RAShahzaddk's banner
RAShahzaddk's profile picture

RAShahzaddk

@RShahzaddk125,980 subscribers

Psychologist |Researcher|well-being consultant | Backup (@TheRAShahzad)

Shorts

وزیروں کی تنخواہ کب پندرہ ہزار ہو گی ان کی تو ڈھائی لاکھ سے بڑھا کر دس لاکھ کر دی ان کی بھی پندرہ کریں تاکہ وہ بہتر نتائج دیں پندرہ ہزار تنخواہ تو ستھرا پنجاب میں جھاڑو دینے والے صاحب کی نہی ہے وہ بھی چالیس ہزار لیتا ہے

35,280 Aufrufe

پیسہ پاکستان کی سب سے بڑی حقیت ہےثاقب خان چدھڑ اس ملک میں اسی لئے کامیاب ہیں انسانی گردوں کے دھندے میں باقاعدہ گرفتار ہوا ٹی وی انٹرویو موجود ہے عمران خان کا صف اول کے سپاہی بنا رہا تبدیلی کی جنگ بزداو کے ساتھ لڑتا رہا آجکل چنیوٹ سے مسلم لیگ نون کا رکن پنجاب اسمبلی ہےاور پارلیمانی سیکٹری بنا ہوا ہے مزے کی بات اسی کے ساتھ والے حلقہ چنیوٹ پی۔پی۔95 سے ن لیگ کے مسلسل پانچ مرتبہ جیتنے والے غریب ایم۔پی۔اے مولانا محمد الیاس چنیوٹی کو کوئی وزارت نہیں دی گئی۔

55,538 Aufrufe

پی ٹی آئی ڈنمارک کے صدر عمران محبوب کی بیوی انتقال کر گئی آج ان کا جنازہ تھا اس میں شرکت کی پاکستان کے ڈنمارک میں سفیر بھی شریک تھے عمران محبوب فواد چوھدری کے قریبی رشتہ دار بھی ہیں

28,224 Aufrufe

دوبئی کی کسی مارکیٹ کا منظر ہے لوگ پانی اور چاول بڑی تعداد میں خرید رہے کرونا میں بھی panic buying شروع ہوئی تھی یہ نارمل رویہ ہے ڈنمارک میں اس وقت ٹائلٹ پیپر اور بریڈ والا آٹا نہی ملتا تھا لوگوں نے سٹاک کر لیا تھا پھر کچھ عرصہ بعد حالات نارمل ہوئے تھے

138,049 Aufrufe

یہ اسلام آباد دفتر خارجہ کے باہر کے مناظر ہیں مجھے سمجھ نہی آ رہی کہ یہاں کیوں احتجاج کر رہے ؟ یہ ساری آگ یوتھیے کی بھڑکائی ہے یہ تیلی ان کی لگائی ہے ہم کہتے رہے یہ دہشت گرد جماعت یہ فتہ ان پر پابندی لگا دو مگر سہولت کاریوں کا شوق ہے

114,479 Aufrufe

انڈین ٹرمپ کو پڑ گے ہیں اس نے انڈیا کو جہنم کا سوراخ کہا ہے اچھی بات ہے یہ ٹرمپ کو سنائیں وہ بھی ایسی کوئی چیز برداشت نہی کرتا ہے

59,497 Aufrufe

افغانستان کے ساتھ سرحد مکمل بند کریں ان کو بحری تجارت کا راستہ بند کریں پورے پاکستان میں ایک ایک افغانی کا کاروبار بند کریں ان سب کو واپس بھیجیں ہمیں پاکستان نمک حراموں سے پاک چاہئے اب تو آنہوں نے انڈین کہنے پر جنگ چھیڑ دی ہے

214,258 Aufrufe

ٹرمپ اب پاکستانی میم والوں کے ہاتھ چڑھ چکا ہنڑ اس دی خیر نی جے 😂

59,805 Aufrufe

یہ کون حرامزادے خنزیر شر پسند جو اسلام آباد میں یہ سب کر رہے ہیں ؟ پاکستان کا اس سب میں کیا قصور ہے آپ کو لڑائی کا انڈہ ہے تو ایران جائیں ہماری جان چھوڑ دیں اس ملک کو جہنم مت بنائیں اس سے امریکہ یا اسرائیل کو کوئی نقصان نہی ہو گا

