
RAShahzaddk
@RShahzaddk • 125,976 subscribers
Psychologist |Researcher|well-being consultant | Backup (@TheRAShahzad)
Shorts
Videos

اللہ کا شکر ہے کہ پنجاب میں تعلیم کے نظام کی تباہی سکولوں کی فروخت کا معاملہ اب قومی اسمبلی میں بھی پہنچ چکا ہے محمد الیاس چوھدری گجرات سے ایم این اے ہیں وہ اسمبلی کے فلور پر بتا رہے ہیں کہ ان کے گاؤں میں سرکاری سکول میں 98 بچیاں تھی اسے ٹھیکدار کو دے دیا اب 26 بچیاں ہیں جس دن انسپیکشن ہوتی پرائویٹ سکول سے بچے لے آتے ہیں دس دس ہزار پر ٹیچر پڑھا رہے ہیں آپ سب پنجاب کی تعلیم کی بربادی پر آواز اٹھاتے رہیں یہ بہت بڑا مسلہ ہے نسلوں کی بقا کا معاملہ ہے
RAShahzaddk21,306 Aufrufe • vor 2 Tagen

شہباز شریف جھوٹ بول رہے ہیں شہباز شریف صاحب فرما رہے حکومت نے جیب سے 128 ارب لگا کر پیٹرول کی قیمت مستحکم رکھی جبکہ یہ ایک سفید جھوٹ ہے جنگ شروع ہوتے ہی ابھی ریٹ نہی بڑھے تو حکومت نے 54روپے لیٹر پیٹرول بڑھا دیا اس وقت بھی جنگ سے پہلے سے اب تک 150 روپے کا اضافہ ہے 126 روپے فی لیٹر تو حکومت نے لیوی بڑھائی ہوئی جو ایک وفاقی ٹیکس ہے حکومت باقی ٹیکس چھوڑ کر صرف پیٹرول لیوی سے ہر مہینے 110 ارب روپے کما رہی ہے لیوی سے حکومت نے چودہ سو ارب کمانے کا ہدف رکھا کیونکہ اشرافتہ سے ٹیکس نہی لے سکے ہیں
RAShahzaddk21,110 Aufrufe • vor 5 Tagen

ڈوب کر فوت ہونے والے نوجوان عبداللہ کا جنازہ کل ادا کر دیا گیا اس کے بعد اس کی میت ترکش ائر کے ذریعہ پاکستان روانہ کر دی گئ ہے اتوار کی صبح اس کی میت پاکستان پہنچے گی پچاس لاکھ روپیہ اس سے پہلے بھیجا گیا ہے تاکہ اس کے گھر والے تدفین باآسانی کر سکیں بیوہ معزور ماں کا کیا حال ہو گا
RAShahzaddk53,170 Aufrufe • vor 17 Tagen

مودی سے یہ خوشی بھی چاچو نے چھین لی گوریا پاکستانی وزیراعظم تک پہنچ گئ جے 😂
RAShahzaddk173,274 Aufrufe • vor 2 Monaten

چلو بات کرنے کا ایک فائدہ ہوا کہ تعلیم کا مسلہ اب اسمبلی تک پہنچا ہے زرا سنیں کہ خوشاب سے رکن پنجاب اسمبلی حسن اسلم اعوان اپنے حلقے میں تعلیم کی بربادی کی داستان سنا رہے وزیر تعلیم پنجاب نے حسب عادت کہیں سے لکھا جواب پڑھ دیا جس پر خوشاب کے رکن اسمبلی نے کہا میرے تو ایک سوال کا جواب نہی دیا ہے وزیر تعلیم سوال گندم جواب چنا میں ید طولی رکھتے ہیں
RAShahzaddk19,075 Aufrufe • vor 6 Tagen

یہ پنجاب کا سرکاری سکول نہی ہے اس سکول کو وزیر تعلیم پنجاب سمیت سب دو دن سے پنجاب کا سرکاری سکول کہہ کر متعارف کروا رہے جبکہ یہ سرکار کا سکول نہی ہے یہ ایک پلازہ بن رہا تھا بعض اطلاعات کہ سکمان تاثیر کے بیٹے کا ہے پھر ان کو پتہ چلا کہ 4500فی بچہ دے رہے ہزار بچے پر ساٹھ لاکھ روپیہ ہر مہینے ملے گا تو اس کا نام نواز شریف سکول رکھ دیا یہ بلڈنگ یہ سب کچھ پرائیویٹ ہے سرکار صرف ٹھیکدار کو پیسے دیتی ہے یہ کیسا سکول جس میں کمرے ہی کمرے اور کھیل کا میدان تک نہی ہے؟ یہ گمراہ کن دعوی ان سرکاری سکولوں کو چھپانے کی سازش جہاں بچے درختوں کے نیچے پڑھ رہے ہیں وہ ہیں اصل سرکاری سکول
RAShahzaddk17,112 Aufrufe • vor 5 Tagen