
Public News
@PublicNews_Com • 115,749 subscribers
Public News dutifully brings you news about the Public of Pakistan. It's all about Zuban-E-Khalq.
Shorts
Videos

سہیل آفریدی کی سیکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی پر حملہ، گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے #PublicNews #PublicUpdates
Public News31,049 görüntüleme • 3 gün önce

باپ کو بیٹا چاہیے تھا اور میں پیدا ہو گئی! میرا DNA ٹیسٹ کروایا رپورٹ آئی پھر بھی باپ نے کہا یہ میری بیٹی نہیں ہے!باپ نے مجھے گھر سے نکالا، ماں سے کہااِسے رکھنا ہے تو میں تمہیں طلاق دے دونگا!والد کی محبت و شفقت سے محروم بیٹی کی باتیں سن کر اینکر کی آنکھوں میں بھی آنسو آگئے #PublicNews #PublicUpdates
Public News398,023 görüntüleme • 3 ay önce

خوبصورت مسکراہٹ، چنچل ادائیں، بلا کا شرمانا! فٹبال میچ کے دوران وائرل لڑکی آخر کون ہے؟ #PublicNews #PublicUpdates
Public News195,881 görüntüleme • 1 ay önce

آج شہباز رانا صاحب نے خبر دی ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے کہ وہ آئندہ 15 سالوں تک ہمیں تیل کی فراہمی ادھار پر دے۔ سعودی عرب اس کا ہم سے صرف ایک فیصد سود لے گا۔ سعودی عرب ہمیں تیل دے گا اور وہ ہم سے اس کی قیمت ایک سال بعد لے گا۔ یہ کتنا بڑا المیہ ہے کہ صرف ایک سال پہلے ہم نے قطر سے لیے گئے گیس کے 24 جہاز عالمی مارکیٹ میں بیچ دیے ہیں کیونکہ ہمارے ہاں ان کی اسٹوریج نہیں تھی۔ ہم نے جو پیسے اسٹوریج پر خرچ کرنے تھے وہ ہم نے انڈر پاسز اور فلائی اوور پر خرچ کر دیے ہیں۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर Nusrat Javeed
Public News118,280 görüntüleme • 1 ay önce

مولانا طارق جمیل کی مجھے کال آئی ہے!مولانا کا حکم سر آنکھوں پر! وہ میرے باپ کی طرح ہیںاُ ن کے کہنے پر گھر دوبارہ بسا لوں گی! ڈاکٹر نبیحہ اور حارث کھوکھر کی طلاق کا معاملہ! مولانا طارق جمیل میدان میں آگئے! ڈاکٹر نبیحہ نےفوری ارادہ بدل لی #PublicNews #PublicUpdates
Public News79,856 görüntüleme • 24 gün önce

چینی صدر نے امریکی صدر کو ژونگ نان ہائی کے خصوصی عقبی حصے کا دورہ کروایا، جو کبھی قدیم چینی شہنشاہوں کا ذیلی محل تھا آج چینی قیادت کی رہائش گاہ ہے۔شی جن پنگ کے مطابق، وہ بہت کم غیر ملکی مہمانوں کو اس نجی حصے میں لے کر آتے ہیں۔ #PublicNews #DonaldTrump #Iran #USA #China
Public News163,818 görüntüleme • 3 ay önce

سولر والوں نے نیا فارمولا نکال لیا حکومت کا نیٹ بلنگ کاپلان الٹا پڑ گیا! #PublicNews #PublicUpdates
Public News22,700 görüntüleme • 11 gün önce

اگرنئے صوبے بنے تووفاق کے جو 10 روپے لاہور کو جاتے تھے پھر 2 فیصل آباد کو 2 گجرانوالہ وغیرہ کو جائینگے لیکن بیوروکریسی تو وہی ہے، ابھی تو 1 آئی جی سنبھالا نہیں جاتا جب زیادہ صوبے ہونگے تو 35 آئی جی ہونگے اور ہر کمشنر پھر چیف سیکرٹری ہوگا،بیوروکریسی کی ریفارمز کا تو ذکر ہی نہیں ہوا بیرسٹر سعد رسول نے اہم ترین سوالات اٹھادیے #publicnews #publicpulse Anwar Raza Saad Rasool
Public News25,859 görüntüleme • 15 gün önce