
RTEUrdu
@RTEUrdu • 232,080 subscribers
World news and views from the land of Turks ~ https://t.co/UmsIiZOrqh is the first hand Urdu news source from #Türkiye 📩For inquiry: [email protected]
Shorts
Videos

🔴 سعودی عرب کے ایک شخص کے گھر میں ایک فلپائنی خاتون گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کرتی تھیں۔ وقت کے ساتھ دونوں ایک دوسرے کو جاننے لگے اور ان کے درمیان جذباتی تعلق محبت میں بدل گیا۔ جب اس شخص نے شادی کی خواہش ظاہر کی تو خاتون نے کہا کہ وہ باقاعدہ طور پر فلپائن آ کر اس کے اہلِ خانہ سے رشتہ مانگے۔ سعودی شہری نے اس کی خواہش قبول کی، فلپائن گیا اور رسمی طور پر رشتہ طلب کیا۔ اہلِ خانہ کی رضامندی ملنے پر اس کی خوشی دیدنی تھی اور اس کا جذباتی ردِعمل سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔
RTEUrdu269,458 views • 27 days ago
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🔴 پاک فوج کی جانب سے ہندوستانی فوج کی چوکی تباہ ہونے کے بعد کے مناظر خود بھارتی فوجی نے محفوظ کر لیے-
RTEUrdu1,415,975 views • 1 year ago

🔴 سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان: ایران ایک طرف دعویٰ کرتا ہے کہ وہ اسلام کی دنیا کا دفاع کر رہا ہے، لیکن دوسری طرف ترکی اور سعودی عرب جیسے مسلم ممالک پر حملے کرتا ہے۔ یمن میں حوثیوں کو، عراق میں حشدِ شعبی کو، لبنان میں حزب اللہ کو سہارا دینا اور شام میں ہونے والے جرائم میں شریک ہونا اسلام کے مقاصد کی حمایت نہیں ہے۔ یہ سب صرف وہ نعرے ہیں جن کے پیچھے وہ چھپتے ہیں۔
RTEUrdu95,447 views • 1 month ago

🔴مشہور امریکی اسٹریمر اسنیکو (Sneako) نے مدینہ منورہ سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا: "اس وقت عصر کا وقت ہے۔ یہ جگہ واقعی بہت خوبصورت ہے، میں سب کو یہاں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔لوگ سمجھتے ہیں کہ یہاں آنا بہت مشکل ہے، حالانکہ آپ کو صرف ایک جہاز میں بیٹھنا ہے، باقی سب بہانے ہیں۔رکاوٹیں حقیقت نہیں ہوتیں، وہ صرف وسوسے ہیں۔ اگر آپ واقعی یہاں آنا چاہتے ہیں تو بہانے نہ بنائیں، بلکہ قدم اٹھائیں۔"
RTEUrdu90,641 views • 1 month ago

🔴 ایک مغربی سوشل میڈیا صارف نے پاک آرمی کو اخلاق یافتہ فوج قرار دیا
RTEUrdu515,525 views • 1 year ago

🔴 مقبوضہ جموں میں ہندوستانی فوجی تنصیبات کو پاکستان کی طرف سے نشانہ بنا جا رہا ہے۔
RTEUrdu467,425 views • 1 year ago

🔴 یونان میں ائیرپورٹ پر پہنچنے والے اسرائیلیوں کا فلسطینی جھنڈے کے ساتھ 'استقبال' کیا جا رہا ہے۔
RTEUrdu381,143 views • 1 year ago

🔴 ایران میں ایک یونیورسٹی طالبہ نے اس وقت ایرانی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جسم سے کپڑے اتار دئیے جب اسے اخلاقی پولیس نے اس کے سر پر اسکارف کے بارے میں وارننگ جاری کی تھی کہ وہ سب پر مکمل اسکارف لے ورنہ کاروائی کی جائے گی۔ ▪️ بعد ازاں طالبہ کو ایرانی پولیس نے حراست میں لے لیا۔
RTEUrdu504,097 views • 1 year ago
