正在加载视频...

视频加载失败

جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔ #RightsMovementAJK

79,339 次观看 • 3 个月前 •via X (Twitter)

27 条评论

Abid Dhariwal 的头像
Abid Dhariwal3 个月前

یہ افغانی اکاونٹ کبھی تحریک انصاف کا بن جاتا ہے آج کل اسے کشمیری بننے کا شوق چڑھا ہوا ہے پاکستان مخالف جو بھی پروپیگنڈہ کرنے کا کام ہے اس اکاونٹ جیسے نمک حرام خور پاکستان مخالفت میں ٹاپ پر ہوتے ہیں

Abu bakar 的头像
Abu bakar3 个月前

@tayyabarajah تم کامیاب ہی ہو گئے

Qamar Shahzad 的头像
Qamar Shahzad3 个月前

@Ahmad_Noorani 78 سال مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں بہنوں نے اپنا خون دیا ہے آذادی کیلئے اور یہ شخص انڈیا کے اشاروں پر سیاست کی آڑ میں اپنے ہی بھائیوں کا حق کھانے نکل پڑا ہے۔ کشمیر بنے گا پاکستان 🇵🇰✊

Fahim Maqsood 的头像
Fahim Maqsood3 个月前

@JKhanClassified راولاکوٹ دریک عیدگاہ میں آج صبح شدید فائرنگ اور شیلنگ کے دوران ایک نوجوان شہید جبکہ پانچ زخمی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق پیش قدمی کرنے والی فورسز کو عوامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا اور بعد ازاں انہیں پیچھے ہٹنا پڑا۔ علاقے میں ایمبولینسوں کی آمدورفت بھی دیکھی گئی ہے

Ahmed 的头像
Ahmed3 个月前

یا الہی ان چند غاصب و قاتل جرلنو کو شکست فاش دے

Faham Hassan🇵🇰 的头像
Faham Hassan🇵🇰3 个月前

پاکستان کے ہر مسئلے کی وجہ سیاست میں عسکری مداخلت ہے

جمہور کی آواز 的头像
جمہور کی آواز3 个月前

انڈین ایجنٹ صاحب مہاجرین مطلب مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو کشمیر کا حصہ بنانے سے انکار تو انڈیا کا ایجنڈا تھا آپ نے کیوں اپنا لیا تاکہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ آپ کے بارے سوچنا بھی چھوڑ دیں کیا آپ نمک حرام نہیں؟ کیا آپ ادھر ہم اور اُدھر تم انڈیا کے ایجنڈے پر نہیں؟ را پوری طرح ایکٹو ہے

рахил Ахмед хан 的头像
рахил Ахмед хан3 个月前

@Ahmad_Noorani

Farhan_Asad___ 的头像
Farhan_Asad___3 个月前

نا بھی اگر آپ لوگ پہنچائو اٹھانوے فیصد پاکستان کو پتہ ھے ڈکٹیٹر حافظ کا اور اس کے منشی اردلی بنے ٹٹ پنجیئیوں کا

~MWA 的头像
~MWA3 个月前

@Ahmad_Noorani Khanzeer k bachay Bhaar mai jai Pakistan k naaray marnay wali khanzeer party pr lanat beshumar ab Pakistan sai bhi srf nafrat hee milay gei inn tutt punjion ko. Baki halali Kashmiri tau jaan hai Pakistan kei

ٹھوکو بابا 的头像
ٹھوکو بابا3 个月前

سب پاکستانیوں کو یہ ویڈیو غور سے دیکھنی اور سننی چاہیئے کہ کشمیریوں کے اصل ڈیمانڈ کیا ہے

محمد صادق ظہیٰ 的头像
محمد صادق ظہیٰ3 个月前

@naikhabrain ہم سب سمجھتے ہیں کہ یہ ناپاک غدار فوج ایک کافر فوج ہے جو صرف اور صرف پیسے کی لالچ میں اور اپنی جیبیں بھرنے کے لیے ہی یہ سب قتل و غارت کر رہی ہے اس غدار فوج کو مزا چکھانے کے لیے تھوڑی ہمت کرنا ہو گی

S Afzal 的头像
S Afzal3 个月前

@804_ka_sipahi Propaganda faoj hi ker rahi hai Faoji Fradiyay jhootay Merdood sab ko pata

