Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سنتا جا شرماتا جا ۔ زرا رکو اور سنو تو سہی

278,680 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von scorpion_91
scorpion_91vor 2 Jahren

جن کو ثاقب نثار ، کھوسہ ، بندیال ، اعجاز الحسن کی عادت پڑ گئی ہو ان کو فائز عیسیٰ کانٹے کی طرح چبھنا تو ہے 😏😏😏

Profilbild von استبداد :-(
استبداد :-(vor 2 Jahren

زندہ باد صدیقی صاحب۔ پی ٹی آئ کے سپورٹر صحافیوں کی فکری بد دیانتی اظہر من الشمس ھے۔ یہ لوگ جب چاہتا ھے آئین کو انسانی حقوق کے تحت کر لیتے ہیں اور جب چاہتا ھے انسانی حقوق کو آئین کے تحت۔ @HamidMirPAK @Matiullahjan919 @AsadAToor Imagine the irony that asad and mati are associated with Hamid sahabs tribe

Profilbild von Waقas Baloch 🇵🇰
Waقas Baloch 🇵🇰vor 2 Jahren

الیکشن کمیشن نے ایک سال تک ڈرامے لگا کر پنجاب اور KP میں الیکشن نہیں کروائے لیکن منہ اٹھا کر PTI کو بین کرنے پونچھ گے سسٹم ہی گلا سرا ہے اور باتیں ملک بچانے کی ہوتی اقتدار کی جنگ ہر ادارے میں ہے کوئی ایک ادارہ نہیں جہاں عہدے کی لالچ نا ہو

Profilbild von PityTheNation
PityTheNationvor 2 Jahren

ایڈٹ کرتا جا ، کنفیوژن پھیلاتا جا لفافہ لیتا جا ۔۔ ٹویٹ کرتا جا بھڑوو ۔۔ ذرا رکو اور سنو تو سہی 😂

Profilbild von 🇵🇰 Hamid Khattak 🇵🇸
🇵🇰 Hamid Khattak 🇵🇸vor 2 Jahren

@ikramkhan1993ik صدیقی صاحب یہ سب حامد میر صاحب کو بھی سناؤ انہوں نے نہیں سنا

Profilbild von Mitho khan
Mitho khanvor 2 Jahren

صدیقی صاحب یہ ویڈیوز ساتھ بیٹھے اسد اور حسنات کو سنا دے پلیز باقی نیولے سے تو سب واقف ہیں

Profilbild von نامعلوم
نامعلومvor 2 Jahren

@HamidMirPAK کو سنائیں ،وہ آج بھی ہیومن رائٹس کے اداروں کو سنا سنا کے رو رہا تھا.

Profilbild von Akram Khan
Akram Khanvor 2 Jahren

عظیم کورٹ رپورٹر مطیع اللہ اور حسنات ملک کو بھی دکھائیں @Matiullahjan919 @HasnaatMalik

Ähnliche Videos