بیان دیا تھا کہ حوثیوں نے اس سے رابطہ کیا کہ انہیں امریکہ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ حوثیوں سے سوال ہے کہ کیا سعودی عرب اسرائیل سے بڑا آپ کا دشمن ہے، حوثی اپنے بارے میں چھپی رائٹرز کی خبر کی تردید کریں۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर Nusrat Javeed
Public News58,502 просмотров • 14 дней назад

"یہ صحافی نہیں پی ٹی آئی کا ورکر لگ رہا ہے" سوال پر عطاء تارڑ کا ردعمل دیکھنے لائق ہے #PublicNews #PublicUpdates
Public News28,251 просмотров • 8 дней назад

باپ کو بیٹا چاہیے تھا اور میں پیدا ہو گئی! میرا DNA ٹیسٹ کروایا رپورٹ آئی پھر بھی باپ نے کہا یہ میری بیٹی نہیں ہے!باپ نے مجھے گھر سے نکالا، ماں سے کہااِسے رکھنا ہے تو میں تمہیں طلاق دے دونگا!والد کی محبت و شفقت سے محروم بیٹی کی باتیں سن کر اینکر کی آنکھوں میں بھی آنسو آگئے #PublicNews #PublicUpdates
Public News398,393 просмотров • 4 месяцев назад

زمین کے تنازع پر شہری چودھری ادریس قتل #PublicNews #PublicUpdates Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab Punjab Police Official
Public News543,147 просмотров • 6 месяцев назад

پمز اسپتال آتشزدگی، ورثاء اورعینی شاہدین کے اسپتال انتظامیہ پر سنگین الزامات #PublicNews #PublicUpdates
Public News99,986 просмотров • 1 месяц назад

کس آئین میں لکھا ہے کہ جسکو ووٹ پڑیں اسے ہٹا کر کوئی اور وزیراعظم بنادو،کس عینک سے آپ لوگ آئین پڑھتے ہیںوہ عینک یا کتاب ہمیں بھی دیدیں ہم بھی پڑھ لیں کیا ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اتحاد فطری ہے؟ یہ دونوں ایک دوسرے کے بارے میں کیا کچھ نہیں کہتے رہے تجزیہ کار شازیہ ذیشان کا دبنگ تجزیہ سنئے #publicnews #dialogue Iqra Haris Shazia Zeeshan
Public News33,806 просмотров • 11 дней назад

خوبصورت مسکراہٹ، چنچل ادائیں، بلا کا شرمانا! فٹبال میچ کے دوران وائرل لڑکی آخر کون ہے؟ #PublicNews #PublicUpdates
Public News196,133 просмотров • 3 месяцев назад