Hassan Abbasi 的头像
Hassan Abbasi3 个月前

@IramZahraPTI لوگوں کو آپ پر یقین ہے

Jameel 的头像
Jameel3 个月前

اس کو ہرگز معافی نہیں ملنی چاہیے

Zulqar john 的头像
Zulqar john3 个月前

بنگالی غدار ، بلوچ غدار ، پشتون غدار ، پنجابی غدار ، کشمیری غدار، گلگتی بلتی غدار سب غدار، فوج اور جنرلز محب وطن ہے نا صرف ؟؟؟

not sure 的头像
not sure3 个月前

Lun pe. Chadd mirpuri

Ansar Ali Gujjar 的头像
Ansar Ali Gujjar3 个月前

آپ بالکل بھی صفائی مت دیں ہم پھر بھی آپ پر ہی اعتبار کریں گے

جمہور کی آواز 的头像
جمہور کی آواز3 个月前

اپنے پوسٹ پر آئے کمنٹس اور لوگوں کے تمھارے بارے میں خیالات اپنی کمیٹی تک پہنچا کر سونا آج

arshad munir khan 的头像
arshad munir khan3 个月前

جو لوگ آپ کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں وہ ازلی جھوٹے ہیں ان پر ان کے گھر والے بھی اعتبار نہی کرتے

Ali 的头像
Ali3 个月前

@ImranRiazKn Exactlly

Saeed Khan 的头像
Saeed Khan3 个月前

ساری دنیا تم حرامزادوں کا اصل چہرہ دیکھ چکی ہے۔

Adi 的头像
Adi3 个月前

Difference between a common sense man and an uneducated unpar chutiya @CMShehbaz

Wadan 的头像
Wadan3 个月前

@Ahmad_Noorani کشمیری یوتھئیوں کے جال میں پھنس گئے ھیں۔ اب انکو یوتھئیا ھی سمجھا جائے گا۔اور اسی طرح ڈیل کیا جائے گا۔

Omar Ali Darweesh 的头像
Omar Ali Darweesh3 个月前

لعنت

Hassan 的头像
Hassan3 个月前

Tau bhai you are getting basic human rights more than the people in main provinces of Pakistan. So stop being thankless and asking for more every year. If money or job is the problem. Go find it whole world is open to you. Every house in Punjab has people working abroad. Do work

MALHAR 的头像
MALHAR3 个月前

بدنسل حرامخور

相关视频

عقیل یوسف زئی کے الزامات کا حقیقت پر مبنی جواب امیر انصار الامہ پاکستان، مولانا فضل الرحمن خلیل نے عقیل یوسف زئی کی جانب سے قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمن پر عائد کیے گئے الزامات کو بے بنیاد، من گھڑت اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے ان کا مدلل اور جامع جواب۔ مولانا فضل الرحمن خلیل نے اپنے بیان میں مختلف دعوؤں اور الزامات کا حقائق و شواہد کی روشنی میں جائزہ پیش کرتے ہوئے ان کے پسِ پردہ موجود مبالغہ آرائی اور یک طرفہ پروپیگنڈے کی نشاندہی کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ سیاسی و مذہبی قیادت کے بارے میں رائے قائم کرتے وقت قیاس آرائیوں کے بجائے مستند حقائق، تاریخی پس منظر اور قابل اعتماد شواہد کو بنیاد بنایا جانا چاہیے۔ انہوں نے عقیل یوسف زئی کے مؤقف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بغیر ثبوت اور کسی زمہ دار ریاستی عہدیدار کا حوالہ دیئے بغیر محض من گھڑت الزامات اور یک طرفہ دعووں کی بنیاد پر کسی شخصیت کی کردارکشی کرنا صحافتی اصولوں اور ذمہ دارانہ طرز اظہار کے تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں۔ مولانا فضل الرحمن خلیل کے مطابق، حقائق کو مسخ کرنے کے بجائے انہیں دیانت داری کے ساتھ عوام کے سامنے پیش کرنا ہی ذمہ دار صحافت اور سنجیدہ سیاسی مکالمے کا تقاضا ہے۔

Muhammad Aslam Awan

21,077 次观看 • 27 天前