
RTEUrdu
@RTEUrdu • 230,951 subscribers
World news and views from the land of Turks ~ https://t.co/UmsIiZOrqh is the first hand Urdu news source from #Türkiye 📩For inquiry: [email protected]
Shorts
Videos

🔴مشہور امریکی اسٹریمر اسنیکو (Sneako) نے مدینہ منورہ سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا: "اس وقت عصر کا وقت ہے۔ یہ جگہ واقعی بہت خوبصورت ہے، میں سب کو یہاں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔لوگ سمجھتے ہیں کہ یہاں آنا بہت مشکل ہے، حالانکہ آپ کو صرف ایک جہاز میں بیٹھنا ہے، باقی سب بہانے ہیں۔رکاوٹیں حقیقت نہیں ہوتیں، وہ صرف وسوسے ہیں۔ اگر آپ واقعی یہاں آنا چاہتے ہیں تو بہانے نہ بنائیں، بلکہ قدم اٹھائیں۔"
RTEUrdu74,242 просмотров • 1 день назад

🔴 فلسطین کے حامی اور ہسپانوی اداکار خاویر بارڈیم کے درمیان مکالمہ: فلسطین کے حامی: “آپ ہمیشہ فلسطین کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ میں آپ سے محبت کرتا ہوں اور آپ کی بہت عزت کرتا ہوں۔ جب فلسطین آزاد ہوگا، آپ میرے گھر کے مہمان ہوں گے۔” خاویر بارڈیم: “میں فلسطینیوں کی جدوجہد کی قدر کرتا ہوں۔”
RTEUrdu26,836 просмотров • 5 дней назад
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🔴 پاک فوج کی جانب سے ہندوستانی فوج کی چوکی تباہ ہونے کے بعد کے مناظر خود بھارتی فوجی نے محفوظ کر لیے-
RTEUrdu1,415,509 просмотров • 1 год назад

🔴 خانہ کعبہ کو روزانہ پانچ مرتبہ اس طرح خوشبو سے معطر کیا جاتا ہے۔
RTEUrdu51,042 просмотров • 25 дней назад

🔴 "وہ کہتے ہیں گرین لینڈ، ڈنمارک کے لوگوں کا ہے۔ میں خریدوں گا، ہر ایک کو ہزاروں ڈالرز ملیں گے۔ لیکن اس بولی میں چین اور روس شامل نہیں ہوں گے۔ ڈنمارک کے لوگوں کے پاس میرے علاوہ کوئی آپشن نہیں": ٹرمپ کی بولی پر ڈنمارک کی وزیراعظم اور پوری پارلیمنٹ ہنسنے لگی۔
RTEUrdu258,815 просмотров • 6 месяцев назад

🔴 ایک چینی شخص نے ترسیل کے اخراجات کم کرنے کے لیے ٹائروں کو ایک دوسرے کے اندر فٹ کر دیا۔
RTEUrdu94,743 просмотров • 2 месяцев назад

🔴 ایک مغربی سوشل میڈیا صارف نے پاک آرمی کو اخلاق یافتہ فوج قرار دیا
RTEUrdu515,304 просмотров • 1 год назад
