RAShahzaddk's banner
RAShahzaddk's profile picture

RAShahzaddk

@RShahzaddk128,216 subscribers

Psychologist |Researcher|well-being consultant | Backup (@TheRAShahzad)

Shorts

یہ حیدر نقوی صاحب ہیں صدارتی تمغہ لے چکے ہیں یہ ان کا مجھے بھیجا گیا ایک وائس نوٹ ہے جس میں مجھے ایک جنرل صاحب سے ملوانے کا کہہ رہے ہیں اب حیدر نقوی صاحب سے پوچھیں کہ کونسے جنرل تھے جن کے یہ آپریٹر بن کر میرئ بات کروا رہے تھے ؟ اور وہ کونسی بات تھی جو میں نے نہی مانی تو اس دن سے یہ میرے دشمن بن چکے ہی ورنہ تو مجھے جو جو میسج بھجوا رکھے سب کھول دوں تو قیامت آ جائے Haider Naqvi

151,164 views

اب ڈنمارک میں بھی فل آٹو ڈرائیو کی اجازت ہے یہ میری گاڑی ہے جو موٹر وے پر 110 کی سپیڈ سے خود ہی ڈرائیو کر رہی ہے پہلے بھی یہ فیچر تھا مگر سٹیرنگ پر ہاتھ رکھنا لازم تھا چلتی وہ خود تھی اب تو مکمل خود ایک پوائنٹ سے دوسرے پر جا سکتی ہے

22,208 views

یہ جو فائلیں اٹھا کر عطا تارڑ صاحب کے پیچھے جا رہے یہ تصور عرفات وڑائچ صاحب ہیں یہ سرکار ی ملازم اور عطا تارڑ کے سٹاف میں ہیں ان کو صحافت کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ تمغہ امتیاز دیا گیا ہے آپ ان کے ٹک ٹاک پر جائیں آپ کو ان کی ساری صحافت انڈین گانوں پر ایسی ویڈیوز کی صورت ملے گی ان کو آوٹ آف ٹرن اور ایکس کیڈر کم ترین وقت میں گریڈ پانچ سے نو تک ( گریڈ سولہ سے بیس تک ) ترقی بھی دی گئی ہے

52,851 views

الحمداللہ ! آج میرئ زندگی کا بہت ہی خوشی کا دن ہے ابھی ابھی بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑا ہے آج اس کا پہلا دن ہے زیادہ وقت نہی گزرا جب ہم اسے پہلے دن سکول چھوڑ کر آئے آج اللہ کے کرم سے دنیا کے سب سے بہترین بزنس سکول میں اس کا پہلا دن ہے پانچ سال کا لمبا سفر ہے پر اللہ کرم کرے گا اپنے یونیورسٹی جانے کی اتنی خوشی نہی تھی جتنی آج ہے آپ سب کے لیے بھی دعا اللہ سب کے بچوں کو اپنی امان میں رکھے اور کامیاب بنائے آپ بھی میری بیٹی کو دعاوں میں یاد رکھیں

30,786 views

یہ کے پی میں صوابی ہے اور یہ دریا نہی سڑک پر پانی کے مناظر ہیں صوابی میں دو دریا ملتے ہیں سوات اور کابل ۔آپ یوتھیوں سے پنجاب میں پانی پر بھنگڑے ڈلوا لیں مگر خود تیرہ سال میں ان کی حکومت نے بھی نک دا کوکا پر ڈانس ہی کیا ہے

14,270 views

دوبئی کی کسی مارکیٹ کا منظر ہے لوگ پانی اور چاول بڑی تعداد میں خرید رہے کرونا میں بھی panic buying شروع ہوئی تھی یہ نارمل رویہ ہے ڈنمارک میں اس وقت ٹائلٹ پیپر اور بریڈ والا آٹا نہی ملتا تھا لوگوں نے سٹاک کر لیا تھا پھر کچھ عرصہ بعد حالات نارمل ہوئے تھے

138,065 views

افغانستان کے ساتھ سرحد مکمل بند کریں ان کو بحری تجارت کا راستہ بند کریں پورے پاکستان میں ایک ایک افغانی کا کاروبار بند کریں ان سب کو واپس بھیجیں ہمیں پاکستان نمک حراموں سے پاک چاہئے اب تو آنہوں نے انڈین کہنے پر جنگ چھیڑ دی ہے

214,415 views

یہ اسلام آباد ایئرپورٹ کے مناظر ہیں اور سکردو کے لیے فلائٹ بورڈنگ ہو رہی ہے چیک کیجئے کتنے غیر ملکی ہیں انشاءاللہ جلد پاکستان دوبارہ دنیا کے لیے ایک مرکز بننے والا ہے پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️

261,622 views

یہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کے مناظر ہیں آٹھ سو ارب روپے کے اس پروگرام سے پچھلے پندرہ سال میں ان خواتین کی حالت کیوں نہی بدلی ہے ؟ کیا اس کا مقصد خواتین کی تذلیل اور خواری ہے ؟

39,742 views

یہ اسلام آباد دفتر خارجہ کے باہر کے مناظر ہیں مجھے سمجھ نہی آ رہی کہ یہاں کیوں احتجاج کر رہے ؟ یہ ساری آگ یوتھیے کی بھڑکائی ہے یہ تیلی ان کی لگائی ہے ہم کہتے رہے یہ دہشت گرد جماعت یہ فتہ ان پر پابندی لگا دو مگر سہولت کاریوں کا شوق ہے

