
RH Riaz
@RH_views • 37,198 subscribers
میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست
Shorts
Videos

نیب کی کوہستان میں کارروائی ایک کھرب سےزائد کی رقم برآمد 73 بینک اکاونٹس منجمد پانچ ارب روپےاکاونٹس میں موجود 77 لگژری گاڑیاں برآمد نیب نے کنٹریکٹر ایوب کو گرفتار کر لیا بڑے بڑے سیاستدان ملوث 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد اور منجمد، یہ ایک سرکاری ٹھیکیدار کی کرپشن کا لیول ہے
RH Riaz67,400 просмотров • 7 дней назад

عثمان بزدار وزیراعلی بنے، 5 کروڑ ڈی سی لاہور لگنے کا ریٹ تھا، کمشنر 4کروڑ، دیگر علاقوں میں ڈی سی 3 کروڑ، چھ ماہ بعد توسیع چاہیے تو 3 کروڑ اور دیں عمران خان کو سب پتہ تھا آنکھیں بند تھیں فرح گوگی کو انٹرپول سے منگوائیں وہ ڈوویلپر کے دبئی کے کسی گھر میں ہوں گی علیم خان
RH Riaz82,716 просмотров • 10 дней назад

اسامہ بن لادن کو پکڑوانے والے CIA ایجنٹ کرنل اقبال سعید کےگھر کی ایک معمول کی تقریب موصوف اب کروڑوں ڈالر مالیت کے محل میں رھتےہیں امریکن وسکی کے گلاس ہاتھ میں پکڑے یہ ترانے سنتے ہیں اس سجیلے جوان کے بیٹے کا دبئی میں انڈینز کے ساتھ ایک بہت ماڈرن میڈیکل سینٹر بھی چل رہا ہے۔
RH Riaz194,618 просмотров • 29 дней назад

💥یہ نلتر جھیل میں ڈوبنے والے بچےکی ویڈیو ہے جب یقین ہو چلا تھا کہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو چکاھے گھر والوں نے رونا دھونا شروع کر دیا ایسے پنجاب کی ایک سیّاح لیڈی ڈاکٹر اور انکے شوہر نے اس بچے کو طبی امداد بہم پہنچا کر جان بچائی یہ ایک معجزہ ہواھے یہ جواڑا خراج تحسین کا حق دارھے
RH Riaz91,096 просмотров • 23 дней назад

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں سوری NRO نہیں ملے گا. 😁 چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کا اعلان
RH Riaz205,896 просмотров • 3 месяцев назад

سیاسی اختلاف بھاڑ میں جائے اللہ کیلئے غور و فکر کریں ایک کہتاھے مجھے خان کا پیشاب پاخانہ پسند ہے دوسرا کہتاھےاگر خان کی سپورٹ نا کی تو ساری عبادتیں ضائع ہو جائیں گی ایک کہتاھےاگر عمران نے نمرود کو بھی کھڑا کیا میں نمرود کو ووٹ دونگا ایک کہتی ہے میری امی خان سے شادی کرنا چاہتی ہے
RH Riaz16,126 просмотров • 6 дней назад
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 *علیمہ خان مجھ پر گندی نظر رکھتی تھی مجھے اپنا بنانا چاہتی تھی۔شیر افضل مروت* 😳
RH Riaz33,812 просмотров • 17 дней назад

پاکستان اور پاک فوج کے دشمن کون ہیں؟ ہمیں انکا ساتھ دینا چاہیے میجر جنرل سنجے میسٹن، انڈین آرمی۔ مارخور کی تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ انڈیا ٹی وی پر ایک ریٹائرڈ میجر جنرل کا یہ کلپ غور سے سنیں۔ وہ آپ کو بتاتا ہے کہ ہندوستان کا پاکستان سے نمٹنے کا منصوبہ کیا ہے۔ 👇1/2
RH Riaz11,584 просмотров • 5 дней назад

سعودی شہری نے سزائے موت پانے والے پاکستانی کی جگہ اللہ کی رضا کیلئے2 لاکھ 70 ہزار ریال دیت میں دےکر اسکو سر قلم ہونےسے 2 دن پہلے بچالیا پاکستانی شہری سے سعودی عرب میں ڈرائیونگ کرتے ہوئےایک سعودی شہری ہلاک ھوگیا تھا اللہ تعالٰی اس سعودی شہری کو اسکا اجر دے آمین یا رب العالمین🙏
RH Riaz189,212 просмотров • 5 месяцев назад

#پبلک_آگاہی_میسیج دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہاھے کہ کس طرح اس نےگھٹنوں کےجوڑوں کےدرد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا اور بچایا اسکی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے گھٹنوں کےہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کررھےہیں یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں 👇1/2
RH Riaz776,050 просмотров • 2 лет назад