96,251 Aufrufe

یہ اسلام آباد ایئرپورٹ کے مناظر ہیں اور سکردو کے لیے فلائٹ بورڈنگ ہو رہی ہے چیک کیجئے کتنے غیر ملکی ہیں انشاءاللہ جلد پاکستان دوبارہ دنیا کے لیے ایک مرکز بننے والا ہے پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️

261,579 Aufrufe

اسرائیل کے ایٹمی تنصیبات پر ایرانی میزائل کا گرنا اس حوالے سے معجزہ کہ آئرن ڈوم کے فائر کردہ پروجیکٹائل اس کو مس کر گیا آپ ویڈیو میں اس منظر کو دیکھ سکتے ہیں بہت نایاب مناظر ہیں نصیب سے یہ دیکھ سکتے ہیں

71,754 Aufrufe

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پے بجلیاں ۔۔۔شفا باجی کے ریسرچر نے کام دیکھا دیا 😂

37,140 Aufrufe

جنگ کے دوران صدیق جان کی یہ انڈین فرمائش پر بنی فوج کا مورال گرانے والی ویڈیو یاد رکھیں اسے ہر طرف پھیلا دیں جب یہ حرامزادہ کہہ رہا تھا پاکستان کی فوج کو عوام سے سپورٹ نہی ملے گی وہ ہار جائے گی ہر پڑھنے والا اسے لازمی شئیر کرے گرفتار کرو اس اثاثہ کو

225,404 Aufrufe

یہ ہیں وہ زینب عمر نوجوان ، امیر بیوہ جن کے بارے کل بتاتا تھا اور ان کی عمران سے دوستی کے چرچے ہر طرف پھیلے تھے کیا زینب عمر وہی ہے جس بارےہاجرہ نے کتاب میں لکھا کہ اس کے سامنے کتے والا واقعہ ہوا ؟ ویسے اس بات کے کافی گواہ موجود جو سامنے لائے جا سکتے ہیں ان کی عمران سے اتنی قربت تھی خود سن لیجئے بتا رہی ہیں کہ بنی گالہ کا کچن کیسے نیازی نے زینب کے حوالے کر دیا تھا رنگیلے شاہ نیازی نے کسی کو چھوڑا نہی ہے

450,609 Aufrufe

مجھے سمجھ نہی آ رہی کہ ایک دن کا فلسطین سے یکجہتی کا مظاہرہ تھا فیض آباد سے اسلام آباد تک تھا ان سے بات کر لے کوئی جگہ دے دیتے وہ بھڑاس نکال کر چلے جاتے اب یہ اتنی مارا ماری کے بعد لاہور سے اسلام آباد تک سب بند کر کے بیٹھے ہیں پشاور سے بھی سب بند ہے

141,663 Aufrufe

عمران نیازی عاصم منیر کے مرحوم والد کو ننگی گالیاں دے رہا ہے اس کے بعد اگلے دن معصوم بن کر انٹرویو میں پوچھے گا مجھے سمجھ نہی آتی مجھ سے کیوں خفا ہیں میں نے تو کچھ کیا ہی نہی اس قدر بدفطرت انسان ہے یہ

492,247 Aufrufe

مکافات کی چکی پیستی سستی سے مگر پیستی بہت باریک ہے پاشا اور ظہیر اسلام اور فیض حمید کے ساتھ مل کر عمران نے جو کھیل رچائے ختم نبوت حلف پر نون لیگ کے لوگوں پر حملے کروائے اب وہی کام اس کے بیٹوں کے ساتھ ہو رہا ہے دن کا بویا شام کو کاٹنا پڑتا ہے

51,239 Aufrufe

پشاور جیسے روائتی اور پردہ کا خیال کرنے والے شہر میں تین درجن مرد فوٹوگرافر لے کر یہ سمگلر آفریدی خواتین کالج میں گھس گیا بس مریم کی نقل اتارنی ہے نا روایت کا احساس نا شرم نا حیا

Sensitive content

112,681 Aufrufe

جیسے ہی اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا یوتھیوں کی بڑی باجی یلدا حکیم نے خاموشی اختیار کر لی اب اس کا صحافتی کیڑا مر گیا ہے اس کی ٹائم لائن پر صرف پاکستان مخالف خبریں ہیں اب وہ انسانی حقوق بھی بھول گئ ہے ان کے اصل چہرے پہچانو

60,621 Aufrufe

وزیر داخلہ محسن نقوی عاشورہ کے جلوس میں شریک ہیں

156,391 Aufrufe

Videos