114,616 views

مریم اورنگزیب کی والدہ کے گلے میں بجٹ سیشن کے دوران چیعنگم پھنس گیا نبیل گبول کے مطابق وہ عیادت کرنے گے اللہ ان کو شفا دے اور کسی مشکل سے بچائے

54,163 views

یہ ڈرائر ہے جو صرف کپڑے خشک کرتا ہے یہاں دھوپ عام طور پر ہوتی نہی تو کپڑے ہمیشہ اسی میں سکھاتے ہیں اور یہ ہماری بلڈنگ فیس میں شامل تو الگ پیسے نہی دیتے آپ سوچیں یہ پچاس منٹ میں ایک سائیکل مکمل کرتا گرم ہوا پھینکتا کتنی بجلی استعمال ہوتی ہو گی مگر بجلی اتنی مہنگی نہی کہ انسان فکر کرے پاکستان میں تو بجلی کو ایک عام آدمی کے لئے عذاب بنا دیں اس کی پہنچ سے باہر کر دی ہے

36,408 views

یہ کوئی دریا نہی ہے تیرہ سال سے مسلسل تحریک انصاف کی حکومت والا کے پی ہے لاہور میں بارش کے بعد پانی آئے تو تحریک انصاف کے صحافی کھڈوں تک میں گھس جاتے جبکہ کے پی کی دفعہ نیپال چلے جاتے ہیں ہمیں کے پی میں دیکھا دیتے ایسے ہوتی ہے گورنس اور منیجمنٹ

13,310 views

یہ ہیں وہ زینب عمر نوجوان ، امیر بیوہ جن کے بارے کل بتاتا تھا اور ان کی عمران سے دوستی کے چرچے ہر طرف پھیلے تھے کیا زینب عمر وہی ہے جس بارےہاجرہ نے کتاب میں لکھا کہ اس کے سامنے کتے والا واقعہ ہوا ؟ ویسے اس بات کے کافی گواہ موجود جو سامنے لائے جا سکتے ہیں ان کی عمران سے اتنی قربت تھی خود سن لیجئے بتا رہی ہیں کہ بنی گالہ کا کچن کیسے نیازی نے زینب کے حوالے کر دیا تھا رنگیلے شاہ نیازی نے کسی کو چھوڑا نہی ہے

450,632 views

عمران نیازی عاصم منیر کے مرحوم والد کو ننگی گالیاں دے رہا ہے اس کے بعد اگلے دن معصوم بن کر انٹرویو میں پوچھے گا مجھے سمجھ نہی آتی مجھ سے کیوں خفا ہیں میں نے تو کچھ کیا ہی نہی اس قدر بدفطرت انسان ہے یہ

492,285 views

جنگ کے دوران صدیق جان کی یہ انڈین فرمائش پر بنی فوج کا مورال گرانے والی ویڈیو یاد رکھیں اسے ہر طرف پھیلا دیں جب یہ حرامزادہ کہہ رہا تھا پاکستان کی فوج کو عوام سے سپورٹ نہی ملے گی وہ ہار جائے گی ہر پڑھنے والا اسے لازمی شئیر کرے گرفتار کرو اس اثاثہ کو

225,519 views

یہ کون حرامزادے خنزیر شر پسند جو اسلام آباد میں یہ سب کر رہے ہیں ؟ پاکستان کا اس سب میں کیا قصور ہے آپ کو لڑائی کا انڈہ ہے تو ایران جائیں ہماری جان چھوڑ دیں اس ملک کو جہنم مت بنائیں اس سے امریکہ یا اسرائیل کو کوئی نقصان نہی ہو گا

96,301 views

پیسہ پاکستان کی سب سے بڑی حقیت ہےثاقب خان چدھڑ اس ملک میں اسی لئے کامیاب ہیں انسانی گردوں کے دھندے میں باقاعدہ گرفتار ہوا ٹی وی انٹرویو موجود ہے عمران خان کا صف اول کے سپاہی بنا رہا تبدیلی کی جنگ بزداو کے ساتھ لڑتا رہا آجکل چنیوٹ سے مسلم لیگ نون کا رکن پنجاب اسمبلی ہےاور پارلیمانی سیکٹری بنا ہوا ہے مزے کی بات اسی کے ساتھ والے حلقہ چنیوٹ پی۔پی۔95 سے ن لیگ کے مسلسل پانچ مرتبہ جیتنے والے غریب ایم۔پی۔اے مولانا محمد الیاس چنیوٹی کو کوئی وزارت نہیں دی گئی۔

55,613 views

انڈین ٹرمپ کو پڑ گے ہیں اس نے انڈیا کو جہنم کا سوراخ کہا ہے اچھی بات ہے یہ ٹرمپ کو سنائیں وہ بھی ایسی کوئی چیز برداشت نہی کرتا ہے

59,497 views

اسرائیل کے ایٹمی تنصیبات پر ایرانی میزائل کا گرنا اس حوالے سے معجزہ کہ آئرن ڈوم کے فائر کردہ پروجیکٹائل اس کو مس کر گیا آپ ویڈیو میں اس منظر کو دیکھ سکتے ہیں بہت نایاب مناظر ہیں نصیب سے یہ دیکھ سکتے ہیں

71,754 views

Videos