
چیمہ ہارون
@Punjabastan • 1,181 subscribers
دھرتی زاد ، پنجابی
Videos

پنجابی آگئے اوئے Bisma Asif, a daughter of Punjab an elected MP( member of Parliament) Queensland, Australia proudly speaking her mother tounge Punjabi in Australian legislative assembly . ساڈے پنجابیاں دے دل بہت وڈے ہندے نے- سانوں اے سکھایا جاندا کہ اپنے وڈیاں دی عزت کرو - اوہناں کولوں سکھو اپنے بچیاں دے فیوچر لئی جو کر سکدے او کرو - سب دی عزت کرو ایس لئی لنگر وی بندا اے - پنجابی اے نئی ویکھدے کہ تسی کتھے،کتھوں آئے او،تے کتھے جا رہے او بس اے ویکھدے کہ سب انسان ہیگے نے تے سب دی عزت ہیگی اے
چیمہ ہارون214,201 views • 1 year ago

پورا ڈرامہ اردو میں چلتا ہے لیکن جیسے ہی نوکر، مزدور یا کمزور کردار دکھانا ہو تو فوراً اسے پنجابی بولنے والا بنا دیا جاتا ہے چوکیدار یا دہشت گرد دکھانا ہو تو پشتون بنا دیا جاتا یہ پنجابی / پشتو زبان اور پنجابی/ پشتون شناخت کے خلاف ایک سوچا سمجھا اترپردیش تعصب ہے۔ اسکی بنیاد ۵۰ کی دہائی میں رکھی گئی جو ابھی بھی جاری ہے اردو / یوپی میڈیا نے برسوں سے پنجابی کو جان بوجھ کر “جاہل “گنوار” اور “نوکر” کی زبان بنا کر پیش کیا، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ پنجابی اس دھرتی کی سب سے بڑی زبان، سب سے بڑی ثقافت اور کروڑوں انسانوں کی پہچان ہے یہ دوہرا معیار اور ثقافتی ناانصافی اب مزید برداشت نہیں جو زبان بابا فرید، وارث شاہ، بلھے شاہ اور میاں محمد بخش کی ہو، اسے “نوکروں کی زبان” دکھانا دراصل پوری پنجابی قوم کی توہین ہے
چیمہ ہارون24,489 views • 2 months ago

بطور گجراتی، میں جب دیکھتا ہوں کے گجرات کے اس وقت کے دو تگڑے ترین خاندان، چوہدری برادران، کوٹلہ برادران، ان کے آپس میں کیا کچھ ہورہا ہے تو ڈوب مرنے کو جی چاہتا ہے، چوہدری برادران انتہائی امیر کبیر لوگ ہیں، گجرات نہیں پارے ملک میں انکا طوطی بولتا ہے، ایک وقت میں وزیراعظم و وزیراعلی پنجاب دونوں سیٹیں اس خاندان کے پاس تھیں، اور آج انہی کا ایک سپوت وجاہت حسین اپنی بہن کو ذلیل کررہا ہے، بھتیجے چاچوں کو، بھائی بھائی کو، کزنز سب ایک دوسرے کی چوک میں شلوار اتارتے پھر رہے ہیں، دوسری طرف، چوہدری خالق مرحوم ایک وقت میں پنجاب کا ایک بڑا نام تھے، ذوالفقار علی بھٹو کو وہ کوٹلہ کے قصبے میں لائے تھے، چوہدری عابد رضا کوٹلہ ایک بڑا نام ہے جس نے گجرات میں چوہدریوں کو اس وقت ٹکر دی جب انکا عروج تھا، لیکن حال یہ ہے کے اپنے جواں سال بھتیجے جو انہی کے باپ کا خون ہے اسکا جنازہ تک نہیں پڑھا، اس کی ناگہانی موت پر اپنے اس بڑے بھائی جس نے ان سب کو باپ بن کر سنبھالا اس سے تعزیت تک نہیں کی، اور اب انتہائی امیر کبیر ہوتے انکا بھی آپس میں جائیدادوں کے حصول کا جھگڑا شروع ہوگیا ہے، پہلے بھی سارے بھائیوں نے آپس میں ایک دوسرے کے کئی بندے مارے ہیں، اور اب کچہریوں میں لڑیں گے، سمجھ سے بالاتر ہے، طاقت و مال کی کتنی حرص یوتی ہے اور آخر کیسے یہ ختم ہوتی ہے..!! منقول
چیمہ ہارون13,142 views • 3 months ago
No more content to load