
RTEUrdu
@RTEUrdu • 231,943 subscribers
World news and views from the land of Turks ~ https://t.co/UmsIiZOrqh is the first hand Urdu news source from #Türkiye 📩For inquiry: [email protected]
Shorts
Videos

🔴یمن میں حوثی حامیوں کی جانب سے حالیہ فوجی فتوحات کا جشن منایا جا رہا ہے۔ حوثی فورسز نے حال ہی میں یمن کے مغربی ساحل اور بحیرہ احمر کی پٹی پر تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے ایک بڑے حصے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جس میں سٹرٹیجک لحاظ سے انتہائی اہم بندرگاہ مخا (Mokha) اور بحیرہ احمر کے دہانے پر واقع میون جزیرہ (Mayun Island) شامل ہیں۔
RTEUrdu16,757 görüntüleme • 1 gün önce

🔴 سعودی عرب کے ایک شخص کے گھر میں ایک فلپائنی خاتون گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کرتی تھیں۔ وقت کے ساتھ دونوں ایک دوسرے کو جاننے لگے اور ان کے درمیان جذباتی تعلق محبت میں بدل گیا۔ جب اس شخص نے شادی کی خواہش ظاہر کی تو خاتون نے کہا کہ وہ باقاعدہ طور پر فلپائن آ کر اس کے اہلِ خانہ سے رشتہ مانگے۔ سعودی شہری نے اس کی خواہش قبول کی، فلپائن گیا اور رسمی طور پر رشتہ طلب کیا۔ اہلِ خانہ کی رضامندی ملنے پر اس کی خوشی دیدنی تھی اور اس کا جذباتی ردِعمل سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔
RTEUrdu269,529 görüntüleme • 1 ay önce
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🔴 پاک فوج کی جانب سے ہندوستانی فوج کی چوکی تباہ ہونے کے بعد کے مناظر خود بھارتی فوجی نے محفوظ کر لیے-
RTEUrdu1,416,026 görüntüleme • 1 yıl önce

🔴 سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان: ایران ایک طرف دعویٰ کرتا ہے کہ وہ اسلام کی دنیا کا دفاع کر رہا ہے، لیکن دوسری طرف ترکی اور سعودی عرب جیسے مسلم ممالک پر حملے کرتا ہے۔ یمن میں حوثیوں کو، عراق میں حشدِ شعبی کو، لبنان میں حزب اللہ کو سہارا دینا اور شام میں ہونے والے جرائم میں شریک ہونا اسلام کے مقاصد کی حمایت نہیں ہے۔ یہ سب صرف وہ نعرے ہیں جن کے پیچھے وہ چھپتے ہیں۔
RTEUrdu95,447 görüntüleme • 1 ay önce

🔴مشہور امریکی اسٹریمر اسنیکو (Sneako) نے مدینہ منورہ سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا: "اس وقت عصر کا وقت ہے۔ یہ جگہ واقعی بہت خوبصورت ہے، میں سب کو یہاں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔لوگ سمجھتے ہیں کہ یہاں آنا بہت مشکل ہے، حالانکہ آپ کو صرف ایک جہاز میں بیٹھنا ہے، باقی سب بہانے ہیں۔رکاوٹیں حقیقت نہیں ہوتیں، وہ صرف وسوسے ہیں۔ اگر آپ واقعی یہاں آنا چاہتے ہیں تو بہانے نہ بنائیں، بلکہ قدم اٹھائیں۔"
RTEUrdu90,641 görüntüleme • 1 ay önce

🔴 ایک مغربی سوشل میڈیا صارف نے پاک آرمی کو اخلاق یافتہ فوج قرار دیا
RTEUrdu515,581 görüntüleme • 1 yıl önce

🟥 پاک-بھارت جنگ کے بعد، عالمی میڈیا کی پہلی دستاویزی فلم منظرِ عام پر آ گئی! 🔻حقیقت، مشاہدات اور غیر جانبدارانہ تجزیہ
RTEUrdu483,740 görüntüleme • 1 yıl önce

🔴 مقبوضہ جموں میں ہندوستانی فوجی تنصیبات کو پاکستان کی طرف سے نشانہ بنا جا رہا ہے۔
RTEUrdu467,425 görüntüleme • 1 yıl önce

🔴 یونان میں ائیرپورٹ پر پہنچنے والے اسرائیلیوں کا فلسطینی جھنڈے کے ساتھ 'استقبال' کیا جا رہا ہے۔
RTEUrdu381,143 görüntüleme • 1 yıl önce

🔴 ایران میں ایک یونیورسٹی طالبہ نے اس وقت ایرانی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جسم سے کپڑے اتار دئیے جب اسے اخلاقی پولیس نے اس کے سر پر اسکارف کے بارے میں وارننگ جاری کی تھی کہ وہ سب پر مکمل اسکارف لے ورنہ کاروائی کی جائے گی۔ ▪️ بعد ازاں طالبہ کو ایرانی پولیس نے حراست میں لے لیا۔
RTEUrdu504,611 görüntüleme • 1 yıl önce

🔴 ملیشیا نے پاکستان آرمی کے قافلے کو نشانہ بنایا اور ایک پل پر نصب دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد کو دھماکے سے اڑا دیا۔
RTEUrdu160,539 görüntüleme • 6 ay önce

🔴 پاکستان کے ہندوستان کے ائیر بیسز پر حملے پر ہندوستانی فوجی ترجمان کا پریس بیان
RTEUrdu355,607 görüntüleme • 1 yıl önce
