Rebel Pulse's banner
Rebel Pulse's profile picture

Rebel Pulse

@R__Pulse32,680 subscribers

Driven by passion, fueled by defiance. Not here to fit in, here to stand out.

Shorts

کل مظفرآباد کے جلسے میں جب "تیرا ویر، میرا ویر" کا نعرہ لگا تو مری، مانسہرہ اور پاکستان کے دیگر علاقوں سے آئے مہمان بھی سوچ میں پڑ گئے کہ یہ کون سا نیا نعرہ آؤٹ آف سلیبس آ گیا! یاد رلھو۔تم ایک انسان کو قید کر سکتے ہو، مگر اُس سے محبت کرنے والوں کے دلوں کو نہیں۔جسم سلاخوں کے پیچھے ہو سکتا ہے، مگر محبت، وفاداری اور نظریے کو کبھی قید نہیں کیا جا سکتا۔🚩✊

86,663 views

پہاڑیے پہاڑوں سے اترنا شروع ہو چکے ہیں، اب تاریخ ایک نئے باب کی منتظر ہے۔ 🍁

32,476 views

ان کی حالت دیکھیں کیسے کھڑے ہیں اور یہ پنجاب پولیس کے لوگ ہیں جو کسی بھی گاڑی جس میں ایک کلو ٹماٹر بھی ہوں اسے لیکر یہاں سے گزرنے نہیں دیتے ادویات اور بچوں کے دودھ تک کی اجازت نہیں دی جاتی۔۔۔!!! اس راستے میں اس وقت بھی خوراک کے بیسیوں ٹرک کھڑے ہیں اور سینکڑوں راستے کی بندش کی وجہ سے واپس ہوئے ہیں۔۔۔!؟! اور باتیں کی جاتی ہیں کہ بی بی سی کی رپورٹ درست نہیں۔۔!!!

36,218 views

اے راہ روان راہ وفا ، ہم تم سے بہت شرمندہ ہیں تم جان پہ اپنی کھیل گئے ، اور ہم سے ہوئی تاخیر بہت💔😭 اللہ پاک شہدا کی مغفرت کریں

21,174 views

آنے والی نسل یعنی ۔ Z- Generation. گلوبل رپورٹ یہ جنریشن زیادہ حطرناک اور بے لگام ہو گی۔ ان کے دلوں میں نفرتیں مت پھیلائیں ۔۔ عوام کے جائز حقوق کو پورا کریں ۔

23,375 views

کچھ تو بات ہے کشمیر تیرے عشق میں ہزاروں سر کٹا بیٹھے اور لاکھوں تیار کھڑے ہیں۔

25,051 views

آج کے دن کی سب سے خوبصورت ویڈیو مانچسٹر پاکستانی قونصل خانے کے باہر سے۔🍁💞

24,600 views

راولاکوٹ میں گولیوں کی تڑتڑاہٹ میں انقلاب کے نعرے بلند ہیں۔ بندوقیں کشمیریوں کی آواز کو خاموش نہیں کر سکتی😢💔

10,710 views

اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد حماد بشیر نے سابق وزیر مہاجر منتخب راولپنڈی جاوید بٹ سے سرکاری گاڑی G-555 ضبط کر کے ٹرانسپورٹ پول میں جمع کروا دی۔ویلڈن جاوید بٹ سرکاری گاڑی 4 اکتوبر 2025 کے بعد اپنے دم پر استمال کرتے رہے ہیں۔

14,896 views

تراڑکھل آزاد کشمیر۔ عوامی سمندر۔یاد رہے یہ صرف پلندری اور بلوچ دو ڈسٹرک کے لوگ ہیں۔

12,795 views

میرے کشمیر کے 45لاکھ کالعدم لوگو۔🫡🍁🤲

میرے کشمیر کے 45لاکھ کالعدم لوگو۔🫡🍁🤲

12,327 views

آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں 9 جون کہ حوالے سے آگاہی کمپین جاری اب کی بار ہر ایک آواز منزل مظفرآباد 9جون یوم جنون #بند_مطلب_بند

10,101 views

Videos