
Qamar PindiAana 🌾✨
@Qmr_PindiAana • 1,035 subscribers
Punjabi language | Punjabi culture🌾 | Punjabi literature آؤ پنجاب نوں ناݪ لے کے چلیئے🌱✨
Videos

پنجاب کے پارک اور عوامی مقامات شہریوں کی تفریح کے لیے ہیں، کسی "جنگلی ریوڑ" کی توڑ پھوڑ کے لیے نہیں۔ یہ پخ پخے نسواری ڈسٹ بن کو لاتیں مارتے ہیں، پبلک پراپرٹی کو نقصان پہنچاتے ہیں اور انسانیت کی بنیادی اخلاقیات سے عاری ہیں، انہیں "جنگلی" کہنا بھی جنگل کے جانوروں کی توہین ہے۔
Qamar PindiAana 🌾✨331,887 次观看 • 6 个月前

آج ہمارے مین بازار اپر بیروٹ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ رونما ہوا ایک غیر مقامی پٹھان جو گاڑی میں پابندی کے باوجود لہسن ادرک وغیرہ سیل کر رہے تھے۔ صبح اسکول کے اوقات میں جب رش ہوتا ہے بازار میں کھڑے ہو گئے اس وقت لڑکیوں کی بڑی تعداد اسکول میں جا رہی ہوتی ہے آن پر ان کی بڑی نظر تھی ہمارے علاقے آور میرے پڑوسی جو ایک انتہائی شریف امن پسند آور باریش شخص ہیں جن کی گواہی پورا علاقہ دیتا ہے انھوں نے ان کو آس نازیبا حرکات سے باز رہنے کو کہا آور متنبے کیا کہ ابھی یہاں سے اگے چلے جاؤ ۔۔۔ اسکول کے وقت ہے بازار سے لڑکیاں گزر رہیں ہیں، وہ بدبخت شخص اگے سے بدتمیزی پر اتر آئے مزید آس پر اکتفا نہیں کیا بلکہ گاڑی سے چاقو چھری لے ان پر حملہ اؤر ہوا ۔۔۔ میں اہلیان علاقہ سے پُرزور اپیل کرتا ہوں ایسے تمام غیر مقامی پٹھانوں کو گاڑی میں جو بھی سامان سیل کرتے ہوں ان کو مت داخل ہونے دیں یہ غیر قانونی بھی ہے اور اس پر پابندی بھی عائد ہے یہ وارداتی لوگ ہوتے ہیں ان کی کوئی حقیقی شناخت نہیں ہوتی برائے مہربانی اس پر توجہ دیں۔ اپنے اردگرد ماؤں ، بہنوں، بیٹیوں کا خیال رکھیں ۔
Qamar PindiAana 🌾✨75,350 次观看 • 5 个月前

ان کے کام دیکھو، بچے سے لے کر بوڑھا تک ان کی اس طرح کی حرکات میں ملوث ہیں. صرف عید پر نہیں، پنجاب کے ثقافتی پروگراموں میں بھی افغان پٹھان یہ سب کرتے پھرتے ہیں۔ پھر کہتے ہیں کہ ہم تو پنجاب میں صرف روزی کمانے آتے ہیں. جب پکڑے جاتے ہیں تو ان سے بڑا شریف شخص دنیا میں کوئی نہیں ہوتا، اجتماعی طور پر بھی ان کی یہی سوچ ہے،ہم ان کی عزت کرتے ہیں اور ان کو اچھی نگاہ سے دیکھتے ہیں، لیکن سوشل میڈیا پر جب بھی پنجابی پٹھان کی بات آتی ہے،ان میں سے کئی نمک حرام گواہی دیتے ہیں کہ ہم پنجاب میں جب رہتے ہیں یا پنجاب میں ہمیں جب سکیورٹی گارڈ رکھا جاتا ہے تو ہماری نظریں ان کی عورتوں پر ہوتی ہیں۔ اور ایسے ایسے دعوے کرتے ہیں کہ جو میں ادھر غلطی سے بھی نہی لکھ سکتا۔ کیا سی سی ڈی صرف اور صرف پنجابیوں کو حالف فرائی،فُل فرائی اور گھوڑا فرائی کرنے کیلئے بنائی گئی ہے؟؟؟ ان کو لگام کس نے ڈالنی ہے؟؟؟ CRIME CONTROL DEPARTMENT (CCD) PUNJAB Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab
Qamar PindiAana 🌾✨54,520 次观看 • 6 个月前

کیا اب اپنے ہی ملک میں گھومنے کے لیے ہمیں اپنی قومیت کا سرٹیفکیٹ دکھانا پڑے گا؟ جو پنجابی اس ملک کی معیشت چلاتا ہے، سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، اور فوج میں سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کرتا ہے، اسے یہ طعنے دینا کہ "تم پنجابی یہاں کیوں آتے ہو؟" یہ صرف پنجابیوں کی توہین نہیں، بلکہ پاکستان کی سالمیت پر کلہاڑی مارنے کے برابر ہے! یاد رکھیں! پاکستان کا ہر کونا چاہے وہ گلگت بلتستان ہو، سندھ ہو، بلوچستان ہو یا خیبر پختونخوا ہر پاکستانی کا گھر ہے۔ کسی دیسی یا ملازم کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ زبان یا علاقے کی بنیاد پر کسی محبِ وطن شہری کو نیوا دکھائے یا اس پر ہاتھ اٹھائے۔ پنجابی، پٹھان، بلوچی، سندھی، کشمیری اور گلگتی—ہم سب اس مٹی کے بیٹے ہیں۔ عزت ہر ایک کا حق ہے، اور اپنے کسی بھی بھائی کی بے عزتی ہمیں کسی صورت قبول نہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ویڈیو میں نظر آنے والے ان شرپسند عناصر کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی کی جائے، تاکہ سیاحت کے نام پر نفرت اور تقسیم پھیلانے والوں کو عبرت کا سبق ملے۔ "پاکستان ساریاں دا اے، تے پاکستان دے ہر علاقے تے سارے پاکستانی برابر حق رکھدے نیں۔"
Qamar PindiAana 🌾✨28,834 次观看 • 3 个月前
没有更多内容可加载