
RH Riaz
@RH_views • 39,068 subscribers
میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست
Shorts
Videos

ملک ریاض نے رشوت خور صحافیوں کی لسٹیں جاری کر دیں حیران کن انکشافات پوری ویڈیو سنیں👇👇👇
RH Riaz189,886 views • 15 days ago

چونکہ یہ اخلاق باختہ کلپ محسوس ہورہاھے جسے بعض کے ہاں برقرار رکھنا مناسب نہ ہوگا مگر بادل نخواستہ اس لیے رکھا جارہاھے کہ ہم دیکھیں کسقدر بد نما ہمارے سماج کی جھلک نظر آ رہی ہے کہنے کو ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان ہیں مگر پستیوں میں گر چکےہیں باہر آنےکی امید دور تک نظر نہیں آ رہی 1/2
RH Riaz93,751 views • 8 days ago

#اسلامی_جمہوریہ_پاکستان کے وزیراعظم کی گفتگو کا سب سے شرمناک حصہ کیسے اپنے بچوں کو نہ دیکھنے کا بہانہ سوچ رہا ہے، اسکے بچے جو اپنی یہودن ماں کے ساتھ دوسرے ملک میں رہتے ہیں سالوں بعد ملنے آرہے ہیں، اور یہ ان کے استقبال کے بجائے، اپنی حوَس کی تسکین کیلئے ان سے بچ رہا ہے۔ 1/2👇
RH Riaz84,525 views • 8 days ago

پاکستان کسٹمز نے برطانوی خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے برطانیہ سے چوری ہونے والی دنیا کی مہنگی ترین اور لگژری گاڑیوں میں شامل “بینٹلے ملسن” نامی لگژری کار کراچی میں ڈیفنس کے ایک بنگلہ سے برآمد کرلی ہے لندن سے چوری شدہ کار کی کراچی میں موجودگی کی اطلاع برطانوی 1/4👇
RH Riaz92,866 views • 9 days ago

آپڈیٹ کراچی جیئے بھٹو سرکار کا خوفناک تحفہ ڈکیتوں نے8 بہنوں کا اکلوتا بھائی، میٹرک کا ٹاپر چھین لیا ڈکیتی کے دوران گھر میں گھس کر سفاک ملزمان نےروشن مستقبل رکھنےوالےنوجوان کی جان لےلی۔سندھ حکومت ناکام کراچی میں سٹریٹ کرائم نہیں بلکہ اب گھروں کےاندر کھلے عام قتل و غارت جاری ہے 1/2
RH Riaz12,488 views • 2 days ago

فرح گوگی نے ملک ریاض سے 6 ارب کھائے اسکے بیٹے سے500 سے زائد آئی فون لئے اسکی بیٹی اور بیوی سے ھیرے کی انگوٹھیاں لیں جوان دکھنے کیلئے اپنی فل باڈی اپ لفٹ کروانے کیلئے دوبئ کے ایک ہسپتال میں 9 لاکھ درہم لئے زمینیں لیں ٹرانسفر پوسٹنگ پر رشوتیں لی لیکن خان کرپٹ نہیں ہے ارشاد بھٹی
RH Riaz57,389 views • 14 days ago

روزانہ 100 ٹن سونے اور تانبےکا پیسہ کہاں جا رہاھے ابھی بھی پاکستان مقروض کیوں ہے؟ سیندک بلوچستان سونا اگلتی کان کےاندرونی مناظر ہر دن لگ بھگ 100 ٹن مائننگ ہوتی ہے جس میں خالص سونے اور تانبے کی بہت بڑی مقدار نکلتی ہے یہ دنیا کی تیسری بڑی کان سمجھیں جاتی ہے جو ریکوڈک کے علاؤہ ہے
RH Riaz111,285 views • 1 month ago

اسامہ بن لادن کو پکڑوانے والے CIA ایجنٹ کرنل اقبال سعید کےگھر کی ایک معمول کی تقریب موصوف اب کروڑوں ڈالر مالیت کے محل میں رھتےہیں امریکن وسکی کے گلاس ہاتھ میں پکڑے یہ ترانے سنتے ہیں اس سجیلے جوان کے بیٹے کا دبئی میں انڈینز کے ساتھ ایک بہت ماڈرن میڈیکل سینٹر بھی چل رہا ہے۔
RH Riaz194,618 views • 2 months ago

جب جنرل فیض حمید می ٹرانسفر اور جنرل ندیم انجم کی DGISI تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تو فواد چوہدری نے بیان دیا کہ DGISI تعینات کرنے کا اختیار وزیراعظم کا ہے. جس پر فوج کو شدید غصہ آیا، جنرل باجوہ نے عمران خان سے ملاقات کی کوشش کی تو اعظم خان نے ملاقات سے انکار کردیا 1/3
RH Riaz112,554 views • 1 month ago

کاشف عباسی:جمائما کا کہنا ہے کہ عمران خان نےاپنی پراپرٹی میرے نام پر خریدی تھی جو طلاق کے بعد میں نے واپس کردی عمران خان:مجھےکیا ضرورت تھی جمائما کےنام پر خریدنے کی بیشک بیوی کے نام پر پراپرٹی ہو گوشواروں میں ظاہر تو کرنی پڑتی ہے ٹیکس نہیں بچایا جاسکتا کاشف:لیکن آپ نے اپنے 👇1/2
RH Riaz57,054 views • 1 month ago

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں سوری NRO نہیں ملے گا. 😁 چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کا اعلان
RH Riaz206,011 views • 4 months ago

عثمان بزدار وزیراعلی بنے، 5 کروڑ ڈی سی لاہور لگنے کا ریٹ تھا، کمشنر 4کروڑ، دیگر علاقوں میں ڈی سی 3 کروڑ، چھ ماہ بعد توسیع چاہیے تو 3 کروڑ اور دیں عمران خان کو سب پتہ تھا آنکھیں بند تھیں فرح گوگی کو انٹرپول سے منگوائیں وہ ڈوویلپر کے دبئی کے کسی گھر میں ہوں گی علیم خان
RH Riaz82,866 views • 1 month ago

💥یہ نلتر جھیل میں ڈوبنے والے بچےکی ویڈیو ہے جب یقین ہو چلا تھا کہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو چکاھے گھر والوں نے رونا دھونا شروع کر دیا ایسے پنجاب کی ایک سیّاح لیڈی ڈاکٹر اور انکے شوہر نے اس بچے کو طبی امداد بہم پہنچا کر جان بچائی یہ ایک معجزہ ہواھے یہ جواڑا خراج تحسین کا حق دارھے
RH Riaz91,256 views • 2 months ago