Abdul Qayyum Siddiqui's banner
Abdul Qayyum Siddiqui's profile picture

Abdul Qayyum Siddiqui

@QayyumReports • 305,575 subscribers

Special Correspondent @geonews_urdu , writes for @thenews_intl CHEVENING SCHOLAR. Ex President Press Association of Supreme Court. Judiciary, Politics & HR

Shorts

اسد رحیم صاحب ابھی فی الحال آپ اس وڈیو سے مستفید ہوں ، تھوڑا مصروف ہوں انتظار فرمائیے

اسد رحیم صاحب ابھی فی الحال آپ اس وڈیو سے مستفید ہوں ، تھوڑا مصروف ہوں انتظار فرمائیے

73,658 views

مماثلت اتفاقیہ ہے

مماثلت اتفاقیہ ہے

195,621 views

ایف الیون اسلام آباد میں این اے 46کے پولنگ اسٹیشن کے باہر 2 سیاسی جماعتوں کے کیمپ ، یہ ٹوئٹ انٹر نیٹ کا استعمال کر کے کر رہا ہوں

ایف الیون اسلام آباد میں این اے 46کے پولنگ اسٹیشن کے باہر 2 سیاسی جماعتوں کے کیمپ ، یہ ٹوئٹ انٹر نیٹ کا استعمال کر کے کر رہا ہوں

168,582 views

مشعال یوسفزئی بیرسٹر گوہر کے ہمراہ انکی گاڑی میں شاہد خٹک کی عیادت کے لئے روانہ ہو گئیں ۔۔

مشعال یوسفزئی بیرسٹر گوہر کے ہمراہ انکی گاڑی میں شاہد خٹک کی عیادت کے لئے روانہ ہو گئیں ۔۔

57,065 views

براہ راست عدالتی کارروائی نشر کرنے پر آپ دوستوں کی کیا رائے ہے

براہ راست عدالتی کارروائی نشر کرنے پر آپ دوستوں کی کیا رائے ہے

124,999 views

واہ میڈم واہ

واہ میڈم واہ

106,545 views

حال ہی میں سپریم کورٹ میں تزئین و آرائش کا کام مکمل ہوا ایک ذریعہ کے مطابق 20کروڑ روپے سے زیادہ خرچ ہوئے لیکن موسم کی پہلی تیز بارش نے ساری قلعی کھول دی کیا چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کسی ذمہ دار کو بلا کر اس عوامی رقم کا حساب لیں گے یہ منظر صحافیوں کے لیے بنائی گئی جگہ کا ہے جتنی بارش باہر اتنی اس کمرے میں جاری ہے

26,475 views

کوئی مجھ سے بات کیوں نہیں کرتا ؟

کوئی مجھ سے بات کیوں نہیں کرتا ؟

28,089 views

میں نے کہی اصحاب کو لفظ vlog کو اس طرح غلط بولتے سنا ہے vee-logپہلے میں بھی ایسے ہی بولتا تھا لیکن پھر ایک شخصیت نے درستگی کی ہے اس لفظ کی درست ادائیگی کے لیے آپ بھی یہ سنئیے

میں نے کہی اصحاب کو لفظ vlog کو اس طرح غلط بولتے سنا ہے vee-logپہلے میں بھی ایسے ہی بولتا تھا لیکن پھر ایک شخصیت نے درستگی کی ہے اس لفظ کی درست ادائیگی کے لیے آپ بھی یہ سنئیے

50,456 views

پیمرا، ایس ای سی پی ، پی ٹی اے وغیرہ وغیرہ شاید ابھی تک سوئے ہوئے ہیں یا ان تک وزارت اطلاعات کا یہ نوٹیفیکیشن پہنچتے پہنچتے۔ ورلڈ کپ ختم ہو جائے گا ۔ اس چینل پر تو بقول وزرات اطلاعات سروگیٹ کمپنیاں مطلب جوا کرانے والی کمپنیوں کے اشتہارات چل رہے . Murtaza Solangi

33,345 views

Videos

QayyumReports's profile picture

Hilarious 😂

Abdul Qayyum Siddiqui

109,804 views • 3 months ago

QayyumReports's profile picture

مشاہد حسین صاحب کا یہ دعویٰ کہ “پاکستان نے سی آئی اے کے کہنے پر اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کو تربیت دی” بالکل بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ سوویت افغان جنگ کے دوران سی آئی اے نے مسلح افغان مجاہدین کو مالی معاونت فراہم کی اور پاکستان اس امداد کی ترسیل کا بنیادی ذریعہ تھا۔ یہ ایک دستاویزی حقیقت ہے۔ لیکن اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کو پاکستان نے تربیت نہیں دی تھی۔ اسامہ بن لادن ایک الگ عرب رضاکار نیٹ ورک کے ذریعے سرگرم تھا، جو عبداللہ عزام اور مکتب الخدمات سے وابستہ تھا اور جس کی مالی معاونت بڑی حد تک نجی عرب ذرائع سے ہوتی تھی۔ نائن الیون کمیشن کی رپورٹ اور دیگر مواد میں بھی واضح طور پر درج ہے کہ بن لادن اور اس کے ساتھیوں کو امریکہ کی جانب سے “کوئی معاونت” نہیں ملی، اور نہ ہی پاکستان نے انہیں تربیت دی۔ ایمن الظواہری مصر کے اسلام پسند حلقوں اور طبی امدادی نیٹ ورکس کے ذریعے افغانستان پہنچا تھا، نہ کہ پاکستان میں یا پاکستان کے ذریعے تربیت حاصل کرنے کے لیے۔ یہ درست ہے کہ “افغان جہاد” نے وہ وسیع تر ماحول ضرور پیدا کیا جس میں یہ افراد افغانستان میں سرگرم رہے، لیکن یہ بات اس دعوے سے بالکل مختلف ہے کہ پاکستان نے انہیں سی آئی اے کی ہدایات پر تربیت دی تھی۔ مشاہد حسین صاحب جیسے افراد کو اس نوعیت کے حساس معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے انتہائی احتیاط کرنی چاہیے، کیونکہ غیر ذمہ دارانہ بیانات پاکستان کے مؤقف اور بیانیے کو شدید نقصان پہنچا سکتے ہیں اور مخالف فریق کے مؤقف کو غیر ضروری طور پر تقویت دے سکتے ہیں

Abdul Qayyum Siddiqui

41,170 views • 1 month ago